"محمد بن امام علی نقیؑ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←زندگی نامہ
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
[[7 جولائی]] 2016ء کو شام کے وقت سید محمدؑ کا روضہ ایک دہشت گردانہ حملے کا شکار ہوا۔ | [[7 جولائی]] 2016ء کو شام کے وقت سید محمدؑ کا روضہ ایک دہشت گردانہ حملے کا شکار ہوا۔ | ||
==زندگی نامہ== | ==زندگی نامہ== | ||
سید محمد [[امام ہادیؑ]] کے فرزند ارجمند ہیں۔<ref>مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۳۱۱-۳۱۲۔</ref> کہا جاتا ہے کہ آپ کی والدہ کا نام [[حدیث (مادر امام حسن عسکری)|حدیث]] یا سلیل تھا۔<ref> بداوی، سبع الجزیرہ، مرکز سبع الدجیل للتبلیغ و الارشاد، ص۲۔</ref> آپ کی پیدائش سنہ 228ھ کو [[مدینہ]] کے قریب [[صریا]] نامی جگہے پر ہوئی۔<ref>بداوی، سبع الجزیرہ، مرکز سبع الدجیل للتبلیغ و الارشاد، ص۲۔</ref> سنہ 233ھ کو [[متوکل عباسی]] کے حکم پر جب امام ہادیؑ کو سامرا احضار کیا گیا تو سید محمد صریا ہی میں رہے۔<ref> بداوی، سبع الجزیرہ، مرکز سبع الدجیل للتبلیغ و الارشاد، ص۲۔</ref> آپ کس سنہ ہجری کو [[سامرا]] اپنے والد گرامی کے پاس چلے گئے اس بارے میں کوئی دقیق معلومات میسر نہیں، لیکن کہا جاتا ہے کہ سنہ 252ھ کو سامرا سے مدینہ کی طرف چل نکلے<ref> بداوی، سبع الجزیرہ، مرکز سبع الدجیل للتبلیغ و الارشاد، ص۴۔</ref> اور جب [[بلد (شہر)|بلد]] نامی جگہے پر پہنچے تو بیماری کی وجہ سے فوت ہوگئے اور وہیں پر دفن ہوئے۔<ref>ابن صوفی، المجدی فی انساب الطالبیین، ۱۴۲۲ق، ص۳۲۵۔</ref | سید محمد [[امام ہادیؑ]] کے فرزند ارجمند ہیں۔<ref>مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۳۱۱-۳۱۲۔</ref> کہا جاتا ہے کہ آپ کی والدہ کا نام [[حدیث (مادر امام حسن عسکری)|حدیث]] یا سلیل تھا۔<ref> بداوی، سبع الجزیرہ، مرکز سبع الدجیل للتبلیغ و الارشاد، ص۲۔</ref> آپ کی پیدائش سنہ 228ھ کو [[مدینہ]] کے قریب [[صریا]] نامی جگہے پر ہوئی۔<ref>بداوی، سبع الجزیرہ، مرکز سبع الدجیل للتبلیغ و الارشاد، ص۲۔</ref> سنہ 233ھ کو [[متوکل عباسی]] کے حکم پر جب امام ہادیؑ کو سامرا احضار کیا گیا تو سید محمد صریا ہی میں رہے۔<ref> بداوی، سبع الجزیرہ، مرکز سبع الدجیل للتبلیغ و الارشاد، ص۲۔</ref> آپ کس سنہ ہجری کو [[سامرا]] اپنے والد گرامی کے پاس چلے گئے اس بارے میں کوئی دقیق معلومات میسر نہیں، لیکن کہا جاتا ہے کہ سنہ 252ھ کو سامرا سے مدینہ کی طرف چل نکلے<ref> بداوی، سبع الجزیرہ، مرکز سبع الدجیل للتبلیغ و الارشاد، ص۴۔</ref> اور جب [[بلد (شہر)|بلد]] نامی جگہے پر پہنچے تو بیماری کی وجہ سے فوت ہوگئے اور وہیں پر دفن ہوئے۔<ref>ابن صوفی، المجدی فی انساب الطالبیین، ۱۴۲۲ق، ص۳۲۵۔</ref> | ||
سید محمد کی کنیت ابوجعفر اور ابوعلی تھی۔<ref> حرزالدین، مراقد المعارف، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۲۶۲۔</ref> اسی طرح آپ سید محمد بعاج،<ref> ملاحظہ کریں: حرزالدین، مراقد المعارف، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۲۶۲۔</ref> سَبع الدُّجَیل اور سَبع الجزیرہ کے القاب سے بھی ملقب تھے۔<ref>بداوی، سبع الجزیرہ، مرکز سبع الدجیل للتبلیغ و الارشاد، ص۲۔</ref> | سید محمد کی کنیت ابوجعفر اور ابوعلی تھی۔<ref> حرزالدین، مراقد المعارف، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۲۶۲۔</ref> اسی طرح آپ سید محمد بعاج،<ref> ملاحظہ کریں: حرزالدین، مراقد المعارف، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۲۶۲۔</ref> سَبع الدُّجَیل اور سَبع الجزیرہ کے القاب سے بھی ملقب تھے۔<ref>بداوی، سبع الجزیرہ، مرکز سبع الدجیل للتبلیغ و الارشاد، ص۲۔</ref> |