مندرجات کا رخ کریں

"اصول دین" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 20: سطر 20:
=== وجۂ تسمیہ ===
=== وجۂ تسمیہ ===


اصول دین کی اصطلاح اگرچہ موجودہ زمانے میں توحید ع
اصول دین کا لفظ اگرچہ موجودہ شیعہ علم کلام اور دیگر علوم کی کتب میں " توحید،عدل ،نبوت، امامت اور قیامت" کیلئے استعمال ہوتا ہے لیکن سید مرتضی نے اس لفظ کا تذکرہ اس زمانے میں معتزلہ کے نزدیک اعتقادات کے ایک مجموعے: توحید،عدل ، وعد ووعید، منزلہ بین المنزلتین اور امر بالمعروف و النہی عن المنکر، کیلئے ذکر کیا ہے معتزلی علماء کے نزدیک انہیں ہی "اصول خمسہ" کے نام سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔<ref> رسائل المرتضى،الشريف المرتضى ج 1  ص 165</ref> ۔ نیز کہا کہ متاخرین صرف توحید اور عدل کیلئے اس لفظ کو استعمال کرتے ہیں ۔ <ref> رسائل المرتضى،الشريف المرتضى ج 1  ص 166</ref> ۔
 




گمنام صارف