1,471
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Alavi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Text replacement - "{{حوالہ جات2}}" to "{{حوالہ جات}}") ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 30: | سطر 30: | ||
چودہویں صدی کے تاریخ نویس زِرِکلِی نے آمنہ کے قیدخانہ میں جانے اور معاویہ سے ان کے کلام کو ان کی شہرت کی وجہ بتایا ہے۔<ref>زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۹م، ج۱، ص۲۶.</ref> [[حضرت علی علیہ السلام]] کی شہادت کے بعد معاویہ ابن ابوسفیان نے کچھ شیعوں منجملہ عمرو بن حمق خزاعی پر مقدمہ چلایا۔ عمرو بھاگ کر روپوش ہو گئے اس وجہ سے معاویہ کے حکم پر ان کی زوجہ آمنہ کو گرفتار کر لیا گیا اور انہیں [[دمشق]] کے قید خانے میں ڈال دیا گیا۔<ref>ابن طیفور، بلاغات النساء، ۱۹۷۲ء، ص۸۷-۸۹.</ref> سنہ 50 ہجری میں عمرو بن حمق خزاعی کی [[شہادت]] کے بعد معاویہ کے حکم سے ان کے سر کو [[دمشق]] لے جا کر قید خانے میں آمنہ کے سامنے ڈال دیا گیا لیکن آمنہ نے اپنے شوہر کی تعریف اور معاویہ پر [[لعن|نفرین]] شروع کردی۔<ref>ابن طیفور، بلاغات النساء، ۱۹۷۲ء، ص۸۷-۸۹.</ref> اس کے بعد ان کو آزاد کرکے [[کوفه]] بھیج دیا گیا۔ آمنہ [[سنہ 50 ہجری]] میں راستے ہی میں [[حمص]] کے مقام پر طاعون کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔<ref> زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۹ء، ج۱، ص۲۶.</ref> | چودہویں صدی کے تاریخ نویس زِرِکلِی نے آمنہ کے قیدخانہ میں جانے اور معاویہ سے ان کے کلام کو ان کی شہرت کی وجہ بتایا ہے۔<ref>زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۹م، ج۱، ص۲۶.</ref> [[حضرت علی علیہ السلام]] کی شہادت کے بعد معاویہ ابن ابوسفیان نے کچھ شیعوں منجملہ عمرو بن حمق خزاعی پر مقدمہ چلایا۔ عمرو بھاگ کر روپوش ہو گئے اس وجہ سے معاویہ کے حکم پر ان کی زوجہ آمنہ کو گرفتار کر لیا گیا اور انہیں [[دمشق]] کے قید خانے میں ڈال دیا گیا۔<ref>ابن طیفور، بلاغات النساء، ۱۹۷۲ء، ص۸۷-۸۹.</ref> سنہ 50 ہجری میں عمرو بن حمق خزاعی کی [[شہادت]] کے بعد معاویہ کے حکم سے ان کے سر کو [[دمشق]] لے جا کر قید خانے میں آمنہ کے سامنے ڈال دیا گیا لیکن آمنہ نے اپنے شوہر کی تعریف اور معاویہ پر [[لعن|نفرین]] شروع کردی۔<ref>ابن طیفور، بلاغات النساء، ۱۹۷۲ء، ص۸۷-۸۹.</ref> اس کے بعد ان کو آزاد کرکے [[کوفه]] بھیج دیا گیا۔ آمنہ [[سنہ 50 ہجری]] میں راستے ہی میں [[حمص]] کے مقام پر طاعون کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔<ref> زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۹ء، ج۱، ص۲۶.</ref> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
{{حوالہ | {{حوالہ جات}} | ||
==مآخذ== | ==مآخذ== | ||
{{مآخذ}} | {{مآخذ}} |