مندرجات کا رخ کریں

"الکافی (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mehrizi
م (data)
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
| مؤلف            = [[ثقۃ الاسلام کلینی]]
| مؤلف            = [[ثقۃ الاسلام کلینی]]
| زبان            = عربی
| زبان            = عربی
| موضوع            = اعتقادات،اخلاق،آداب،فقہی،....
| موضوع            = اعتقادات، اخلاق، آداب، فقہی ...
| مترجم            =
| مترجم            =
| تعداد مجلد      =
| تعداد مجلد      =
سطر 12: سطر 12:
| ناشر            = قسم احیاء التراث مرکز بحوث دار الحدیث
| ناشر            = قسم احیاء التراث مرکز بحوث دار الحدیث
}}
}}
'''الکافی'''؛ معتبر ترین [[شیعہ]] مآخذ و منابع [[حدیث]] میں سے اور [[کتب اربعہ]] میں معتبر ترین کتاب اور محدث شہیر ثقۃ الاسلام أبو جعفر محمد بن يعقوب بن اسحق الكليني الرازي، البغدادی المعروف [[کلینی رازی]]، (متوفّىٰ سنہ 329ہجریکی تالیف ہے۔ علمائے شیعہ نے نے نہایت مضبوط اور قابل استناد عبارات سے ان کی توثیق کی ہے۔ یہ کتاب علمائے اسلام کا مرجع ہے۔ اس کتاب کو تین حصوں میں مرتب کیا گیا ہے:
'''الکافی''' [[شیعہ]] منابع [[حدیث]] و [[کتب اربعہ]] کی مہم ترین معتبر و معتبر ترین کتاب ہے۔ اس کے مولف [[محدث]] شہیر ثقۃ الاسلام أبو جعفر محمد بن يعقوب بن اسحق الكليني الرازي البغدادی المعروف [[کلینی رازی]]، (متوفّىٰ سنہ 329 ھہیں۔ انہوں نے اس کتاب کو بیس برس کے عرصہ میں تالیف کیا ہے۔ یہ کتاب علمائے [[اسلام]] کا مرجع ہے۔ اس کتاب کو تین حصوں میں مرتب کیا گیا ہے:
{{ستون آ|3}}
{{ستون آ|3}}
* [[اصول کافی]]
* [[اصول کافی]]
سطر 18: سطر 18:
* [[روضہ کافی]]
* [[روضہ کافی]]
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}
اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں مندرجہ حدیثوں کو [[قرآن]] کی عدم مخالفت اور [[اجماع]] کے ساتھ مطابقت کی بنیاد پر نقل کی گئی ہیں۔
اصول کافی، کتاب الکافی کا مشہور ترین حصہ ہے۔ اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں مندرجہ حدیثوں کو [[قرآن]] کی عدم مخالفت اور [[اجماع]] کے ساتھ مطابقت کی بنیاد پر نقل کیا گیا ہے۔

[[کلینی]] [[امام عسکری(ع)]] کے ایام حیات نیز [[امام زمانہ]] کی [[غیبت صغری]] کے زمانے میں ہو گذرے ہیں  چنانچہ انہیں [[ائمہ(ع)]] اور اصحاب [[ائمہ علیہم السلام|ائمہ(ع)]] نیز [[نواب اربعہ]] تک رسائی حاصل تھی؛ شیعہ کتب و رسائل کا مجموعہ [[اصول اربعمأئہ]] بھی ان کی دسترس میں تھا، چنانچہ انھوں نے نقل [[حدیث]] میں کم سے کم واسطوں کو بروئے کار لایا ہے۔

گمنام صارف