مندرجات کا رخ کریں

"الکافی (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:
| ناشر            = قسم احیاء التراث مرکز بحوث دار الحدیث
| ناشر            = قسم احیاء التراث مرکز بحوث دار الحدیث
}}
}}
'''الکافی''' [[شیعہ]] منابع [[حدیث]] و [[کتب اربعہ]] کی مہم ترین معتبر و معتبر ترین کتاب ہے۔ اس کے مولف [[محدث]] شہیر ثقۃ الاسلام أبو جعفر محمد بن يعقوب بن اسحق الكليني الرازي البغدادی المعروف [[کلینی رازی]]، (متوفّىٰ سنہ 329 ھ)، ہیں۔ انہوں نے اس کتاب کو بیس برس کے عرصہ میں تالیف کیا ہے۔ یہ کتاب علمائے [[اسلام]] کا مرجع ہے۔ اس کتاب کو تین حصوں میں مرتب کیا گیا ہے:
'''الکافی''' [[شیعہ]] منابع [[حدیث]] و [[کتب اربعہ]] کی مہم ترین معتبر و معتبر ترین کتاب ہے۔ اس کے مولف [[محدث]] شہیر ثقۃ الاسلام أبو جعفر محمد بن يعقوب بن اسحق الكليني الرازي البغدادی المعروف [[کلینی رازی]] (متوفّىٰ سنہ 329 ھ) ہیں۔ انہوں نے اس کتاب کو بیس برس کے عرصہ میں تالیف کیا ہے۔ یہ کتاب علمائے [[اسلام]] کا مرجع ہے۔ اس کتاب کو تین حصوں میں مرتب کیا گیا ہے:
{{ستون آ|3}}
{{ستون آ|3}}
* [[اصول کافی]]
* [[اصول کافی]]
سطر 20: سطر 20:
اصول کافی، کتاب الکافی کا مشہور ترین حصہ ہے۔ اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں مندرجہ حدیثوں کو [[قرآن]] کی عدم مخالفت اور [[اجماع]] کے ساتھ مطابقت کی بنیاد پر نقل کیا گیا ہے۔
اصول کافی، کتاب الکافی کا مشہور ترین حصہ ہے۔ اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں مندرجہ حدیثوں کو [[قرآن]] کی عدم مخالفت اور [[اجماع]] کے ساتھ مطابقت کی بنیاد پر نقل کیا گیا ہے۔


[[کلینی]] [[امام عسکری(ع)]] کے ایام حیات نیز [[امام زمانہ]] کی [[غیبت صغری]] کے زمانے میں ہو گذرے ہیں  چنانچہ انہیں [[ائمہ(ع)]] اور اصحاب [[ائمہ علیہم السلام|ائمہ(ع)]] نیز [[نواب اربعہ]] تک رسائی حاصل تھی؛ شیعہ کتب و رسائل کا مجموعہ [[اصول اربعمأئہ]] بھی ان کی دسترس میں تھا، چنانچہ انھوں نے نقل [[حدیث]] میں کم سے کم واسطوں کو بروئے کار لایا ہے۔
[[شیخ کلینی]] [[اصحاب]] [[ائمہ]] سے ارتباط اور [[اصول اربع مائۃ]] تک رسائی ہونے کی وجہ سے انہوں نے اس کی [[روایات]] کو کم ترین واسطوں سے نقل کیا ہے۔ شیعہ علماء کے ایک گروہ کا ماننا ہے کہ اس میں موجود تمام روایات صحیح ہیں۔ ان کے مقابلہ میں علما کا ایک گروہ قائل کے ہے کہ اس میں ضعیف روایات بھی موجود ہیں۔ نقل ہوا ہے کہ اس کتاب کا نام [[امام زمانہ (عج)]] سے منتسب ہے۔ البتہ بہت سے علماء نے اس دعوی کے مخالف ہیں۔


== الکافی کا سلسلہ سند==
== الکافی کا سلسلہ سند==
گمنام صارف