مندرجات کا رخ کریں

"امام علی نقی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 222: سطر 222:
اس سلسلے میں امام ہادیؑ سے 21 [[حدیث|حدیثیں]] نقل ہوئی ہیں جن میں سے بعض مفصل ہیں اور وہ سب اس حقیقت کی ترجمان ہیں کہ امامؑ [[تنزیہ صفات|تنزیہ]] کے مؤقف کی تائید کرتے تھے۔<ref>مسند الامام الہادی علیہ السلام، صص 94 - 84 ۔</ref>
اس سلسلے میں امام ہادیؑ سے 21 [[حدیث|حدیثیں]] نقل ہوئی ہیں جن میں سے بعض مفصل ہیں اور وہ سب اس حقیقت کی ترجمان ہیں کہ امامؑ [[تنزیہ صفات|تنزیہ]] کے مؤقف کی تائید کرتے تھے۔<ref>مسند الامام الہادی علیہ السلام، صص 94 - 84 ۔</ref>


[[جبر و اختیار]] کے مسئلے میں بھی ایک مفصل رسالہ امام ہادیؑ کے علمی ورثے کے طور پر موجود ہے۔ اس رسالے میں [[قرآن کریم]] کی آیات کو بنیاد بنایا گیا ہے اور [[امام صادق]]ؑ سے منقولہ حدیث <font color=green , font size=3px>{{حدیث|"لا جبر ولا تفویض بل امر بین الامرین"}}</font> کی تحلیل و تشریح کی گئی ہے اور مسئلۂ [[جبر]] و [[تفویض]] کے سلسلے میں [[شیعہ]] کلامی اصولوں کو بیان کیا گیا ہے۔<ref>مسند الامام الہادی علیہ السلام، صص 213 - 198۔</ref>
[[جبر و اختیار]] کے مسئلے میں بھی ایک مفصل رسالہ امام ہادیؑ کے علمی ورثے کے طور پر موجود ہے۔ اس رسالے میں [[قرآن کریم]] کی آیات کو بنیاد بنایا گیا ہے اور [[امام صادقؑ]] سے منقولہ حدیث <font color=green , font size=3px>{{حدیث|"لا جبر ولا تفویض بل امر بین الامرین"}}</font> کی تحلیل و تشریح کی گئی ہے اور مسئلہ [[جبر]] و [[تفویض]] کے سلسلے میں [[شیعہ]] کلامی اصولوں کو بیان کیا گیا ہے۔<ref>مسند الامام الہادی علیہ السلام، صص 213 - 198۔</ref>


حضرت امام علی نقی ؑ کی مقام استدلال میں بیان ہونے والی اکثر روایات جبر و تفویض کے متعلق ہیں۔
حضرت امام علی نقیؑ سے مقام استدلال میں بیان ہونے والی اکثر روایات جبر و تفویض سے مربوط ہیں۔


=== دعا اور زیارت  ===
=== دعا اور زیارت  ===
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم