مندرجات کا رخ کریں

"نکاح متعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:


==مفہوم‌ اوراہمیت==
==مفہوم‌ اوراہمیت==
موقتی نکاح، مرد اور عورت کی طرف سے دائمی مدت کے بغیر محدود اور معتین مدت کے لیے [[شادی بیاه|شادی]] کرنے کو کہتے ہیں۔<ref>مؤسسه دایرة المعارف الفقه الاسلامی، فرهنگ فقه فارسی، 1387ش، ج1، ص399.</ref> نکاح متعہ ان موارد میں سے ہے جن کے بارے میں [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] کے مابین اختلاف رائے پایا جاتا ہے۔<ref>کلانتر، «حاشیه»، در کتاب الروضة البهیة فی شرح اللمعة الدمشقیة، 1410ق، ج5، ص245.</ref> اس نوعیت کا نکاح تمام شیعہ فقہاء کی نظر میں مشروع ہے۔<ref>شهید ثانی، الروضة الفقهیة فی شرح اللمعة الدمشقیة، 1412ق، ج2، ص103.</ref> انہوں نے [[فقہی]] ابواب میں سے [[نکاح|باب نکاح]] میں اس سے متعلق [[شرعی احکام]] بیان کیے ہیں۔<ref>مؤسسه دایرة المعارف الفقه الاسلامی، فرهنگ فقه فارسی، 1387ش، ج1، ص399.</ref>
موقتی نکاح، مرد اور عورت کی طرف سے دائمی مدت کے بغیر محدود اور معتین مدت کے لیے [[شادی بیاہ|شادی]] کرنے کو کہتے ہیں۔<ref>مؤسسہ دایرۃ المعارف الفقہ الاسلامی، فرہنگ فقہ فارسی، 1387ہجری شمسی، ج1، ص399.</ref> نکاح متعہ ان موارد میں سے ہے جن کے بارے میں [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] کے مابین اختلاف رائے پایا جاتا ہے۔<ref>کلانتر، «حاشیہ»، در کتاب الروضۃ البہیۃ فی شرح اللمعۃ الدمشقیۃ، 1410ھ، ج5، ص245.</ref> اس نوعیت کا نکاح تمام شیعہ فقہاء کی نظر میں مشروع ہے۔<ref>شہید ثانی، الروضۃ الفقہیۃ فی شرح اللمعۃ الدمشقیۃ، 1412ھ، ج2، ص103.</ref> انہوں نے [[فقہی]] ابواب میں سے [[نکاح|باب نکاح]] میں اس سے متعلق [[شرعی احکام]] بیان کیے ہیں۔<ref>مؤسسہ دایرۃ المعارف الفقہ الاسلامی، فرہنگ فقہ فارسی، 1387ہجری شمسی، ج1، ص399.</ref>


[[ائمہ معصومینؑ]] سے منقول [[احادیث]] کے مطابق نکاح متعہ کے بارے میں ثواب کا تذکرہ بھی ملتا ہے۔<ref>برای نمونه نگاه کنید به حر عاملی، وسائل الشیعه، 1416ق، ج21، ص13-17.</ref> البته بعض روایات میں نکاح متعہ کے بارے میں زیادہ اصرار کرنے سے نہی کی گئی ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: کلینی، الکافی، 1430ق، ج11، ص18-19.</ref> شیعہ فقہاء نے معصومینؑ کی احادیث کی بنیاد پر نہ صرف نکاح متعہ کے حلال ہونے کا [[فتوا]] دیا ہے بلکہ اسے [[مستحب]] بھی سمجھتے ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: حر عاملی، وسائل الشیعه، 1416ق، ج21، ص13-17؛ محقق کرکی، جامع المقاصد، 1414ق، ج13، ص8.</ref>
[[ائمہ معصومینؑ]] سے منقول [[احادیث]] کے مطابق نکاح متعہ کے بارے میں ثواب کا تذکرہ بھی ملتا ہے۔<ref>برای نمونہ نگاہ کنید بہ حر عاملی، وسائل الشیعہ، 1416ھ، ج21، ص13-17.</ref> البتہ بعض روایات میں نکاح متعہ کے بارے میں زیادہ اصرار کرنے سے نہی کی گئی ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: کلینی، الکافی، 1430ھ، ج11، ص18-19.</ref> شیعہ فقہاء نے معصومینؑ کی احادیث کی بنیاد پر نہ صرف نکاح متعہ کے حلال ہونے کا [[فتوا]] دیا ہے بلکہ اسے [[مستحب]] بھی سمجھتے ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: حر عاملی، وسائل الشیعہ، 1416ھ، ج21، ص13-17؛ محقق کرکی، جامع المقاصد، 1414ھ، ج13، ص8.</ref>


نکاح متعہ کے فوائد کے سلسلے میں کہا گیا ہے کہ یہ معاشرے میں موجود جنسی مسائل کا بہترین حل ہے۔ خصوصا جوانوں اور ان لوگوں کے لیے جو دائمی نکاح کرنے پر قدرت نہیں رکھتے ہیں۔<ref>کاشف الغطاء، این است آئین ما، 1370ش، ص386-385؛ سبحانی، متعة النساء فی الکتاب و السنة، 1423ق، ص9-11.</ref> نیز یہ معاشرے میں رائج منکر و فحشاء اور دیگر سماجی برائیوں کے سد باب کا مناسب طریقہ بھی شمار ہوتا ہے۔<ref>کاشف الغطاء، این است آئین ما، 1370ش، ص387.</ref>
نکاح متعہ کے فوائد کے سلسلے میں کہا گیا ہے کہ یہ معاشرے میں موجود جنسی مسائل کا بہترین حل ہے۔ خصوصا جوانوں اور ان لوگوں کے لیے جو دائمی نکاح کرنے پر قدرت نہیں رکھتے ہیں۔<ref>کاشف الغطاء، این است آئین ما، 1370ہجری شمسی، ص386-385؛ سبحانی، متعۃ النساء فی الکتاب و السنۃ، 1423ھ، ص9-11.</ref> نیز یہ معاشرے میں رائج منکر و فحشاء اور دیگر سماجی برائیوں کے سد باب کا مناسب طریقہ بھی شمار ہوتا ہے۔<ref>کاشف الغطاء، این است آئین ما، 1370ہجری شمسی، ص387.</ref>


نظام جمہوریی اسلامی ایران کے دیوانی قانون (مدنی قانون) میں نکاح متعہ کو تسلیم کیا گیا ہے۔ اس ملک کے آئینی دستور کی چھٹی فصل نکاح متعہ سے متعلق قانون کے لیے مختص کی گئی ہے۔<ref>[https://rc.majlis.ir/fa/law/show/92778 «قانون مدنی»]، سایت مرکز پژوهش‌های مجلس شورای اسلامی.</ref>
نظام جمہوریی اسلامی ایران کے دیوانی قانون (مدنی قانون) میں نکاح متعہ کو تسلیم کیا گیا ہے۔ اس ملک کے آئینی دستور کی چھٹی فصل نکاح متعہ سے متعلق قانون کے لیے مختص کی گئی ہے۔<ref>[https://rc.majlis.ir/fa/law/show/92778 «قانون مدنی»]، سایت مرکز پژوہش‌ہای مجلس شورای اسلامی.</ref>


==نکاح متعہ اسلامی فرقوں کی نگاہ میں==
==نکاح متعہ اسلامی فرقوں کی نگاہ میں==
مسلمان دانشور حضرات نکاح متعہ کے جواز یا عدم جواز کے سلسلے میں اختلاف نظر رکھتے ہیں: شیعہ فقہاء کی نظر میں نکاح متعہ ایک مشروع عمل ہے؛ لیکن دیگر فِرَق منجملہ [[اہل‌ سنت]]،<ref>جمعی از نویسندگان، الموسوعة الفقهیة الکویتیة، 1427ق، ج41، ص333-334؛ محقق کرکی، جامع المقاصد، 1414ق، ج13، ص7.</ref> [[زیدیہ]]،<ref>ملاحظہ کریں: احمد بن عیسی، رأب الصدع، 1428ق، ج2، ص876-877.</ref>  [[اسماعیلیہ]]<ref>ملاحظہ کریں: نعمان مغربی، دعائم الاسلام، 1385ش، ج2، ص229.</ref> اور اباضیہ<ref>مالحظہ کریں: جمعی از نویسندگان، موسوعة الفقه الاباضی، 1438ق، ج7، ص353-354.</ref>  اسے [[جائز]] نہیں سمجھتے ہیں۔
مسلمان دانشور حضرات نکاح متعہ کے جواز یا عدم جواز کے سلسلے میں اختلاف نظر رکھتے ہیں: شیعہ فقہاء کی نظر میں نکاح متعہ ایک مشروع عمل ہے؛ لیکن دیگر فِرَق منجملہ [[اہل‌ سنت]]،<ref>جمعی از نویسندگان، الموسوعۃ الفقہیۃ الکویتیۃ، 1427ھ، ج41، ص333-334؛ محقق کرکی، جامع المقاصد، 1414ھ، ج13، ص7.</ref> [[زیدیہ]]،<ref>ملاحظہ کریں: احمد بن عیسی، رأب الصدع، 1428ھ، ج2، ص876-877.</ref>  [[اسماعیلیہ]]<ref>ملاحظہ کریں: نعمان مغربی، دعائم الاسلام، 1385ہجری شمسی، ج2، ص229.</ref> اور اباضیہ<ref>مالحظہ کریں: جمعی از نویسندگان، موسوعۃ الفقہ الاباضی، 1438ھ، ج7، ص353-354.</ref>  اسے [[جائز]] نہیں سمجھتے ہیں۔


[[شہید ثانی]] کے مطابق تمام شیعہ فقہاء نکاح متعہ کو جائز سمھجتے ہیں۔<ref>شهید ثانی، الروضة الفقهیة فی شرح اللمعة الدمشقیة، 1412ق، ج2، ص103.</ref> شیعہ فقہاء نکاح متعہ کے اثبات کے سلسلے میں [[قرآن کریم|قرآن]] کی [[آیات]] منجملہ [[آیت متعہ]] سے استناد کرتے ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: فاضل مقداد، کنز العرفان فی فقه القرآن، 1373ش، ج2، ص149-153؛ سبزواری، مهذب الاحکام، دار التفسیر، ج25، ص79-80؛ مکارم شیرازی، کتاب النکاح، 1424ق، ج5، ص10.</ref> نیز اس بات کے بھی مدعی ہیں کہ پیغمبرخداؐ اور ائمہ معصومینؑ سے [[تواتر]] کی حد تک اس کی مشروعیت کے بارے میں [[احادیث]] نقل ہوئی ہیں۔<ref>سبزواری، مهذب الاحکام، دار التفسیر، ج25، ص79؛ مکارم شیرازی، کتاب النکاح، 1424ق، ج5، ص15.</ref> دیگر فِرَق اسلامی کے علما کا کہنا ہے کہ نکاح متعہ عصر رسول خداؐ میں رائج تھا پھر اس کا حکم منسوخ ہونے کی وجہ سے [[حرام]] ہوچکا ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: جمعی از نویسندگان، الموسوعة الفقهیة الکویتیة، 1427ق، ج41، ص333-334؛ محقق کرکی، جامع المقاصد، 1414ق، ج13، ص7؛ احمد بن عیسی، رأب الصدع، 1428ق، ج2، ص876-877؛ نعمان مغربی، دعائم الاسلام، 1385ش، ج2، ص229؛ جمعی از نویسندگان، موسوعة الفقه الاباضی، 1438ق، ج7، ص353-354.</ref>
[[شہید ثانی]] کے مطابق تمام شیعہ فقہاء نکاح متعہ کو جائز سمھجتے ہیں۔<ref>شہید ثانی، الروضۃ الفقہیۃ فی شرح اللمعۃ الدمشقیۃ، 1412ھ، ج2، ص103.</ref> شیعہ فقہاء نکاح متعہ کے اثبات کے سلسلے میں [[قرآن کریم|قرآن]] کی [[آیات]] منجملہ [[آیت متعہ]] سے استناد کرتے ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: فاضل مقداد، کنز العرفان فی فقہ القرآن، 1373ہجری شمسی، ج2، ص149-153؛ سبزواری، مہذب الاحکام، دار التفسیر، ج25، ص79-80؛ مکارم شیرازی، کتاب النکاح، 1424ھ، ج5، ص10.</ref> نیز اس بات کے بھی مدعی ہیں کہ پیغمبرخداؐ اور ائمہ معصومینؑ سے [[تواتر]] کی حد تک اس کی مشروعیت کے بارے میں [[احادیث]] نقل ہوئی ہیں۔<ref>سبزواری، مہذب الاحکام، دار التفسیر، ج25، ص79؛ مکارم شیرازی، کتاب النکاح، 1424ھ، ج5، ص15.</ref> دیگر فِرَق اسلامی کے علما کا کہنا ہے کہ نکاح متعہ عصر رسول خداؐ میں رائج تھا پھر اس کا حکم منسوخ ہونے کی وجہ سے [[حرام]] ہوچکا ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: جمعی از نویسندگان، الموسوعۃ الفقہیۃ الکویتیۃ، 1427ھ، ج41، ص333-334؛ محقق کرکی، جامع المقاصد، 1414ھ، ج13، ص7؛ احمد بن عیسی، رأب الصدع، 1428ھ، ج2، ص876-877؛ نعمان مغربی، دعائم الاسلام، 1385ہجری شمسی، ج2، ص229؛ جمعی از نویسندگان، موسوعۃ الفقہ الاباضی، 1438ھ، ج7، ص353-354.</ref>


== کیا نکاح متعہ کا حکم منسوخ ہوچکا ہے؟ ==
== کیا نکاح متعہ کا حکم منسوخ ہوچکا ہے؟ ==
تمام [[مسلمان]] علما کا متفقہ نظریہ ہے کہ نکاح متعہ پیغمر اسلامؐ کے دور میں مشروع تھا۔<ref>قرطبی، تفسیر القرطبی، 1384ق، ج5، ص132؛ سبحانی، متعة النساء فی الکتاب و السنة، 1423ق، ص15.</ref> اہل سنت کے بعض منابع حدیثی میں [[خلیفہ دوم]] [[عمر بن خطاب|عُمَر بن خَطّاب]] سے کچھ روایتوں کو نقل کیا گیا ہے۔ ان احادیث کے مطابق حضرت عمر نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ خود انہوں نے اس سے [[نہی عن المنکر|نہی]] کی ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: جصاص، احکام القرآن، 1415ق، ج1، ص352؛ ماوردی، الحاوی الکبیر، 1419ق، ج9، ص328؛ سرخسی، المبسوط، 1414ق، ج4، ص27.</ref> ان میں سے ایک حدیث یہ ہے کہ انہوں نے کہا دو قسم کے متعے پیغمبر خداؐ کے زمانے میں جائز تھے؛ لیکن میں ان دونوں سے نہی کرتا ہوں اور اس کے ارتکاب کرنے والے کو سزا دیتا ہوں، ان میں سے ایک نکاح متعہ ہے اور دوسرا مُتعہ حج۔<ref>قرطبی، تفسیر قرطبی، 1384ق، ج2، ص392؛ فخر رازی، التفسیر الکبیر، 1420ق، ج10، ص43.</ref>  
تمام [[مسلمان]] علما کا متفقہ نظریہ ہے کہ نکاح متعہ پیغمر اسلامؐ کے دور میں مشروع تھا۔<ref>قرطبی، تفسیر القرطبی، 1384ھ، ج5، ص132؛ سبحانی، متعۃ النساء فی الکتاب و السنۃ، 1423ھ، ص15.</ref> اہل سنت کے بعض منابع حدیثی میں [[خلیفہ دوم]] [[عمر بن خطاب|عُمَر بن خَطّاب]] سے کچھ روایتوں کو نقل کیا گیا ہے۔ ان احادیث کے مطابق حضرت عمر نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ خود انہوں نے اس سے [[نہی عن المنکر|نہی]] کی ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: جصاص، احکام القرآن، 1415ھ، ج1، ص352؛ ماوردی، الحاوی الکبیر، 1419ھ، ج9، ص328؛ سرخسی، المبسوط، 1414ھ، ج4، ص27.</ref> ان میں سے ایک حدیث یہ ہے کہ انہوں نے کہا دو قسم کے متعے پیغمبر خداؐ کے زمانے میں جائز تھے؛ لیکن میں ان دونوں سے نہی کرتا ہوں اور اس کے ارتکاب کرنے والے کو سزا دیتا ہوں، ان میں سے ایک نکاح متعہ ہے اور دوسرا مُتعہ حج۔<ref>قرطبی، تفسیر قرطبی، 1384ھ، ج2، ص392؛ فخر رازی، التفسیر الکبیر، 1420ھ، ج10، ص43.</ref>  


شیعہ حضرات چند احادیث سے استناد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ نکاح متعہ کو سب سے پہلے [[حضرت عمر]] نے حرام قرار دیتے ہوئے اس کی ممانعت کی ہے۔<ref>ماحظہ کریں: عاملی، زواج المتعة، 1423ق، ج3، ص75؛ فخر رازی، التفسیر الکبیر، 1420ق، ج10، ص44.</ref> ان کے مطابق حضرت عمر کا یہ عمل دین میں [[بدعت]] اور نص کے مقابلے میں اجتہاد ہے۔ نیز پیغمبر خداؐ کی جانب سے رائج شدہ ایک مشروع عمل کی مخالفت بھی ہے۔<ref>شرف الدین، النص و الاجتهاد، 1404ق، ص207-208؛ امینی، الغدیر، 1416ق، ج6، ص213؛ عاملی، زواج المتعة، 1423ق، ج3، ص10.</ref> [[اہل سنت]] عالم دین عَسقلانی (773–852ھ) بھی اس سلسلے میں کہتے ہیں کہ پیغمبر اسلامؐ کی زندگی کے پورے دوران، دوران خلافت ابو بکر اور خود حضرت عمر کے دور خلافت میں بھی کچھ مدت تک نکاح معتہ ایک جائز اور مشروع عمل کے طور پر رائج رہا؛ عمر بن خطاب نے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں اس کی ممانعت کی اور اسے حرام قرار دیا۔<ref>عسقلانی، فتح الباری، 1379ق، ج9، ص174.</ref>
شیعہ حضرات چند احادیث سے استناد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ نکاح متعہ کو سب سے پہلے [[حضرت عمر]] نے حرام قرار دیتے ہوئے اس کی ممانعت کی ہے۔<ref>ماحظہ کریں: عاملی، زواج المتعۃ، 1423ھ، ج3، ص75؛ فخر رازی، التفسیر الکبیر، 1420ھ، ج10، ص44.</ref> ان کے مطابق حضرت عمر کا یہ عمل دین میں [[بدعت]] اور نص کے مقابلے میں اجتہاد ہے۔ نیز پیغمبر خداؐ کی جانب سے رائج شدہ ایک مشروع عمل کی مخالفت بھی ہے۔<ref>شرف الدین، النص و الاجتہاد، 1404ھ، ص207-208؛ امینی، الغدیر، 1416ھ، ج6، ص213؛ عاملی، زواج المتعۃ، 1423ھ، ج3، ص10.</ref> [[اہل سنت]] عالم دین عَسقلانی (773–852ھ) بھی اس سلسلے میں کہتے ہیں کہ پیغمبر اسلامؐ کی زندگی کے پورے دوران، دوران خلافت ابو بکر اور خود حضرت عمر کے دور خلافت میں بھی کچھ مدت تک نکاح معتہ ایک جائز اور مشروع عمل کے طور پر رائج رہا؛ عمر بن خطاب نے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں اس کی ممانعت کی اور اسے حرام قرار دیا۔<ref>عسقلانی، فتح الباری، 1379ھ، ج9، ص174.</ref>


لیکن اہل سنت کے اکثر علما اپنے منابع حدیثی<ref>برای نمونه نگاه کنید به بخاری، صحیح البخاری، 1422ق، ج5، ص135؛ نووی، شرح النووی علم مسلم، 1392ق، ج9، ص180.</ref> میں سے کچھ احادیث سے استناد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ نکاح متعہ پیغمبراسلامؐ کے دور میں ہی منسوخ ہوچکا تھا۔<ref>ملاحظہ کریں: ابن‌رشد، بدایة المجتهد، 1425ق، ج3، ص80.</ref> علمائے اہل سنت کے ایک گروہ کا کہنا ہے کہ عصر پیغمبر خداؐ میں [[سورہ مؤمنون|سورہ مومنون]] کی آیات نمبر5 سے 7 تک جب [[نزول قرآن|نازل]] ہوئی تو نکاح متعہ کا حکم منسوخ ہوگیا۔<ref>ملاحظہ کریں: جصاص، احکام القرآن، 1415ق، ج2، ص187 و ج3، ص330؛ ماوردی، الحاوی الکبیر، 1419ق، ج9، ص329.</ref> یہ گروہ ان دو آیات سے یہ نتیجہ اخذ کرتا ہے کہ [[مومنین]] [[پاکدامن]] ہوتے ہیں وہ اپنی جنسی خواہشات کو صرف اپنی بیویوں اور کنیزوں سے تسکین کرتے ہیں اور جو لوگ ان دو چیزوں کے علاوہ کسی تیسرے طریقے سے اپنی جنسی تسکین کا سامان فراہم کرتے ہیں گویا انہوں نے حدود الہی کو توڑ ڈالا ہے۔ چونکہ نکاح متعہ مذکورہ دو طریقوں سے ہٹ کر کوئی تیسرا طریقہ ہے لہذا اس پر عمل کرنا حدود الہی کی رعایت نہ کرنے کے مترادف ہے۔<ref>جصاص، احکام القرآن، 1415ق، ج2، ص187 و ج3، ص330؛ ماوردی، الحاوی الکبیر، 1419ق، ج9، ص329.</ref>
لیکن اہل سنت کے اکثر علما اپنے منابع حدیثی<ref>برای نمونہ نگاہ کنید بہ بخاری، صحیح البخاری، 1422ھ، ج5، ص135؛ نووی، شرح النووی علم مسلم، 1392ھ، ج9، ص180.</ref> میں سے کچھ احادیث سے استناد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ نکاح متعہ پیغمبراسلامؐ کے دور میں ہی منسوخ ہوچکا تھا۔<ref>ملاحظہ کریں: ابن‌رشد، بدایۃ المجتہد، 1425ھ، ج3، ص80.</ref> علمائے اہل سنت کے ایک گروہ کا کہنا ہے کہ عصر پیغمبر خداؐ میں [[سورہ مؤمنون|سورہ مومنون]] کی آیات نمبر5 سے 7 تک جب [[نزول قرآن|نازل]] ہوئی تو نکاح متعہ کا حکم منسوخ ہوگیا۔<ref>ملاحظہ کریں: جصاص، احکام القرآن، 1415ھ، ج2، ص187 و ج3، ص330؛ ماوردی، الحاوی الکبیر، 1419ھ، ج9، ص329.</ref> یہ گروہ ان دو آیات سے یہ نتیجہ اخذ کرتا ہے کہ [[مومنین]] [[پاکدامن]] ہوتے ہیں وہ اپنی جنسی خواہشات کو صرف اپنی بیویوں اور کنیزوں سے تسکین کرتے ہیں اور جو لوگ ان دو چیزوں کے علاوہ کسی تیسرے طریقے سے اپنی جنسی تسکین کا سامان فراہم کرتے ہیں گویا انہوں نے حدود الہی کو توڑ ڈالا ہے۔ چونکہ نکاح متعہ مذکورہ دو طریقوں سے ہٹ کر کوئی تیسرا طریقہ ہے لہذا اس پر عمل کرنا حدود الہی کی رعایت نہ کرنے کے مترادف ہے۔<ref>جصاص، احکام القرآن، 1415ھ، ج2، ص187 و ج3، ص330؛ ماوردی، الحاوی الکبیر، 1419ھ، ج9، ص329.</ref>


اس کے جواب میں کہا گیا ہے کہ سورہ مومنون کی 5ویں اور 7ویں آیت [[مکہ]] میں نازل ہوئی ہیں اور جس آیت کے ذریعے نکاح متعہ کی مشروعیت ثابت کی جاتی ہے وہ ان آیات کے بعد [[مدینہ]] میں نازل ہوئی ہے اور نسخ کرنے والی پہلے نازل ہو اور نسخ شدہ آیت بعد میں نازل ہو، ایسا ممکن نہیں۔<ref>عاملی، زواج المتعة، 1423ق، ج1، ص212.</ref> اس پر مستزاد یہ کہ نکاح متعہ میں عاقدین کی جانب سے مدت متعین ہوتی ہے اور شرعی طور پر عورت مرد کی بیوی شمار ہوتی ہے لہذا اس طریقے سے ان دونوں کا رشتہ ازدواج میں منسلک ہونا حدود الہی کی مخالفت محسوب نہیں ہوتی۔<ref>زمخشری، الکشاف، 1407ق، ج3، ص177؛ عاملی، زواج المتعة، 1423ق، ج1، ص214.</ref>
اس کے جواب میں کہا گیا ہے کہ سورہ مومنون کی 5ویں اور 7ویں آیت [[مکہ]] میں نازل ہوئی ہیں اور جس آیت کے ذریعے نکاح متعہ کی مشروعیت ثابت کی جاتی ہے وہ ان آیات کے بعد [[مدینہ]] میں نازل ہوئی ہے اور نسخ کرنے والی پہلے نازل ہو اور نسخ شدہ آیت بعد میں نازل ہو، ایسا ممکن نہیں۔<ref>عاملی، زواج المتعۃ، 1423ھ، ج1، ص212.</ref> اس پر مستزاد یہ کہ نکاح متعہ میں عاقدین کی جانب سے مدت متعین ہوتی ہے اور شرعی طور پر عورت مرد کی بیوی شمار ہوتی ہے لہذا اس طریقے سے ان دونوں کا رشتہ ازدواج میں منسلک ہونا حدود الہی کی مخالفت محسوب نہیں ہوتی۔<ref>زمخشری، الکشاف، 1407ھ، ج3، ص177؛ عاملی، زواج المتعۃ، 1423ھ، ج1، ص214.</ref>


==فقہی احکام  ==
==فقہی احکام  ==
{{نقل قول | عنوان = [[صیغہ ازدواج|صیغہ ازدواج موقت]]| نقل‌ قول = {{حدیث|عورت کہے:‌ زَوَّجْتُکَ نَفْسی عَلَی المَهْرِ الْمَعْلُومِ فی المُدَّةِ المَعْلُومَة؛ میں نے خود کو معین حق مہر اور مدت کے لیے تمہارے نکاح میں قرار دیا<br>
{{نقل قول | عنوان = [[صیغہ ازدواج|صیغہ ازدواج موقت]]| نقل‌ قول = {{حدیث|عورت کہے:‌ زَوَّجْتُکَ نَفْسی عَلَی المَہْرِ الْمَعْلُومِ فی المُدَّۃِ المَعْلُومَۃ؛ میں نے خود کو معین حق مہر اور مدت کے لیے تمہارے نکاح میں قرار دیا<br>
مرد کہے: «قَبِلْتُ التَّزْویجَ عَلَی المَهْرِ الْمَعْلُومِ فی المُدَّةِ المَعْلُومَة؛ میں نے معین حق مہر اور مدت کے مطابق قبول کیا۔ }}
مرد کہے: «قَبِلْتُ التَّزْویجَ عَلَی المَہْرِ الْمَعْلُومِ فی المُدَّۃِ المَعْلُومَۃ؛ میں نے معین حق مہر اور مدت کے مطابق قبول کیا۔ }}
|تاریخ بایگانی | مآخذ = <small> ملاحظہ کریں: بنی‌هاشمی خمینی، رساله توضیح المسایل (مراجع)، دفتر انتشارات اسلامی، ج2، ص453.</small> | تراز = چپ| چوڑائی= 230px | اندازہ خط = 15px|بیگ کراونڈ کلر=#ecfcf4| گیومہ نقل‌ قول = | سمت مآخذ = درمیان}}
|تاریخ بایگانی | مآخذ = <small> ملاحظہ کریں: بنی‌ہاشمی خمینی، رسالہ توضیح المسایل (مراجع)، دفتر انتشارات اسلامی، ج2، ص453.</small> | تراز = چپ| چوڑائی= 230px | اندازہ خط = 15px|بیگ کراونڈ کلر=#ecfcf4| گیومہ نقل‌ قول = | سمت مآخذ = درمیان}}
شیعہ فقہاء کے فتوا کے مطابق نکاح متعہ کے چند فقہی احکام مندرجہ ذیل ہیں:
شیعہ فقہاء کے فتوا کے مطابق نکاح متعہ کے چند فقہی احکام مندرجہ ذیل ہیں:


* نکاح متعہ کی مدت اور [[مہریہ]] کی مقدار [[عقد نکاح|صیغہ عقد]] میں معلوم و مشخص ہونا چاہیے۔<ref>نجفی، جواهر الکلام، 1362ش، ج30، ص162 و ص172.</ref> شیعہ مشہور فقہاء کے مطابق اگر نکاح متعہ میں مدت کا ذکر نہ کیا جائے تو یہ خود بخود [[دائمی شادی|دائمی نکاح]] میں تبدیل ہوجائے گا۔<ref>نجفی، جواهر الکلام، 1362ش، ج30، ص172.</ref>
* نکاح متعہ کی مدت اور [[مہریہ]] کی مقدار [[عقد نکاح|صیغہ عقد]] میں معلوم و مشخص ہونا چاہیے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، 1362ہجری شمسی، ج30، ص162 و ص172.</ref> شیعہ مشہور فقہاء کے مطابق اگر نکاح متعہ میں مدت کا ذکر نہ کیا جائے تو یہ خود بخود [[دائمی شادی|دائمی نکاح]] میں تبدیل ہوجائے گا۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، 1362ہجری شمسی، ج30، ص172.</ref>
* بعض فقہاء کی رائے کے مطابق اگر عاقدین عربی زبان میں صیغہ جاری نہیں کرسکتے ہیں تو دونوں کی طرف سے عربی زبان سے آشنا کسی کو وکیل بنانا ممکن ہونے کے باوجود وہ کسی دوسری زبان میں عقد جاری کرسکتے ہیں۔<ref>خمینی، تحریر الوسیله، 1434ق، ج2، ص264.</ref> بعض دوسرے فقہاء کہتے ہیں کہ بہر صورت صیغہ عقد کسی بھی زبان میں جاری کرسکتے ہیں۔<ref>شیخ انصاری، کتاب النکاح، 1430ق، ص79؛ سبزواری، مهذب الاحکام، دار التفسیر، ج16، ص215 و ج24، ص215؛ خویی، کتاب النکاح، دار العلم، ج2، ص164.</ref>
* بعض فقہاء کی رائے کے مطابق اگر عاقدین عربی زبان میں صیغہ جاری نہیں کرسکتے ہیں تو دونوں کی طرف سے عربی زبان سے آشنا کسی کو وکیل بنانا ممکن ہونے کے باوجود وہ کسی دوسری زبان میں عقد جاری کرسکتے ہیں۔<ref>خمینی، تحریر الوسیلہ، 1434ھ، ج2، ص264.</ref> بعض دوسرے فقہاء کہتے ہیں کہ بہر صورت صیغہ عقد کسی بھی زبان میں جاری کرسکتے ہیں۔<ref>شیخ انصاری، کتاب النکاح، 1430ھ، ص79؛ سبزواری، مہذب الاحکام، دار التفسیر، ج16، ص215 و ج24، ص215؛ خویی، کتاب النکاح، دار العلم، ج2، ص164.</ref>
* مسلمان مرد اور اہل کتاب عورت کے مابین نکاح متعہ صحیح اور جائز ہے؛<ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، 1409ق، ج2، ص529؛ بحرانی، الحدائق الناضرة، 1406ق، ج24، ص4.</ref> لیکن مسلمان عورت اہل کتاب مرد کے ساتھ نکاح متعہ نہیں کرسکتی۔<ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، 1409ق، ج2، ص529.</ref> نیز مسلمان مرد اور عورت کا کسی غیر اہل کتاب (یعنی کافر) سے نکاح متعہ جائز نہیں ہے اور حرام ہے۔<ref>نجفی، جواهر الکلام، 1362ش، ج30، ص27.</ref>
* مسلمان مرد اور اہل کتاب عورت کے مابین نکاح متعہ صحیح اور جائز ہے؛<ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، 1409ھ، ج2، ص529؛ بحرانی، الحدائق الناضرۃ، 1406ھ، ج24، ص4.</ref> لیکن مسلمان عورت اہل کتاب مرد کے ساتھ نکاح متعہ نہیں کرسکتی۔<ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، 1409ھ، ج2، ص529.</ref> نیز مسلمان مرد اور عورت کا کسی غیر اہل کتاب (یعنی کافر) سے نکاح متعہ جائز نہیں ہے اور حرام ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، 1362ہجری شمسی، ج30، ص27.</ref>
* باکرہ لڑکی کے ساتھ نکاح متعہ [[مکروہ]] ہے اور نکاح متعہ کرنے کی صورت میں اس کی بکارت کو زائل کرنا مکروہ ہے۔<ref>نجفی، جواهر الکلام، 1362ش، ج30، ص160.</ref>
* باکرہ لڑکی کے ساتھ نکاح متعہ [[مکروہ]] ہے اور نکاح متعہ کرنے کی صورت میں اس کی بکارت کو زائل کرنا مکروہ ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، 1362ہجری شمسی، ج30، ص160.</ref>
* نکاح متعہ کے نتیجے میں اگر [[جماع|مجامعت]] متحقق ہوچکی ہے تو نکاح متعہ کی مدت ختم ہونے کے بعد عورت کو چاہیے کہ عدت پوری کرے، یہ حکم ان عورتوں کے لیے ہے جو [[یائسہ]] نہ ہوں، (یائسہ کی عدت نہیں ہوتی) وہ عورت جو [[حیض]] کی عمر میں ہو اور یائسہ نہ ہو تو اس کے لیے ضروری ہے کہ 45 دن [[عدت]] پوری کرے اور اگر با قاعدہ سے حیض آتا ہو تو بعض فقہاء کے فتوا کے مطابق دو حیض عدت پوری کرنی ہوگی۔<ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، 1409ق، ج2، ص532.</ref>
* نکاح متعہ کے نتیجے میں اگر [[جماع|مجامعت]] متحقق ہوچکی ہے تو نکاح متعہ کی مدت ختم ہونے کے بعد عورت کو چاہیے کہ عدت پوری کرے، یہ حکم ان عورتوں کے لیے ہے جو [[یائسہ]] نہ ہوں، (یائسہ کی عدت نہیں ہوتی) وہ عورت جو [[حیض]] کی عمر میں ہو اور یائسہ نہ ہو تو اس کے لیے ضروری ہے کہ 45 دن [[عدت]] پوری کرے اور اگر با قاعدہ سے حیض آتا ہو تو بعض فقہاء کے فتوا کے مطابق دو حیض عدت پوری کرنی ہوگی۔<ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، 1409ھ، ج2، ص532.</ref>
* اگر مجامعت متحقق ہونے سے پہلے عقد کی مدت پوری ہوجائے یا مرد اس متعین مدت کو معاف کردے تو اس صورت میں عدت پوری کرنا ضروری نہیں۔<ref>سبزواری، مهذب الاحکام، دار التفسیر، ج25، ص101.</ref>
* اگر مجامعت متحقق ہونے سے پہلے عقد کی مدت پوری ہوجائے یا مرد اس متعین مدت کو معاف کردے تو اس صورت میں عدت پوری کرنا ضروری نہیں۔<ref>سبزواری، مہذب الاحکام، دار التفسیر، ج25، ص101.</ref>
* اگر نکاح متعہ کے دوران مرد وفات پائے تو مجامعت متحقق نہیں پانے کی صورت میں بھی عورت کو چاہیے کہ [[وفات کی عدہ|عدت وفات]] پوری کرے جو کہ 4 مہینے 10دس ہے۔<ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، 1409ق، ج2، ص532؛ شهید ثانی، الروضة البهیة فی شرح اللمعة الدمشقیة، 1412ق، ج2، ص107.</ref>
* اگر نکاح متعہ کے دوران مرد وفات پائے تو مجامعت متحقق نہیں پانے کی صورت میں بھی عورت کو چاہیے کہ [[وفات کی عدہ|عدت وفات]] پوری کرے جو کہ 4 مہینے 10دس ہے۔<ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، 1409ھ، ج2، ص532؛ شہید ثانی، الروضۃ البہیۃ فی شرح اللمعۃ الدمشقیۃ، 1412ھ، ج2، ص107.</ref>
* نکاح متعہ میں [[طلاق]] نہیں ہوتی؛ بلکہ یہاں مدت پوری ہوجانے یا مرد کی طرف سے متعین مدت کو معاف کرنے سے میاں بیوی کے درمیان جدائی ہوجائے گی۔<ref>شهید ثانی، الروضة البهیة فی شرح اللمعة الدمشقیة، 1412ق، ج2، ص105.</ref>
* نکاح متعہ میں [[طلاق]] نہیں ہوتی؛ بلکہ یہاں مدت پوری ہوجانے یا مرد کی طرف سے متعین مدت کو معاف کرنے سے میاں بیوی کے درمیان جدائی ہوجائے گی۔<ref>شہید ثانی، الروضۃ البہیۃ فی شرح اللمعۃ الدمشقیۃ، 1412ھ، ج2، ص105.</ref>


==کتابیات==
==کتابیات==
شیعہ علما نے نکاح متعہ کے موضوع پر کثیر تعداد میں کتابیں اور رسالے تدوین کیے ہیں۔ [[حوزہ علمیہ قم]] کے استاد نجم الدین طبسی نے اسی موضوع پر ایک کتاب تحریر کی ہے جس کا فارسی زبان میں "ازدواج موقت در رفتار و گفتار صحابه" کے عنوان سے ترجمہ ہوا ہے۔ اس کتاب کے کتاب نامہ والے حصے میں شیعہ علما کی طرف سے نکاح متعہ اور اس کی مشروعیت سے متعلق لکھی گئی 46 کتابوں کا تعارف کیا گیا ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: طبسی، ازدواج موقت در رفتار و گفتار صحابه، ترجمه محمدحسین شیرازی، 1391ش، ص136-139.</ref> چند آثار یہ ہیں:
شیعہ علما نے نکاح متعہ کے موضوع پر کثیر تعداد میں کتابیں اور رسالے تدوین کیے ہیں۔ [[حوزہ علمیہ قم]] کے استاد نجم الدین طبسی نے اسی موضوع پر ایک کتاب تحریر کی ہے جس کا فارسی زبان میں "ازدواج موقت در رفتار و گفتار صحابہ" کے عنوان سے ترجمہ ہوا ہے۔ اس کتاب کے کتاب نامہ والے حصے میں شیعہ علما کی طرف سے نکاح متعہ اور اس کی مشروعیت سے متعلق لکھی گئی 46 کتابوں کا تعارف کیا گیا ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: طبسی، ازدواج موقت در رفتار و گفتار صحابہ، ترجمہ محمدحسین شیرازی، 1391ہجری شمسی، ص136-139.</ref> چند آثار یہ ہیں:
*'''خلاصة الایجاز فی المتعة:''' یہ کتاب چار ابواب پر مشتمل ہے جس میں نکاح متعہ کی مشروعیت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس کی فضیلت، کیفیت اور دوسرے دیگر احکام کو اس کتاب میں ذکر کیا گیا ہے۔<ref>شیخ مفید، خلاصة الایجاز فی المتعة، 1414ق، ص18.</ref> بعض علما نے اس کتاب کو [[شیخ مفید]] کی طرف نسبت دی ہے۔<ref>شیخ مفید، خلاصة الایجاز فی المتعة، 1414ق، ص18.</ref> جبکہ بعض دیگر علما نے اسے [[شہید اول]]<ref>افندی، ریاض العلماء، 1401ق، ج5، ص188.</ref> سے منسوب کیا ہے اور کچھ علما نے اسے [[محقق کرکی]] کی طرف نسبت دی ہے۔<ref>زمانی‌نژاد، «مقدمه»، در کتاب خلاصة الایجاز فی المتعة، 1414ق، ص11.</ref>
*'''خلاصۃ الایجاز فی المتعۃ:''' یہ کتاب چار ابواب پر مشتمل ہے جس میں نکاح متعہ کی مشروعیت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس کی فضیلت، کیفیت اور دوسرے دیگر احکام کو اس کتاب میں ذکر کیا گیا ہے۔<ref>شیخ مفید، خلاصۃ الایجاز فی المتعۃ، 1414ھ، ص18.</ref> بعض علما نے اس کتاب کو [[شیخ مفید]] کی طرف نسبت دی ہے۔<ref>شیخ مفید، خلاصۃ الایجاز فی المتعۃ، 1414ھ، ص18.</ref> جبکہ بعض دیگر علما نے اسے [[شہید اول]]<ref>افندی، ریاض العلماء، 1401ھ، ج5، ص188.</ref> سے منسوب کیا ہے اور کچھ علما نے اسے [[محقق کرکی]] کی طرف نسبت دی ہے۔<ref>زمانی‌نژاد، «مقدمہ»، در کتاب خلاصۃ الایجاز فی المتعۃ، 1414ھ، ص11.</ref>
*'''زواج المتعة:''' اس کتاب کو سید جعفر مرتضی عاملی نے 3 جلدوں میں تحریر کیا ہے۔ اس کتاب میں نکاح متعہ کی مشروعیت اور اس کے بعض دیگر احکام کو بیان کرنے کے علاوہ اہل سنت علما کی اس کے بارے میں آراء کو بیان کیا ہے؛ ساتھ ہی ان کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: عاملی، زواج المتعة، 1423ق، ج1، ص42.</ref>
*'''زواج المتعۃ:''' اس کتاب کو سید جعفر مرتضی عاملی نے 3 جلدوں میں تحریر کیا ہے۔ اس کتاب میں نکاح متعہ کی مشروعیت اور اس کے بعض دیگر احکام کو بیان کرنے کے علاوہ اہل سنت علما کی اس کے بارے میں آراء کو بیان کیا ہے؛ ساتھ ہی ان کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: عاملی، زواج المتعۃ، 1423ھ، ج1، ص42.</ref>
*'''الزواج الموقت فی الاسلام:''' کے مصنف سید مرتضی عسکری ہیں۔ سید مرتضی نے اس کتاب میں نکاح متعہ کی مشروعیت کو قرآن و سنت کے تناظر میں بیان کیا ہے اور اس سلسلے میں شیعہ اور اہل سنت علما کے نظریات کا جائزہ بھی لیا ہے۔<ref>عسکری، الزواج الموقت فی الاسلام، ص7.</ref>
*'''الزواج الموقت فی الاسلام:''' کے مصنف سید مرتضی عسکری ہیں۔ سید مرتضی نے اس کتاب میں نکاح متعہ کی مشروعیت کو قرآن و سنت کے تناظر میں بیان کیا ہے اور اس سلسلے میں شیعہ اور اہل سنت علما کے نظریات کا جائزہ بھی لیا ہے۔<ref>عسکری، الزواج الموقت فی الاسلام، ص7.</ref>


سطر 59: سطر 59:
== مآخذ ==
== مآخذ ==
{{مآخذ}}
{{مآخذ}}
*ابن‌رشد، محمد بن احمد، بدایة المجتهد، قاهره، دار الحدیث، 1425ھ۔
*ابن‌رشد، محمد بن احمد، بدایۃ المجتہد، قاہرہ، دار الحدیث، 1425ھ۔
*احمد بن عیسی، رأب الصدع، بیروت، دار المحجة البیضاء، 1428ھ۔
*احمد بن عیسی، رأب الصدع، بیروت، دار المحجۃ البیضاء، 1428ھ۔
*امینی، عبدالحسین، الغدیر، قم، مرکز الغدیر للدراسات الاسلامیة، 1416ھ۔
*امینی، عبدالحسین، الغدیر، قم، مرکز الغدیر للدراسات الاسلامیۃ، 1416ھ۔
*بحرانی، یوسف، الحدائق الناضرة، قم، مؤسسة النشر الاسلامی، 1406ھ۔
*بحرانی، یوسف، الحدائق الناضرۃ، قم، مؤسسۃ النشر الاسلامی، 1406ھ۔
*بخاری، محمد بن اسماعیل، صحیح البخاری، دمشق، دار طوق النجاة، چاپ اول، 1422ھ۔
*بخاری، محمد بن اسماعیل، صحیح البخاری، دمشھ، دار طوق النجاۃ، چاپ اول، 1422ھ۔
* بنی‌هاشمی خمینی، محمدحسن، رساله توضیح المسایل (مراجع)، دفتر انتشارات اسلامی، بی‌تا.
* بنی‌ہاشمی خمینی، محمدحسن، رسالہ توضیح المسایل (مراجع)، دفتر انتشارات اسلامی، بی‌تا.
*جصاص، ابوبکر احمد بن علی، احکام القرآن، بیروت، دار الکتب العلمیة، چاپ اول، 1415ھ۔
*جصاص، ابوبکر احمد بن علی، احکام القرآن، بیروت، دار الکتب العلمیۃ، چاپ اول، 1415ھ۔
*جمعی از نویسندگان، الموسوعة الفقهیة الکویتیة، کویت، دارالسلاسل، 1427ھ۔
*جمعی از نویسندگان، الموسوعۃ الفقہیۃ الکویتیۃ، کویت، دارالسلاسل، 1427ھ۔
*جمعی از نویسندگان، موسوعة الفقه الاباضی، عمان، وزارة الاوقاف و الشؤون الدینیة، چاپ اول، 1438ھ۔
*جمعی از نویسندگان، موسوعۃ الفقہ الاباضی، عمان، وزارۃ الاوقاف و الشؤون الدینیۃ، چاپ اول، 1438ھ۔
*حر عاملی، محمد بن حسن، وسائل الشیعه، قم، مؤسسه آل البیت(ع)، 1416ھ۔
*حر عاملی، محمد بن حسن، وسائل الشیعہ، قم، مؤسسہ آل البیت(ع)، 1416ھ۔
*خمینی، سید روح‌الله، تحریر الوسیله، تهران، مؤسسة تنظیم ونشر آثار امام الخمینی، چاپ اول، 1434ھ۔  
*خمینی، سید روح‌اللہ، تحریر الوسیلہ، تہران، مؤسسۃ تنظیم ونشر آثار امام الخمینی، چاپ اول، 1434ھ۔  
*خویی، سید ابوالقاسم، کتاب النکاح، قم، دار العلم، بی‌تا.
*خویی، سید ابوالقاسم، کتاب النکاح، قم، دار العلم، بی‌تا.
*زمخشری، محمود بن عمر، الکشاف عن حقائق غوامض التنزیل، بیروت، دار الکتاب العربی، چاپ سوم، 1407ھ۔
*زمخشری، محمود بن عمر، الکشاف عن حقائق غوامض التنزیل، بیروت، دار الکتاب العربی، چاپ سوم، 1407ھ۔
*سبحانی، جعفر، متعة النساء فی الکتاب و السنة، قم، مؤسسه امام صادق(ع)، 1423ھ۔
*سبحانی، جعفر، متعۃ النساء فی الکتاب و السنۃ، قم، مؤسسہ امام صادق(ع)، 1423ھ۔
*سبزواری، سید عبدالاعلی، مهذب الاحکام، قم، دار التفسیر، بی‌تا.
*سبزواری، سید عبدالاعلی، مہذب الاحکام، قم، دار التفسیر، بی‌تا.
*سرخسی، محمد بن احمد، المبسوط، بیروت، دار المعرفة، 1414ھ۔
*سرخسی، محمد بن احمد، المبسوط، بیروت، دار المعرفۃ، 1414ھ۔
*شرف الدین، عبدالحسین، النص و الاجتهاد، بیروت، ابومجتبی، 1404ھ۔
*شرف الدین، عبدالحسین، النص و الاجتہاد، بیروت، ابومجتبی، 1404ھ۔
*شهید ثانی، زین الدین بن علی، الروضة البهیة فی شرح اللمعة الدمشقیة، تعلیقه: سلطان العلماء، قم، دفتر تبلیغات اسلامی حوزه علمیه قم، چاپ اول، 1412ھ۔
*شہید ثانی، زین الدین بن علی، الروضۃ البہیۃ فی شرح اللمعۃ الدمشقیۃ، تعلیقہ: سلطان العلماء، قم، دفتر تبلیغات اسلامی حوزہ علمیہ قم، چاپ اول، 1412ھ۔
*شیخ انصاری، مرتضی، کتاب النکاح، قم، مجمع الفکر الاسلامی، 1430ھ۔
*شیخ انصاری، مرتضی، کتاب النکاح، قم، مجمع الفکر الاسلامی، 1430ھ۔
*شیخ مفید، محمد بن محمد، خلاصة الایجاز فی المتعة، بیروت، دار المفید، چاپ دوم، 1414ھ۔
*شیخ مفید، محمد بن محمد، خلاصۃ الایجاز فی المتعۃ، بیروت، دار المفید، چاپ دوم، 1414ھ۔
*طبسی، نجم الدین، ازدواج موقت در رفتار و گفتار صحابه، ترجمه محمدحسین شیرازی، قم، انتشارات دلیل ما، 1391ہجری شمسی۔
*طبسی، نجم الدین، ازدواج موقت در رفتار و گفتار صحابہ، ترجمہ محمدحسین شیرازی، قم، انتشارات دلیل ما، 1391ہجری شمسی۔
*عاملی، سیدجعفر مرتضی، زواج المتعة، بیروت، المرکز الإسلامی لدراسات، 1423ھ۔
*عاملی، سیدجعفر مرتضی، زواج المتعۃ، بیروت، المرکز الإسلامی لدراسات، 1423ھ۔
*عسکری، سیدمرتضی، الزواج الموقت فی الاسلام، بی‌جا، بی‌نا، بی‌تا.
*عسکری، سیدمرتضی، الزواج الموقت فی الاسلام، بی‌جا، بی‌نا، بی‌تا.
*عسقلانی، احمد بن علی، فتح الباری، بیروت، دار المعرفة، 1379ھ۔
*عسقلانی، احمد بن علی، فتح الباری، بیروت، دار المعرفۃ، 1379ھ۔
*فاضل مقداد، مقداد بن عبدالله، کنز العرفان فی فقه القرآن، تهران، انتشارات مرتضوی، 1373ہجری شمسی۔
*فاضل مقداد، مقداد بن عبداللہ، کنز العرفان فی فقہ القرآن، تہران، انتشارات مرتضوی، 1373ہجری شمسی۔
*فخر رازی، محمد بن عمر، التفسیر الکبیر، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، 1420ھ۔
*فخر رازی، محمد بن عمر، التفسیر الکبیر، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، 1420ھ۔
*[https://rc.majlis.ir/fa/law/show/92778 «قانون مدنی»]، سایت مرکز پژوهش‌های مجلس شورای اسلامی، تاریخ بازدید: 15 شهریور 1402ہجری شمسی۔
*[https://rc.majlis.ir/fa/law/show/92778 «قانون مدنی»]، سایت مرکز پژوہش‌ہای مجلس شورای اسلامی، تاریخ بازدید: 15 شہریور 1402ہجری شمسی۔
*قرطبی، شمس الدین، تفسیر القرطبی، قاهره، دار الکتب المصریة، چاپ دوم، 1384ھ۔
*قرطبی، شمس الدین، تفسیر القرطبی، قاہرہ، دار الکتب المصریۃ، چاپ دوم، 1384ھ۔
* کاشف الغطاء، محمد حسین، این است آئین ما، ترجمه ناصر مکارم، مدرسه امام امیرالمؤمنین(ع)، قم، 1370ہجری شمسی۔
* کاشف الغطاء، محمد حسین، این است آئین ما، ترجمہ ناصر مکارم، مدرسہ امام امیرالمؤمنین(ع)، قم، 1370ہجری شمسی۔
*کلانتر، سیدمحمد، «حاشیه»، در کتاب الروضة البهیة فی شرح اللمعة الدمشقیة، تألیف شهید ثانی، قم، انتشارات داوری، 1410ھ۔
*کلانتر، سیدمحمد، «حاشیہ»، در کتاب الروضۃ البہیۃ فی شرح اللمعۃ الدمشقیۃ، تألیف شہید ثانی، قم، انتشارات داوری، 1410ھ۔
*ماوردی، علی بن محمد، الحاوی الکبیر، بیروت، دار الکتب العلمیة، چاپ اول، 1419ھ۔
*ماوردی، علی بن محمد، الحاوی الکبیر، بیروت، دار الکتب العلمیۃ، چاپ اول، 1419ھ۔
*محقق حلی، جعفر بن حسن، شرایع الاسلام، تعلیقه: سیدصادق شیرازی، تهران، انتشارات استقلال، چاپ دوم، 1409ھ۔
*محقق حلی، جعفر بن حسن، شرایع الاسلام، تعلیقہ: سیدصادق شیرازی، تہران، انتشارات استقلال، چاپ دوم، 1409ھ۔
*محقق کرکی، علی بن حسین، جامع المقاصد، قم، مؤسسه آل البیت(ع)، چاپ دوم، 1414ھ۔
*محقق کرکی، علی بن حسین، جامع المقاصد، قم، مؤسسہ آل البیت(ع)، چاپ دوم، 1414ھ۔
*مکارم شیرازی، ناصر، کتاب النکاح، قم، مدرسة الامام علی بن ابی طالب(ع)، 1424ھ۔
*مکارم شیرازی، ناصر، کتاب النکاح، قم، مدرسۃ الامام علی بن ابی طالب(ع)، 1424ھ۔
*مؤسسه دایرة المعارف الفقه الاسلامی، فرهنگ فقه فارسی، قم، دایرة المعارف الفقه الاسلامی، 1387ہجری شمسی۔
*مؤسسہ دایرۃ المعارف الفقہ الاسلامی، فرہنگ فقہ فارسی، قم، دایرۃ المعارف الفقہ الاسلامی، 1387ہجری شمسی۔
*نجفی، محمد حسن، جواهر الکلام فی شرح شرایع الاسلام، بیروت، دار احیاءالثراث العربی، 1404ھ۔
*نجفی، محمد حسن، جواہر الکلام فی شرح شرایع الاسلام، بیروت، دار احیاءالثراث العربی، 1404ھ۔
*نعمان مغربی، محمد، دعائم الاسلام و ذکر الحلال و الحرام و القضایا و الاحکام عن اهل بیت رسول الله علیه و علیهم افضل السلام، تحقیق: آصف بن علی اصغر فیضی، قاهره، دارالمعارف، 1383ھ۔
*نعمان مغربی، محمد، دعائم الاسلام و ذکر الحلال و الحرام و القضایا و الاحکام عن اہل بیت رسول اللہ علیہ و علیہم افضل السلام، تحقیق: آصف بن علی اصغر فیضی، قاہرہ، دارالمعارف، 1383ھ۔
*نووی، ابوزکریا، شرح النووی علی مسلم، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، چاپ دوم، 1392ھ۔
*نووی، ابوزکریا، شرح النووی علی مسلم، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، چاپ دوم، 1392ھ۔
{{خاتمہ}}
{{خاتمہ}}
confirmed، movedable
5,562

ترامیم