مندرجات کا رخ کریں

"سنہ 4 ہجری" کے نسخوں کے درمیان فرق

6,216 بائٹ کا اضافہ ،  11 دسمبر 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''سنہ 4 ہجری''' [[اسلامی کیلنڈر]] کا چوتھا سال ہے۔
{{خانہ معلومات سنہ ہجری
 
| سنہ = 4
اس سال کا پہلا دن [[1 محرم]] بمطابق [[17 جون]] 625 عیسوی اور آخری دن بروز بدھ بمطابق [[4 جون]] 626 عیسوی ہے۔<ref>سایت تبدیل تاریخ ہجری</ref>
| بمطابق  = 625 و 626ء
| زندگی و امامت ائمہ = [[بعثت|نبوت پیغمبر خداؐ]]
| حکومت1 = [[حضرت محمدؐ|محمد بن عبد اللہؐ]] [[مدینہ]] میں
| حاکم1 = (حکومت: سنہ 1 ـ [[سنہ11 ہجری|11ھ]])
| حکومت2 =
| حاکم2 =
| حکومت3 =
| حاکم3 =
| حکومت4 =
| حاکم4 =
| حکومت5 =
| حاکم5 =
| حکومت6 =
| حاکم6 =
| حکومت7 =
| حاکم7 =
| حکومت8 =
| حاکم8 =
| حکومت9 =
| حاکم9 =
| حکومت10 =
| حاکم10 =
| حکومت11 =
| حاکم11 =
| حکومت12 =
| حاکم12 =
| واقعہ1 = اعلان [[حرمت]] [[شراب نوشی]]
| واقعہ2 = [[غزوہ بنی نضیر]]
| واقعہ3 = [[سریہ بئر معونہ]]
| واقعہ4 = سریہ رجیع
| واقعہ5 = [[غزوہ ذات‌ الرقاع]]
| واقعہ6 = [[سريہ ابوسلمہ بن عبدالاسد]]
| واقعہ7 = [[پیغمبر خداؐ]] کی [[ام سلمہ]] سے شادی
| واقعہ8 =
| واقعہ9 =
| واقعہ10 =
| ولادت1 = [[عبد اللہ بن یقطر]] [[امام حسینؑ]] کے رضاعی بھائی
| ولادت2 =
| ولادت3 =
| ولادت4 =
| ولادت5 =
| ولادت6 =
| وفات1 = [[عبد اللہ بن عبد الاسد]] پیغمبرخداؐ کے رضاعی بھائی
| وفات2 = [[فاطمہ بنت اسد]] مادر [[امام علیؑ]]
| وفات3 = [[زینب بنت خزیمہ]] زوجہ [[رسول خداؐ]]  
| وفات4 = [[خبیب بن عدی|خُبیب بن عدی انصاری]]
| وفات5 =  زید بن دثنہ انصاری
| وفات6 =
| نیچے=
}}
'''سنہ 4 ہجری''' ہجرت سے شروع ہونے والے اسلامی کلینڈر کا چوتھا سال ہے۔


اس سال کا پہلا دن [[1 محرم]] بمطابق [[17 جون]] 625 عیسوی اور آخری دن بروز بدھ بمطابق [[4 جون]] 626 عیسوی ہے۔ref>[http://www.elib.hbi.ir/persian/CLINICAL-EPIDEMIOLOGY/calendar%20converter4.htm سایت تبدیل تاریخ ہجری]</ref>
ولادت [[امام حسینؑ]] اور چند سریے اور غزوات جیسے سریہ بئر معونہ و [[غزوہ بنی‌ نضیر|غزوہ بنی‌ نَضیر]] اسی طرح وفات [[فاطمہ بنت اسد]] مادر [[امام علیؑ]] اس سال کے اہم واقعات میں سے ہیں۔
==اہم واقعات==
==اہم واقعات==
 
*[[شراب نوشی]] کے [[حرام]] ہونے کا اعلان (ربیع الاول)۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، 1959ء، ج1، ص272.</ref>
*[[شراب]] کے [[حرام]] ہونے کا اعلان (ربیع الاول)
*[[مدینہ]] کے یہودیوں کے خلاف [[غزوہ بنی نضیر]] پیش آیا۔ (ربیع الاول)<ref>طبری، تاریخ الامم و الملوک، 1387ھ، ج2، ص551، واقدی، کتاب المغازی، 1409ھ، ج1، ص363.</ref>
 
*سریہ بِئر مَعونہ کا واقعہ ہوا، [[حضرت محمدؐ]] کی طرف سے بھیجے گئے افراد پر [[مشرکین]] نے سازش کے تحت حملہ کیا، اس حملے میں سوائے ایک نفر کے سارے [[شہید]] ہوئے۔ ([[صفر]])<ref>طبری، تاریخ الامم و الملوک، 1387ھ، ج2، ص545.</ref>
*[[غزوہ بنی نضیر]] پیش آیا۔ (ربیع الاول)
*واقعہ سریہ رَجیع پیش آیا؛ جس کے نتیجے میں قبیلہ عضل اور قارہ میں تعلیم [[قرآن]] کے سلسلے میں عازم چند اصحاب پیغمبر اسلامؐ شہید ہوئے۔ (صفر)<ref>طبری، تاریخ الأمم و الملوک، 1387ھ، ج2، ص538.</ref>
 
*[[غزوہ ذات الرقاع]] پیش آیا۔ یہ غزوہ قبیلہ غطفان کے بعض طائفوں کی [[اسلام]] کے خلاف سازشوں کو روکنے کے لیے لڑا گیا۔<ref>طبری، تاریخ الأمم و الملوک، 1387ھ، ج2، ص555.</ref>
*بئر معونہ کا واقعہ پیش آیا۔ (صفر)
*[[حضرت محمدؐ]] کی [[ام‌ سلمہ|اُم سَلمہ]] کے ساتھ شادی۔<ref>ابن سعد، محمد، الطبقات الکبری، 1410ھ، ج8، ص69.</ref>
 
*پیغمبر خداؐ کی [[زینب بنت خزیمہ|زینب بنت خُزَیمہ]] کے ساتھ شادی؛ (تاریخ طبری کے مطابق)۔<ref>طبری، تاریخ الأمم و الملوک، 1387ھ، ج2، ص545.</ref> "الاصابۃ فی تمییز الصحابہ" کے مطابق یہ رسول خداؐ کی یہ شادی ہجرت کے تیسرے سال انجام پائی۔<ref> ابن‌حجر، الإصابۃ، 1415ھ، ج‏8، ص157.</ref>
*غزوہ ذات الرقاع پیش آیا۔
 
*سریہ ابو سلمہ بن عبد الاسد پیش آیا۔
 
*[[پیغمبر (ص)]] کی شادی [[ام سلمہ]] کے ساتھ۔
 
==ولادت==
==ولادت==
 
*ولادت [[امام حسین علیہ السلام]] (3 شعبان)<ref>یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، بیروت، ج2، ص246؛ شیخ مفید، الارشاد، 1414ھ، ج2، ص27؛ دولابی، الذریۃ الطاہرۃ، 1407ھ، ص102، 121.</ref> (البتہ ایک قول کے مطابق امام حسینؑ کی ولادت سال 3 ہجری قمری میں ہوئی ہے۔)<ref>کلینی، الکافی، 1365ش، ج1، ص463؛ شیخ طوسی، تہذیب الاحکام، 1401ھ، ج6، ص41؛ ابن‌عبدالبرّ، الاستیعاب، 1412ھ، ج1، ص392.</ref>
*ولادت [[امام حسین علیہ السلام]] (3 شعبان)<ref>ابن سعد، ج۶، ص۳۹۹؛ یعقوبی، ج۲، ص۲۴۶؛ دولابی، ص۱۰۲، ۱۲۱؛ ابوالفرج اصفهانی، ص۵۱؛ احمد بن یحیی البلاذری، انساب الاشراف، ج۱، ص۴۰۴؛ محمد بن جریرالطبری، تاریخ الأمم و الملوک (تاریخ الطبری)، ج۲، ص۵۵۵؛ شیخ مفید؛ الارشاد، ج۲، ص۲۷ و علی بن الحسین المسعودی، التنبیه و الاشراف، ص۲۱۳.</ref> (البتہ ایک قول کے مطابق امام حسین (ع) کی ولادت سال 3 ہجری قمری میں ذکر ہوئی ہے۔)<ref>الکلینی، الکافی، ج۱، ص۴۶۳؛ شیخ طوسی؛ تهذیب الاحکام، ج۶، ص۴۱؛ طوسی، ۱۴۰۱، همانجا؛ ابن عبدالبرّ، ج۱، ص۳۹۲؛ ابن سعد؛ الطبقات الکبری، خامسه۱، ص۳۶۹؛ شیخ مفید؛ المقنعه، ص۴۶۷؛ الموفق بن احمد الخوارزمی، مقتل الحسین (ع)، ج۱، ص۱۴۳.</ref>
*ولادت [[عبد اللہ بن یقطر]]، امام حسینؑ کے رضاعی بھائی اور ان کے سفیر (شعبان)۔<ref>حسینی حائری، ذخیرۃ الدارین، قم، ص494.</ref>
 
*پیدائش عبد اللہ بن عامِر بن کُرَیز، دشمنان [[امام علیؑ]] میں اس کا شمار ہوتا ہے۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، 1410ھ، ج5، ص33.</ref>
*ولادت عبد اللہ بن یقطر، امام حسین (ع) کے رضاعی بھائی اور ان کے سفیر (شعبان)
 
==وفات==
==وفات==
 
*وفات عبد اللہ بن عبد الاسد؛ پیغمبر خداؐ کے رضاعی بھائی، ([[جمادی الاول]]).<ref>ابن‌اثیر، اسد الغابہ، 1409ھ، ج3، ص192.</ref>
*وفات عبد اللہ بن عبد الاسد (جمادی الاول)
*وفات [[فاطمہ بنت اسد]]، [[حضرت علی (ع)]] کی والدہ۔<ref>ابن جوزی، تذکرۃ الخواص، قاہرہ، ص6.</ref>
 
*وفات [[زینب بنت خزیمہ]]، زوجہ [[رسول خدا (ص)]] ([[ربیع الثانی]])<ref>ابن‌حجر، الإصابۃ، 1415ھ، ج‏8، ص157.</ref>
*وفات [[فاطمہ بنت اسد]]، [[حضرت علی (ع)]] کی والدہ
* [[شہادت]] [[خبیب بن عدی|خُبیب بن عَدی انصاری]] اور زید بن دثنہ انصاری، یہ دونوں صحابی رسول سریہ رجیع میں دشمنوں کے ہاتھوں گرفتار ہوئے اور مکہ کے مشرکین کے ہاتھوں شہادت پائی۔<ref>طبری، تاریخ الأمم و الملوک، 1387ھ، ج2، ص539.</ref>
 
*وفات [[زینب بنت خزیمہ]]، زوجہ [[رسول خدا (ص)]] (ربیع الثانی)<ref>نهایة ‌الإرب، ص۱۷۸؛ تاریخ طبری، ج۱۱، ص۵۹۶؛ طبقات الکبری، ص۹۱.</ref>
 
*شہادت خبیب بن عدی انصاری
*شہادت خبیب بن عدی انصاری
*شہادت زید بن دثنہ انصاری
==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات2}}
{{حوالہ جات2}}


==منابع==
==مآخذ==
{{مآخذ}}
* ابن‌اثیر، علی بن ابی‌الکرم، اسد الغابہ، بیروت، دارالفکر، 1409ھ۔
* ابن‌جوزی، یوسف بن قزاوغلی، تذکرۃ الخواص، قاہرۃ، مکتبہ الثقافۃ الدینیۃ، بی‌تا.
* ابن‌حجر، احمد بن علی، الإصابۃ فی تمییز الصحابہ، بیروت، دارالکتب العلمیہ، 1415ھ۔
* ابن‌سعد، محمد‏، الطبقات الکبری‏، بیروت، دارالکتب العلمیۃ، 1410ھ۔
* ابن‌عبدالبر، یوسف بن عبداللہ، الاستیعاب فى معرفۃ الاصحاب، تحقیق على محمد البجاوى، بیروت، دارالجیل، چاپ اول، 1412ھ۔
* بلاذری، احمد بن یحیی، انساب الاشراف،  تحقيق محمد حميداللہ، مصر، دار المعارف، 1959ء۔
* حسینی حائری شیرازی، سید عبدالمجید، ذخیرۃ الدارین فیما یتعلق بمصائب الحسین(ع) و اصحابہ، تحقیق محمدباقر دُریاب، قم، زمزم ہدایت، بی‌تا.
* شیخ طوسی، محمد بن حسن، تہذیب الاحکام، چاپ حسن موسوی خرسان، بیروت، 1401ھ۔
* شیخ مفید، محمد بن‌ نعمان، الارشاد فی معرفۃ حجج اللہ علی العباد، بیروت، 1414ھ۔
* دولابی، محمد بن احمد، الذریۃ الطاہرۃ، چاپ محمدجواد حسینی جلالی، قم، 1407ھ۔
* طبری، محمد بن جریر بن یزید، تاریخ الامم و الملوک، بیروت، دارالتراث، 1387ھ۔
* کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، تہران، دارالکتب الاسلامیہ، 1365ش.
* واقدی، محمدبن عمر، کتاب المغازی، لندن، چاپ مارسدن جونز، 1409ھ۔
* یعقوبی، احمد بن ابی‌یعقوب، تاریخ الیعقوبی، بیروت،‌ دار صادر، بی‌تا.
{{خاتمہ}}
{{پہلی صدی ہجری کے سال}}
{{پہلی صدی ہجری کے سال}}


[[زمرہ:پہلی صدی ہجری کے سال]]
[[زمرہ:پہلی صدی ہجری کے سال]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ سوم مقالات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ سوم مقالات]]
confirmed، movedable
5,154

ترامیم