مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ(س) کا گھر" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 68: سطر 68:


== مسجد نبوی کی توسیع میں اس گھر کا ضریح پیغمبر میں شامل ہونا==
== مسجد نبوی کی توسیع میں اس گھر کا ضریح پیغمبر میں شامل ہونا==
حضرت فاطمہ(س) کا گھر [[عبد الملک بن مروان]] (حکومت: [[سنہ 65 ہجری قمری|65]]<nowiki/>سے [[سنہ 86 ہجری قمری|86ھ]])<ref>ابن‌شہرآشوب، مناقب آل ابی‌طالب، 1379ھ، ج2، ص211۔</ref> یا [[ولید بن عبد الملک]] (حکومت: [[سنہ 86 ہجری قمری|86]]  سے [[سنہ  96 ہجری قمری|96ھ]])<ref>سمہودی، وفاء الوفاء بأخبار دار المصطفی، 2006م، ج2، ص89۔</ref> کے دور حکومت میں مسجد نبوی کے توسیعی منصوبے کے زد میں آ کر گرا دیا گیا۔ یہ حجرہ پیغمبر اکرمؐ کے حجرے کے ساتھ  جہاں آپؐ دفن ہیں، ایک ضریح میں قرار دیا گیا ہے۔<ref> جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، 1387ہجری شمسی، ص 295۔</ref> یہ ضریح [[سنہ 1397 ہجری شمسی|1397ھ]] میں چچنیا کے صدر کے لئے کھول دیای گیا تھا۔<ref>«[https://www.mehrnews.com/news/4518388  تصاویری از گشودن درب خانہ حضرت زہرا (س) برای اولین بار»، ] خبرگزاری مہر۔</ref>
حضرت فاطمہ(س) کا گھر [[عبد الملک بن مروان]] (حکومت: [[سنہ 65 ہجری قمری|65]]<nowiki/>سے [[سنہ 86 ہجری قمری|86ھ]])<ref>ابن‌شہرآشوب، مناقب آل ابی‌طالب، 1379ھ، ج2، ص211۔</ref> یا [[ولید بن عبد الملک]] (حکومت: [[سنہ 86 ہجری قمری|86]]  سے [[سنہ  96 ہجری قمری|96ھ]])<ref>سمہودی، وفاء الوفاء بأخبار دار المصطفی، 2006م، ج2، ص89۔</ref> کے دور حکومت میں مسجد نبوی کے توسیعی منصوبے کے زد میں آ کر گرا دیا گیا۔ یہ حجرہ پیغمبر اکرمؐ کے حجرے کے ساتھ  جہاں آپؐ دفن ہیں، ایک ضریح میں قرار دیا گیا ہے۔<ref> جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، 1387ہجری شمسی، ص 295۔</ref> یہ ضریح [[سنہ 1397 ہجری شمسی|1397ھ]] میں چچنیا کے صدر کے لئے کھول دیا گیا تھا۔<ref>«[https://www.mehrnews.com/news/4518388  تصاویری از گشودن درب خانہ حضرت زہرا (س) برای اولین بار»، ] خبرگزاری مہر۔</ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم