"حضرت فاطمہ(س) کا گھر" کے نسخوں کے درمیان فرق
←آیا حضرت فاطمہ(س) اپنے گھر میں دفن ہوئی تھیں؟
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 65: | سطر 65: | ||
==آیا حضرت فاطمہ(س) اپنے گھر میں دفن ہوئی تھیں؟== | ==آیا حضرت فاطمہ(س) اپنے گھر میں دفن ہوئی تھیں؟== | ||
{{اصلی|محل دفن حضرت فاطمہ(س)}} | {{اصلی|محل دفن حضرت فاطمہ(س)}} | ||
شیعہ علماء کے مطابق حضرت فاطمہ کا محل دفن یقینی طور پر معلوم نہیں ہے۔<ref> عاملی، مأساۃ الزہراؑ، 1418ھ، ج1، ص252 و 253۔</ref> اس کے باوجود بعض شیعہ علماء آپ(س) کے محل دفن کے بارے میں مختلف احتمالات مطرح کرتے ہیں۔ [[اسماعیل انصاری زنجانی]] اپنی [[الموسوعۃ الکبری عن فاطمۃ الزہراء (کتاب)|الموسوعۃ الکبری عن فاطمۃ الزہراء]] میں اس بات کے معتقد ہیں کہ اکثر شیعہ علماء نے یہاحتمال دیا ہے کہ حضرت فاطمہ(س) اپنے گھر میں دفن ہوئی تھیں۔<ref>انصاری زنجانی، الموسوعۃ الکبری عن فاطمۃ الزہراء، 1428ھ، ج16، ص113۔</ref> اسی طرح [[ناصر مکارم شیرازی|آیت اللہ مکارم شیرازی]] نے حضرت زہرا(س) کے دفن کے وقت حضرت علیؑ سے منقول کلمات میں "النَّازِلَۃِ فِي جِوَارِكَ؛ آپ کے جوار میں آ گئی ہیں" کی عبارت کو ان افراد کے نظریے کی تائید قرار دیتے ہیں جو اس بات کے قائل ہیں کہ حضرت فاطمہ(س) اپنے گھر میں دفن ہوئی تھیں۔<ref> مکارم شیرازی، پیام امام اميرالمؤمنين، 1386ہجری شمسی، ج8، ص32۔</ref> [[شیخ صدوق]] بھی اس بات کے معتقد تھے کہ حضرت فاطمہ(س) اسی مقام پر دفن ہوئی ہیں۔<ref>شیخ صدوھ، من لا يحضرہ الفقيہ، 1413ھ، ج2، ص572۔</ref> | شیعہ علماء کے مطابق حضرت فاطمہ کا محل دفن یقینی طور پر معلوم نہیں ہے۔<ref> عاملی، مأساۃ الزہراؑ، 1418ھ، ج1، ص252 و 253۔</ref> اس کے باوجود بعض شیعہ علماء آپ(س) کے محل دفن کے بارے میں مختلف احتمالات مطرح کرتے ہیں۔ [[اسماعیل انصاری زنجانی]] اپنی [[الموسوعۃ الکبری عن فاطمۃ الزہراء (کتاب)|الموسوعۃ الکبری عن فاطمۃ الزہراء]] میں اس بات کے معتقد ہیں کہ اکثر شیعہ علماء نے یہاحتمال دیا ہے کہ حضرت فاطمہ(س) اپنے گھر میں دفن ہوئی تھیں۔<ref>انصاری زنجانی، الموسوعۃ الکبری عن فاطمۃ الزہراء، 1428ھ، ج16، ص113۔</ref> اسی طرح [[ناصر مکارم شیرازی|آیت اللہ مکارم شیرازی]] نے حضرت زہرا(س) کے دفن کے وقت حضرت علیؑ سے منقول کلمات میں "النَّازِلَۃِ فِي جِوَارِكَ؛ آپ کے جوار میں آ گئی ہیں" کی عبارت کو ان افراد کے نظریے کی تائید قرار دیتے ہیں جو اس بات کے قائل ہیں کہ حضرت فاطمہ(س) اپنے گھر میں دفن ہوئی تھیں۔<ref> مکارم شیرازی، پیام امام اميرالمؤمنين، 1386ہجری شمسی، ج8، ص32۔</ref> [[شیخ صدوق]] بھی اس بات کے معتقد تھے کہ حضرت فاطمہ(س) اسی مقام پر دفن ہوئی ہیں۔<ref>شیخ صدوھ، من لا يحضرہ الفقيہ، 1413ھ، ج2، ص572۔</ref> | ||