"حکم شرعی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←وضعی حکم
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
{{پایان}} | {{پایان}} | ||
=== وضعی | === حکم تکلیفی اور حکم وضعی=== | ||
{{اصلی|حکم تکلیفی|حکم وضعی}} | |||
حکم تکلیفی کسی خاص موضوع کے بارے میں براہ راست انسان کے وظیفے کو بیان کرتا ہے؛ مثلاً کہتا ہے نماز پڑھو اور شراب مت پیو وغیرہ۔<ref>صدر، المعالم الجدیدہ للاصول، ۱۳۷۹ہجری شمسی، ج۱، ص۱۲۳-۱۲۴.</ref> حکم تکلیفی کی پانچ قسمیں ہیں: [[واجب|وجوب]]، [[مستحب|استحباب]]، [[حرام|حرمت]]، [[مکروہ|کراہت]] اور [[مباح|اباحہ]].<ref>صدر، دروس فی علم الاصول، ۱۴۱۸ھ، ج۱، ص۶۳-۶۴؛ صدر، المعالم الجدیدہ للاصول، ۱۳۷۹ہجری شمسی، ج۱، ص۱۲۴-۱۲۵.</ref> ان کو [[احکام خمسہ]] بھی کہا جاتا ہے۔<ref>سجادی، فرہنگ علوم، ۱۳۴۴ہجری شمسی، ص۲۹.</ref> | |||
حکم وضعی براہ راست کوئی وظیفہ بیان نہیں کرتا ؛ بلکہ کسی عمل کے صحیح ہونے کے شرائط وغیرہ بیان کرتا ہے؛<ref>صدر، المعالم الجدیده للاصول، ۱۳۷۹ش، ج۱، ص۱۲۴.</ref> اسی طرح کسی عمل کے باطل ہونے کی علت بیان کرتا ہے جسے [[نماز]] کا نجس لباس میں باطل ہونا۔<ref>حسینی شیرازی، الوصول الی کفایۃ الاصول، ۱۴۲۶ھ، ج۵، ص ۸۳.</ref> احکام وضعی میں بالواسطہ انسان کا وظیفہ بیان ہوتا ہے مثال کے طور پر حکم وضعی نکاح کے صحیح ہونے کی شرائط بیان کرتا ہے؛ اس کے بعد جب نکاح وجود میں آئی تو میاں بیوں کے آپس میں کچھ وظائف عائد ہوتے ہیں انہیں احکام تکلیفی بیان کرتا ہے۔<ref>صدر، المعالم الجدیدہ للاصول، ۱۳۷۹ہجری شمسی، ج۱، ص۱۲۴-۱۲۵.</ref> | |||
==ارشادی اور مولوی حکم== | ==ارشادی اور مولوی حکم== |