مندرجات کا رخ کریں

"حکم شرعی" کے نسخوں کے درمیان فرق

142 بائٹ کا ازالہ ،  20 نومبر 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
مراجع تقلید کے [[فتوا|فتوے]]  کے مطابق روزمرہ پیش آنے والے احکام کو سیکھنا واجب ہے۔
مراجع تقلید کے [[فتوا|فتوے]]  کے مطابق روزمرہ پیش آنے والے احکام کو سیکھنا واجب ہے۔


==تعریف==
==تعریف اور اقسام==
حکم شرعی ایک [[فقہ|فقہی]] اصطلاح ہے جس سے مراد ایسے قوانین ہیں جو بالواسطہ یا بلا واسطہ انسان کے تمام حرکات و سکنات پر [[دین]] کا نقطہ نظر بیان کرتے ہیں۔<ref> شاہرودی، فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت، ۱۴۲۶ق، ج‌۳، ص۳۵۰‌</ref> ایک اور تعریف کے مطابق حکم شرعی ایسا قانون ہے جو خدا کی جانب سے انسان کی زندگی کو منظم کرنے کے لئے بھیجا گیا ہے۔<ref> صدر، محمد باقر، المعالم الجدیدہ للاصول، ۱۳۷۹ش، ج۱، ص ۱۲۴۔</ref>
حکم شرعی ان دینی قوانین کو کہا جاتا ہے جن میں انسانوں کے وظائف بیان کئے جاتے ہیں۔<ref>حکیم، الاصول العامہ للفقہ المقارن، ۱۴۱۸ھ، ص۵۱-۵۲.</ref> جیسے نماز اور روزہ وغیرہ کا وجوب، شراب پینے کی ممانعت، نکاح صحیح ہونے کی شرائط اور خرید و فروخت کے احکام وغیرہ۔<ref>صدر، المعالم الجدیدہ للاصول، ۱۳۷۹ش، ج۱، ص۱۲۴.</ref>


==تکلیفی اور وضعی حکم==
==تکلیفی اور وضعی حکم==
confirmed، templateeditor
8,972

ترامیم