"حکم شرعی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (+ زمرہ:فقہی ابواب کی مشترک اصطلاحات (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
'''حکم شرعی'''، | '''حکم شرعی'''، دین اسلام کے ان قوانین کو کہا جاتا ہے جن میں انسان کے وظائف بیان کئے جاتے ہیں۔ احکام شرعی کو بنیادی طور پر دو قسموں، حکم تکلیفی اور حکم وضعی میں تقسیم کیا جاتا ہے: حکم تکلیفی بلاواسطہ انسان کے وظائف کو بیان کرتا ہے جیسے نماز پڑھنے کا حکم یا شراب کی حرمت کا حکم۔ جبکہ احکام وضعی بالواسطہ انسان کے وظائف کو تعیین کرتا ہے جیسے نجس لباس میں نماز کے باطل ہونے کا حکم۔ | ||
حکم شرعی | حکم شرعی [[ادلہ اربعہ]] سے استنباط کیا جاتا ہے جن میں [[قرآن]]، [[سنت]]، [[عقل]] اور [[اجماع]] شامل ہیں۔ حکم شرعی کے استنباط میں [[شیعہ|شیعوں]] کے نزدیک متعارف طریقہ [[اجتہاد]] ہے اور جس شخص میں احکام کو ان دلائل سے استخراج کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے، مجتہد یا فقیہ کہا جاتا ہے۔ موجودہ دور میں احکام شرعی کو [[توضیح المسائل]] نامی کتاب میں پیش کئے جاتے ہیں جو متعلقہ مجتہد کے فقہی فتوؤں پر مشتمل ہوتی ہے۔ | ||
مراجع تقلید کے [[فتوا|فتوے]] کے مطابق روزمرہ پیش آنے والے احکام کو سیکھنا واجب ہے۔ | |||
==تعریف== | ==تعریف== |