confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
| مذہب = | | مذہب = | ||
}} | }} | ||
'''عبد مَناف بْن عَبْدُ الْمُطلب بن ہاشم'''، '''ابوطالب''' کے نام سے مشہور، [[امام علیؑ]] کے والد، [[پیغمبر اسلامؐ]] کے چچا اور [[مکہ]] میں قبیلہ [[بنی ہاشم]] کے سردار تھے۔ کچھ عرصے کے لئے آپ [[سقایۃ الحاج]] کے عہدے پر فائز رہے اور اپنے والد [[عبد المطلب]] کی وفات کے بعد [[حضرت محمدؐ]] کی سرپرستی قبول کی اور | '''عبد مَناف بْن عَبْدُ الْمُطلب بن ہاشم'''، '''ابوطالب''' کے نام سے مشہور، [[امام علیؑ]] کے والد، [[پیغمبر اسلامؐ]] کے چچا اور [[مکہ]] میں قبیلہ [[بنی ہاشم]] کے سردار تھے۔ کچھ عرصے کے لئے آپ [[سقایۃ الحاج]] کے عہدے پر فائز رہے اور اپنے والد [[عبد المطلب]] کی وفات کے بعد [[حضرت محمدؐ]] کی سرپرستی قبول کی اور آنحضرتؐ کی جانب سے [[نبوت]] کے اعلان کے بعد ان کی مکمل حمایت کی۔ | ||
آپ کا [[اسلام]] لانا یا نہ لانا [[شیعہ]] اور بعض [[اہل سنت]] کے درمیان اختلافی مسائل میں سے ہے۔ آپ کے [[ایمان]] لانے پر بہت سارے تاریخی، حدیثی قرائن و شواہد موجود ہیں۔ آپ کی طرف بعض اشعار اور قصاید کی نسبت دی گئی ہے جن کا مجموعہ [[دیوان ابوطالب]] کہا جاتا ہے۔ آپ نے [[بعثت]] کے دسویں سال [[26 رجب]] میں وفات پائی اور [[قبرستان حجون]] میں سپرد خاک کئے گئے۔ | آپ کا [[اسلام]] لانا یا نہ لانا [[شیعہ]] اور بعض [[اہل سنت]] کے درمیان اختلافی مسائل میں سے ہے۔ آپ کے [[ایمان]] لانے پر بہت سارے تاریخی، حدیثی قرائن و شواہد موجود ہیں۔ آپ کی طرف بعض اشعار اور قصاید کی نسبت دی گئی ہے جن کا مجموعہ [[دیوان ابوطالب]] کہا جاتا ہے۔ آپ نے [[بعثت]] کے دسویں سال [[26 رجب]] میں وفات پائی اور [[قبرستان حجون]] میں سپرد خاک کئے گئے۔ |