مندرجات کا رخ کریں

"سورہ احزاب آیت نمبر 23" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 41: سطر 41:
سورہ احزاب کی آیت نمبر 23 کے لئے مختلف شأن نزول نقل ہوئے ہیں۔ [[ملا فتح‌ اللہ کاشانی]] (متوفی 988ھ) [[منہج الصادقین فی الزام المخالفین (کتاب)|تفسیر منہج الصادقین]] میں کہتے ہیں کہ تمام مفسرین اور محدثین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ یہ آیت [[امام علی علیہ‌ السلام|امام علیؑ]]، [[حمزۃ بن عبد المطلب|حمزہ بن عبد المُطَّلِب]]، [[جعفر بن ابی‌ طالب]] اور [[عبیدۃ بن حارث|عُبیدۃ بن حارث]] کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔<ref>کاشانی، منہج الصادقین، 1336ہجری شمسی، ج7، ص272۔</ref> وہ ایک اور جگہ نقل کرتے ہیں کہ اس آیت کا [[اسباب نزول|سبب نزول]] [[صحابہ]] کا ایک گروہ جیسے حمزہ بن عبدالمطلب، [[مصعب بن عمیر|مُصعَب بن عُمیر]] اور انس بن جبیر ہیں جنہوں نے میدان جنگ میں شہادت کے مقام پر فائز ہونے تک پیغمبر اکرمؐ کا ساتھ نہ چھوڑنے کی نذر کر رکھی تھی۔ خدا نے سورہ احزاب کی آیت نمبر 23 میں مؤمنوں کے اس گروہ کی توصیف کرتے ہیں کہ یہ لوگ اپنے عہد و پیمان میں سچے تھے۔<ref>کاشانی، منہج الصادقین، 1336ہجری شمسی، ج7، ص271۔</ref> امام علیؑ سے مروی ایک حدیث کے مطابق یہ آیت خود حضرت، حمزہ، جعفر اور عبیدۃ بن حارث کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔<ref>عروسی حویزی، تفسیر نور الثقلین، 1415ھ، ج4، ص258۔</ref>  

تفسیر طبری میں آیا ہے کہ یہ آیت [[غزوہ بدر|جنگ بدر]] میں شہید نہ ہونے والے ایک گروہ کے بارے میں نازل ہوئی ہے کیونکہ انہوں نے خدا سے عہد کیا تھا کہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیامبر اکرمؐ]] کے رکاب میں مشرکین کے ساتھ جنگ کریں گے۔ ان میں سے بعض  [[شہادت]] کے درجے پر فائز ہو گئے اور بعض شہادت کے درجے پر فائز ہونے کی انتظار کر رہے ہیں۔<ref>طبری، جامع البیان، 1412ھ، ج21، ص93۔</ref>
تفسیر طبری میں آیا ہے کہ یہ آیت [[غزوہ بدر|جنگ بدر]] میں شہید ہونے والے ایک گروہ کے بارے میں نازل ہوئی ہے کیونکہ انہوں نے خدا سے عہد کیا تھا کہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیامبر اکرمؐ]] کے رکاب میں مشرکین کے ساتھ جنگ کریں گے۔ ان میں سے بعض  [[شہادت]] کے درجے پر فائز ہو گئے اور بعض شہادت کے درجے پر فائز ہونے کی انتظار کر رہے ہیں۔<ref>طبری، جامع البیان، 1412ھ، ج21، ص93۔</ref>

اہل‌ سنت تفسیری منابع میں [[انس بن مالک]] سے نقل ہوا ہے کہ یہ آیت ان کے چچا انس بن نضر کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ انس بن نضر جنگ بدر میں غایب تھا جس پر انہوں نے کہا پیغمبر اکرم کے مشرکین کے ساتھ پہلی جنگ میں حاضر نہ ہو سکا اگر کوئی اور جنگ چھڑ جائے تو جنگ میں پیغمبر اکرمؐ کے ساتھ رہوں گا۔ اس کے بعد [[غزوہ احد|جنگ اُحُد]] میں انہوں نے شرکت کی یہاں تک کہ شہید ہو گئے۔<ref>بخاری، صحیح البخاری، 1422ھ، ج4، ص19؛ طبری، جامع البیان، 1412ھ، ج21، ص93؛ طبرسی، مجمع البیان، 1372ہجری شمسی، ج8، ص549؛ واحدی، اسباب نزول القرآن، 1411ھ، ص366۔</ref>

confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم