"سورہ احزاب آیت نمبر 23" کے نسخوں کے درمیان فرق
←شأن نزول
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
تفسیر طبری میں آیا ہے کہ یہ آیت [[غزوہ بدر|جنگ بدر]] میں شہید ہونے والے ایک گروہ کے بارے میں نازل ہوئی ہے کیونکہ انہوں نے خدا سے عہد کیا تھا کہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیامبر اکرمؐ]] کے رکاب میں مشرکین کے ساتھ جنگ کریں گے۔ ان میں سے بعض [[شہادت]] کے درجے پر فائز ہو گئے اور بعض شہادت کے درجے پر فائز ہونے کی انتظار کر رہے ہیں۔<ref>طبری، جامع البیان، 1412ھ، ج21، ص93۔</ref> | تفسیر طبری میں آیا ہے کہ یہ آیت [[غزوہ بدر|جنگ بدر]] میں شہید ہونے والے ایک گروہ کے بارے میں نازل ہوئی ہے کیونکہ انہوں نے خدا سے عہد کیا تھا کہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیامبر اکرمؐ]] کے رکاب میں مشرکین کے ساتھ جنگ کریں گے۔ ان میں سے بعض [[شہادت]] کے درجے پر فائز ہو گئے اور بعض شہادت کے درجے پر فائز ہونے کی انتظار کر رہے ہیں۔<ref>طبری، جامع البیان، 1412ھ، ج21، ص93۔</ref> | ||
اہل سنت تفسیری منابع میں [[انس بن مالک]] سے نقل ہوا ہے کہ یہ آیت ان کے چچا انس بن نضر کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ انس بن نضر جنگ بدر میں | اہل سنت تفسیری منابع میں [[انس بن مالک]] سے نقل ہوا ہے کہ یہ آیت ان کے چچا انس بن نضر کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ انس بن نضر جنگ بدر میں شریک نہیں تھا جس پر انہوں نے کہا کہ مشرکین کے ساتھ پہلی جنگ میں پیغمبر اکرم کا ساتھ نہ دے سکا اگر کوئی اور جنگ ہوئی تو میں پیغمبر اکرمؐ کا ساتھ دون گا۔ اس کے بعد [[غزوہ احد|جنگ اُحُد]] میں انہوں نے شرکت کی یہاں تک کہ شہید ہو گئے۔<ref>بخاری، صحیح البخاری، 1422ھ، ج4، ص19؛ طبری، جامع البیان، 1412ھ، ج21، ص93؛ طبرسی، مجمع البیان، 1372ہجری شمسی، ج8، ص549؛ واحدی، اسباب نزول القرآن، 1411ھ، ص366۔</ref> | ||
==تفسیر== | ==تفسیر== |