"مسلمان" کے نسخوں کے درمیان فرق
←اہمیت اور تاریخچہ
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
==اہمیت اور تاریخچہ== | ==اہمیت اور تاریخچہ== | ||
سنہ 610ء میں [[ | سنہ 610ء میں [[سعوی عرب]] کے شہر [[مکہ]] میں [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمدؐ]] کے مبعوث برسالت ہونے کے ساتھ [[اسلام|دین اسلام]] کا آغاز ہوا جس کے ماننے والوں کو مسلمان کہا جاتا ہے۔<ref>بہرامیان، «اسلام»، ص395۔</ref> کہا جاتا ہے کہ شیعوں کے پہلے امام [[امام علی علیہالسلام|حضرت علیؑ]] اور [[حضرت خدیجہ کبری سلام اللہ علیہا|حضرت خدیجہ(س)]] (زوجہ پیغمبر اسلام) وہ پہلے اشخاص تھے جنہوں نے سب سے پہلے اسلام قبول کئے۔<ref>یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، دار صادر، ج2، ص23۔</ref> کتاب [[السیرۃ النبویۃ]] میں [[ابن ہشام|ابنہشام]] کے مطابق امام علیؑ اور حضرت خدیجہ(س) کے بعد [[زید بن حارثہ]]، [[ابوبکر بن ابیقحافہ]]، [[عثمان بن عفان]]، [[سعد بن ابی وقاص|سعد بن ابی وقاص]]، [[زبیر بن عوام]]، [[عبدالرحمن بن عوف|عبدالرحمان بن عوف]] اور [[طلحۃ بن عبید اللہ|طلحہ بن عبید اللہ]] کا شمار اسلام قبول کرنے والے پہلے اشخاص میں ہوتے ہیں۔<ref>مراجعہ کریں: ابن ہشام، السیرۃ النبویۃ، دار احیاء التراث العربی، ج1، ص262-273۔</ref> | ||
بعض فقہی روایات <ref>مراجعہ کریں: کلینی، الکافی، 1387ہجری شمسی، ج3، ص68-76۔</ref> اور فقہ کے اکثر ابواب جیسے [[طہارت]]، [[نماز]]، [[زکات]]، [[روزہ|صوم]]، [[حج]]، [[جہاد]]، [[تجارت]]، [[وکالت]]، [[وصیت]]، [[ازدواج|نکاح]]، [[صید و ذباحہ]]، [[احیاء موات]]، [[حد شرعی|حدود]] اور [[قصاص]] میں اسلام یا مسلمان کا عنوان ذکر ہوا ہے۔<ref>مؤسسہ دایرۃ المعارف الفقہ الاسلامی، فرہنگ فقہ فارسی، 1385ہجری شمسی، ج1، ص511۔</ref> | بعض فقہی روایات <ref>مراجعہ کریں: کلینی، الکافی، 1387ہجری شمسی، ج3، ص68-76۔</ref> اور فقہ کے اکثر ابواب جیسے [[طہارت]]، [[نماز]]، [[زکات]]، [[روزہ|صوم]]، [[حج]]، [[جہاد]]، [[تجارت]]، [[وکالت]]، [[وصیت]]، [[ازدواج|نکاح]]، [[صید و ذباحہ]]، [[احیاء موات]]، [[حد شرعی|حدود]] اور [[قصاص]] میں اسلام یا مسلمان کا عنوان ذکر ہوا ہے۔<ref>مؤسسہ دایرۃ المعارف الفقہ الاسلامی، فرہنگ فقہ فارسی، 1385ہجری شمسی، ج1، ص511۔</ref> |