مندرجات کا رخ کریں

"ستون توبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
تصغیر|بائیں|مسجد نبوی میں ستون توبہ '''ستون توبہ''' توبہ کا ستون؛ (عربی میں اسے اُسطُوانَةُ التَّوْبَة کہتے ہیں) مسجد نبوی کے ستونوں میں سے ایک ستون کا نام ہے جس کے ساتھ ابو لبابہ نے اپنے آپ کو باندھ لیا اور ا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Sotonetobe.jpg|تصغیر|بائیں|مسجد نبوی میں ستون توبہ]]
[[تصویر:Sotonetobe.jpg|تصغیر|بائیں|مسجد نبوی میں ستون توبہ]]


'''ستون توبہ''' توبہ کا ستون؛ (عربی میں اسے اُسطُوانَةُ التَّوْبَة کہتے ہیں) [[مسجد نبوی]] کے ستونوں میں سے ایک ستون کا نام ہے جس کے ساتھ [[ابو لبابہ انصاری|ابو لبابہ]] نے اپنے آپ کو باندھ لیا اور اپنے خطا سے [[توبہ]] کی۔ [[اللہ تعالیٰ]] نے اس کی توبہ قبول کی اور اسے بخش دیا۔ اسی وجہ سے اس ستون کو خاص مقام اور فضیلت حاصل ہے۔ ابو لبابہ [[پیغمبر اسلامؐ]] کے [[صحابی]] تھے۔ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے [[مسلمانوں]] سے متعلق ایک راز کو [[بنی قریظہ]] کے یہودیوں کے پاس فاش کیا۔ ابولبابہ اپنے اس گناہ پر پشیمان ہوئے اور اس گناہ کی تلافی کرنے کے لیے [[مسجد نبوی]] میں جاکر ایک ستون کے ساتھ اپنے آپ کو باندھ لیا اور اللہ تعالیٰ سے توبہ کی، کچھ ہی مدت کے بعد اس کی [[توبہ]] قبول ہوئی۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ابولبابہ کا گناہ یہ تھا کہ انہوں نے [[غزوہ تبوک]] میں شرکت کرنے سے انکار کیا تھا، اس پر پشیمان ہوکر توبہ کی۔ ستون توبہ کو ستون ابولبابہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس ستون کو اللہ نے خاص مقام و منزلت عطا کی ہے۔ اس کے نزدیک کچھ اعمال؛ منجملہ [[نماز]] اور [[استغفار]] کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
'''ستون توبہ''' یعنی توبہ کا ستون؛ (عربی میں اسے اُسطُوانَةُ التَّوْبَة کہتے ہیں) [[مسجد نبوی]] کے ستونوں میں سے ایک ستون کا نام ہے۔ [[ابولبابہ انصاری|ابولبابہ]] نے اپنی ایک خطا سے [[توبہ]] کرنے کے لیے اپنے آپ کو اس ستون سے باندھ لیا اور اللہ تعالیٰ سے اپنی بخشش کی [[دعا]] کی۔ [[اللہ تعالیٰ]] نے اس کی توبہ قبول کی اور اسے بخش دیا۔ اسی وجہ سے اس ستون کو خاص مقام اور فضیلت حاصل ہے۔ ابولبابہ [[پیغمبر اسلامؐ]] کے [[صحابی]] تھے۔ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے [[بنی قریظہ]] کے یہودیوں کے پاس جاکر [[مسلمانوں]] سے متعلق ایک راز کو فاش کیا تھا؛ پھر وہ  اپنے اس گناہ پر پشیمان ہوئے اور گناہ کی تلافی کرنے کے لیے [[مسجد نبوی]] میں جاکر ایک ستون کے ساتھ اپنے آپ کو باندھ لیا اور اللہ تعالیٰ سے طلب مغفرت کیا، کچھ ہی مدت کے بعد اس کی [[توبہ]] قبول ہوئی۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ابولبابہ کا گناہ یہ تھا کہ انہوں نے [[غزوہ تبوک]] میں شرکت کرنے سے انکار کیا تھا، اس پر پشیمان ہوکر توبہ کی۔ ستون توبہ کو ستون ابولبابہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس ستون کو اللہ نے خاص مقام و منزلت عطا کی ہے۔ اس کے نزدیک کچھ اعمال؛ منجملہ [[نماز]] اور [[استغفار]] کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
== تعارف اور تاریخی ماجرا ==
== تعارف اور تاریخی پس منظر ==
تاریخی مآخذ میں یہ ماجرا اس طرح بیان ہوا ہے کہ [[پیغمبر خداؐ]] کے اصحاب میں سے ایک صحابی بشیر بن عبد المنذر انصاری جو کہ ابولبابہ کے نام سے مشہور تھا؛ نے اپنے ایک [[گناہ]] کی تلافی کی خاطر مسجد نبوی کے ایک ستون کے ساتھ اپنے آپ کو باندھ لیا۔ ایک عرصہ کے بعد اس کی توبہ قبول ہوگئی۔ اس واقعے کے بعد یہ ستون ستون توبہ یا ستون ابولبابہ کے نام سے مشہور ہوگیا۔<ref>مُهری، احسن القصص، 1391ہجری شمسی، ص469.</ref>  
تاریخی مآخذ میں یہ ماجرا اس طرح بیان ہوا ہے کہ [[پیغمبر خداؐ]] کے اصحاب میں سے ایک صحابی بشیر بن عبد المنذر انصاری جو کہ ابولبابہ کے نام سے مشہور تھا؛ نے اپنے ایک [[گناہ]] کی تلافی کی خاطر مسجد نبوی کے ایک ستون کے ساتھ اپنے آپ کو باندھ لیا۔ ایک عرصہ کے بعد اس کی توبہ قبول ہوگئی۔ اس واقعے کے بعد یہ ستون، ستون توبہ یا ستون ابولبابہ کے نام سے مشہور ہوگیا۔<ref>مُهری، احسن القصص، 1391ہجری شمسی، ص469.</ref>  


محل وقوع کے لحاظ سے یہ ستون مسجد نبوی میں منبر رسول کی طرف سے چوتھا ستون، روضہ رسول کی جانب سے دوسرا ستون جبکہ [[قبلہ]] کی جانب سے تیسرا ستون بنتا ہے۔<ref>شُراب، فرهنگ اعلام جغرافیایی - تاریخی در حدیث و سیره نبوی، 1383ہجری شمسی، ص41.</ref> [[پیغمبر اسلامؐ]] کے زمانے میں یہ ستون لکڑی سے بنا ہوا تھا اور عربی زبان میں اسے "اُسطُوانَةُ التَّوْبَة" یا "اُسطُوانَةُ ابی‌لُبابَة" کہتے ہیں۔<ref>مطهری، آزادی معنوی، 1390ہجری شمسی، ص149.</ref>
محل وقوع کے لحاظ سے یہ ستون مسجد نبوی میں منبر رسول کی طرف سے چوتھا ستون، [[حرم نبوی|روضہ رسول]] کی جانب سے دوسرا ستون جبکہ [[قبلہ]] کی جانب سے تیسرا ستون بنتا ہے۔<ref>شُراب، فرهنگ اعلام جغرافیایی - تاریخی در حدیث و سیره نبوی، 1383ہجری شمسی، ص41.</ref> [[پیغمبر اسلامؐ]] کے زمانے میں یہ ستون لکڑی سے بنا ہوا تھا اور عربی زبان میں اسے "اُسطُوانَةُ التَّوْبَة" یا "اُسطُوانَةُ ابی‌لُبابَة" کہتے ہیں۔<ref>مطهری، آزادی معنوی، 1390ہجری شمسی، ص149.</ref>
کہا گیا ہے کہ ابو لبابہ کا یہ عمل اس کے ایک غلط کام کی تلافی اور اس کی سزا تھا۔ اس سے یہ نتیجہ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ پیغمبر اکرمؐ اور آپؐ کے اصحاب کے عہد میں عام طور پر اخلاقی کمال کا ایسا انداز  اپنایا جاتا تھا۔<ref>مکارم شیرازی، اخلاق در قرآن، 1377ہجری شمسی، ج1، ص262.</ref>
کہا گیا ہے کہ ابولبابہ کا یہ عمل اس کی ایک خطا کی تلافی اور اس کی سزا تھا۔ اس سے یہ نتیجہ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ پیغمبر اکرمؐ اور آپؐ کے [[اصحاب]] کے عہد میں عام طور پر اخلاقی کمال کا ایسا انداز  اپنایا جاتا تھا۔<ref>مکارم شیرازی، اخلاق در قرآن، 1377ہجری شمسی، ج1، ص262.</ref>


== توبہ ابولبابہ کی وجہ ==
== توبہ ابولبابہ کی وجہ ==
سیرت نگاروں اور محدثین کے مابین ابولبابہ کے گناہ کے بارے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ ان میں سے کچھ علما کا خیال ہے کہ ابولبابہ نے [[جنگ تبوک]] میں شرکت نہیں کی جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے آپ کو گنہگار محسوس کیا؛<ref>شُراب، فرهنگ اعلام جغرافیایی - تاریخی در حدیث و سیره نبوی، 1383ہجری شمسی، ص41.</ref> جبکہ بعض سیرت نگاروں کے مطابق ابولبابہ کا گناہ یہ تھا کہ انہوں نے مسلمانوں سے متعلق کوئی راز بنی قریظہ کے یہودیوں کے پاس جاکر فاش کیا تھا۔<ref>مُهری، احسن القصص، 1391ہجری شمسی، ص469.</ref>
سیرت نگاروں اور [[محدثین]] کے مابین ابولبابہ کے گناہ کے بارے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ ان میں سے کچھ علما کا خیال ہے کہ ابولبابہ نے [[جنگ تبوک]] میں شرکت نہیں کی جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے آپ کو گنہگار شمار کیا؛<ref>شُراب، فرهنگ اعلام جغرافیایی - تاریخی در حدیث و سیره نبوی، 1383ہجری شمسی، ص41.</ref> جبکہ بعض سیرت نگاروں کے مطابق ابولبابہ کا گناہ یہ تھا کہ انہوں نے بنی قریظہ کے یہودیوں کے پاس جاکر [[مسلمانوں]] سے متعلق ایک راز فاش کیا تھا۔<ref>مُهری، احسن القصص، 1391ہجری شمسی، ص469.</ref>


=== بنی قریظہ کے یہودیوں کو دی گئی ابولبابہ کی خبر ===
=== ابولبابہ کی یہودیان بنی قریظہ کو دی گئی خبر ===
ابولبابہ کا گناہ اور ان کی غلطی پانچویں صدی ہجری میں [[جنگ خندق]] کے بعد بنو قریظہ کے یہودیوں کو ایک خبر کی اطلاع دینا تھی۔ جنگ خندق کے خاتمے کے بعد رسول خداؐ نے بنی قریظہ کا محاصرہ کر لیا۔ ابولبابہ رسول خداؐ کے نمائندے کے طور پر بنی قریظہ کے پاس گئے اور لاپرواہی سے انہیں بتایا کہ چونکہ وہ اپنا وعدہ توڑ چکے ہیں اس لیے موت ان کی منتظر ہے۔<ref>الخیاری، تاریخ معالم المدینة المنورة قدیماً و حدیثاً، 1419ھ، ص94.</ref>
ابولبابہ کا گناہ اور ان کی خطا پانچویں صدی ہجری میں [[جنگ خندق]] کے بعد بنو قریظہ کے یہودیوں کو ایک خبر کی اطلاع دینا تھی۔ جنگ خندق کے خاتمے کے بعد [[رسول خداؐ]] نے بنی قریظہ کا محاصرہ کر لیا۔ ابولبابہ رسول خداؐ کے نمائندے کے طور پر بنی قریظہ کے پاس گئے اور لاپرواہی میں انہیں بتایا کہ چونکہ وہ اپنا وعدہ توڑ چکے ہیں اس لیے موت ان کی منتظر ہے۔<ref>الخیاری، تاریخ معالم المدینة المنورة قدیماً و حدیثاً، 1419ھ، ص94.</ref>


ابولبابہ کی یہ بات بنی قریظہ کو دفاع پر مجبور کر سکتی تھی۔ ابولبابہ نے اپنی غلطی کا احساس کرتے ہوئے بنی قریظہ کے قلعے سے نکل کر مسجد نبوی میں جا کر اپنے آپ کو ایک ستون کے ساتھ باندھ کر رونا شروع کیا اور یہاں نماز پڑھی۔<ref>جعفریان، آثار اسلامی مکّه و مدینه، 1390ہجری شمسی، ص225.</ref> اللہ تعالیٰ نے ان کی توبہ قبول کی اور یہ ستون، ستون توبہ کے نام سے مشہور ہوگیا۔<ref>جعفریان، آثار اسلامی مکّه و مدینه، 1390ہجری شمسی، ص225.</ref> ابن ہشام اور ابن اسحاق نے اس روایت کی تصدیق کی ہے<ref>شُراب، فرهنگ اعلام جغرافیایی - تاریخی در حدیث و سیره نبوی، 1383ہجری شمسی، ص41.</ref> اور واقدی نے المغازی میں اس ماجرا کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔<ref>واقدی، المغازی، 1409ق، ج2، ص508.</ref>
ابولبابہ کی یہ بات بنی قریظہ کو دفاع پر مجبور کر سکتی تھی۔ ابولبابہ نے اپنی غلطی کا احساس کرتے ہوئے بنی قریظہ کے قلعے سے نکل کر [[مسجد نبوی]] میں جا کر اپنے آپ کو ایک ستون کے ساتھ باندھ کر رونا شروع کیا؛ انہوں نے یہاں نماز پڑھی اور طلب مغفرت کیا۔<ref>جعفریان، آثار اسلامی مکّه و مدینه، 1390ہجری شمسی، ص225.</ref> اللہ تعالیٰ نے ان کی توبہ قبول کی؛ تب سے یہ ستون، ستون توبہ کے نام سے مشہور ہوگیا۔<ref>جعفریان، آثار اسلامی مکّه و مدینه، 1390ہجری شمسی، ص225.</ref> ابن ہشام اور ابن اسحاق نے اس روایت کی تصدیق کی ہے<ref>شُراب، فرهنگ اعلام جغرافیایی - تاریخی در حدیث و سیره نبوی، 1383ہجری شمسی، ص41.</ref> اور واقدی نے المغازی میں اس ماجرا کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔<ref>واقدی، المغازی، 1409ق، ج2، ص508.</ref>


کہا جاتا ہے کہ [[سورہ انفال]] کی آیت 27 ابولبابہ کی توبہ کی قبولیت کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔<ref>شُراب، فرهنگ اعلام جغرافیایی - تاریخی در حدیث و سیره نبوی، 1383ہجری شمسی، ص42.</ref> اس [[آیت]] کے شان [[نزول قرآن|نزول]] میں آیا ہے کہ ابولبابہ نے بنی قریظہ کے یہودیوں کے معاملے میں رسول خداؐ کے ساتھ خیانت کی۔<ref>قرائتی، تفسیر نور، 1388ہجری شمسی، ج3، ص: 300.</ref> سیرت کی کتابوں میں آیا ہے کہ سورہ انفال کی آیت 27 جس میں اللہ تعالیٰ نے تمام مسلمانوں کو حکم دیا ہے کہ خدا اور رسول سے خیانت نہ کریں، ابولبابہ کے بارے میں ہے۔ اگرچہ اس میں شک و تردید کی گنجائش موجود ہے؛ کیونکہ سورہ انفال دوسری صدی ہجری اور [[غزوہ بدر]] سے متعلق ہے۔<ref>جعفریان، آثار اسلامی مکّه و مدینه، 1390ہجری شمسی، ص225.</ref>
کہا جاتا ہے کہ [[سورہ انفال]] کی آیت 27 ابولبابہ کی توبہ کی قبولیت کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔<ref>شُراب، فرهنگ اعلام جغرافیایی - تاریخی در حدیث و سیره نبوی، 1383ہجری شمسی، ص42.</ref> اس [[آیت]] کے شان [[نزول قرآن|نزول]] میں آیا ہے کہ ابولبابہ نے بنی قریظہ کے یہودیوں کے معاملے میں رسول خداؐ کے ساتھ خیانت کی۔<ref>قرائتی، تفسیر نور، 1388ہجری شمسی، ج3، ص: 300.</ref> سیرت کی کتابوں میں آیا ہے کہ سورہ انفال کی آیت 27 جس میں اللہ تعالیٰ نے تمام مسلمانوں کو حکم دیا ہے کہ خدا اور رسول سے خیانت نہ کریں، ابولبابہ کے بارے میں ہے۔ اگرچہ اس میں شک و تردید کی گنجائش موجود ہے؛ کیونکہ سورہ انفال دوسری صدی ہجری اور [[غزوہ بدر]] سے متعلق ہے۔<ref>جعفریان، آثار اسلامی مکّه و مدینه، 1390ہجری شمسی، ص225.</ref>


=== جنگ تبوک میں شرکت کرنے سے انکار ===
=== جنگ تبوک میں شرکت کرنے سے انکار ===
بعض مورخین نے داستان ابو لبابہ کو غزوہ تبوک سے متعلق سمجھتے ہیں جس میں انہوں نے پیغمبر خداؐ کے حکم کی مخالفت کی تھی۔ اس روایت کے مطابق ابو لبابہ اپنے اس عمل سے پشیمان ہوئے، نتیجتا وہ مسجد نبوی میں جاکر اپنے آپ کو ایک ستون کے ساتھ باندھ لیا اور قسم کھائی کہ جب تک ان کی توبہ قبول نہیں ہوگی یا موت واقع نہیں ہوتی کھانے پینے سے پرہیز کیا جائے گا۔ اس ماجرا کے سات دن بعد اللہ نے ان کی دعا قبول کرلی۔ پیغمبر خداؐ نے رسی کھول لی اور خوشخبری دی کہ اللہ تعالیٰ نے ان کی خطا سے درگذر کیا ہے۔<ref>گلپایگانی، آداب و احکام حج، 1413ھ، 559 تا 561.</ref> کہا جاتا ہے کہ [[سورہ توبہ]] کی آیت102ان لوگوں کے بارے میں نازل ہوئی جنہوں نے [[جنگ تبوک]] میں شرکت کرنے سے گریز کیا تھا اور ابو لبابہ انہی لوگوں میں سے تھا۔<ref>میبدی، کشف الاسرار و عدة الابرار، 1371ہجری شمسی، ج4، ص207.
بعض [[تاریخ اسلام|مورخین]] داستان ابولبابہ کو [[غزوہ تبوک]] سے متعلق سمجھتے ہیں جس میں انہوں نے پیغمبر خداؐ کے حکم کی مخالفت کی تھی۔ اس روایت کے مطابق ابولبابہ اپنے اس عمل سے پشیمان ہوئے، نتیجتا مسجد نبوی میں جاکر اپنے آپ کو ایک ستون کے ساتھ باندھ لیا اور قسم کھائی کہ جب تک ان کی توبہ قبول نہیں ہوگی یا موت واقع نہیں ہوتی کھانے پینے سے پرہیز کیا جائے گا۔ اس ماجرا کے سات دن بعد اللہ نے ابولبابہ کی دعا قبول کرلی۔ پیغمبر خداؐ نے رسی کھول دی اور انہیں نوید سنا دی کہ اللہ تعالیٰ نے ان کی خطا سے درگذر کیا ہے۔<ref>گلپایگانی، آداب و احکام حج، 1413ھ، 559 تا 561.</ref> کہا جاتا ہے کہ [[سورہ توبہ]] کی آیت102ان لوگوں کے بارے میں نازل ہوئی ہے جنہوں نے [[جنگ تبوک]] میں شرکت کرنے سے گریز کیا تھا اور ابولبابہ انہی لوگوں میں سے تھا۔<ref>میبدی، کشف الاسرار و عدة الابرار، 1371ہجری شمسی، ج4، ص207.
</ref>
</ref>


بعض مفسرین کے مطابق سورہ توبہ کی آیت102 کا شان نزول ماجرائے ابو لبابہ انصاری ہے۔ [[ابو حمزہ ثمالی|ابوحمزه ثمالی]] کہتے ہیں کہ گروہ انصار میں سے ابو لبابہ نام کے تین لوگوں ابو لبابہ بن عبد المنذر، ثعلبہ ودیعہ اور اوس بن حذام نے پیغمبر خداؐ کے ساتھ جنگ تبوک میں شرکت کرنے سے گریز کیا۔ جب ان متخلف لوگوں نے قرآن کی آیت ان کے بارے میں نازل ہونے کا واقعہ سنا تو سب اپنے کیے پر پشیمان ہوئے اور مسجد نبوی میں جاکر اپنے آپ کو ستونوں کے ساتھ باندھ لیا۔[[امام محمد باقرؑ]] سے منقول روایت کے مطابق یہ آیت ابو لبابہ کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ دوسری صدی ہجری کے فقیہ اور محدث زہری کے عقیدے کے مطابق بھی یہ آیت ابو لبابہ کےبارے میں نازل ہوئی ہے جنہوں نے پیغمبر خداؐ کے ساتھ جنگ تبوک میں شرکت کرنے سے گریز کیا تھا۔<ref>طبرسی، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، 1372ہجری شمسی، ج5، ص101.</ref>
بعض مفسرین کے مطابق سورہ توبہ کی آیت102 کا شان نزول ماجرائے ابولبابہ انصاری ہے۔ [[ابو حمزہ ثمالی|ابوحمزه ثمالی]] کہتے ہیں کہ گروہ انصار میں سے ابولبابہ نام کے تین لوگ ابولبابہ بن عبد المنذر، ثعلبہ ودیعہ اور اوس بن حذام نے پیغمبر خداؐ کے ساتھ جنگ تبوک میں شرکت کرنے سے گریز کیا۔ جب ان لوگوں نے [[قرآن]] کی [[آیت]] ان کے بارے میں نازل ہونے کا واقعہ سنا تو سب اپنے کیے پر پشیمان ہوئے اور مسجد نبوی میں جاکر اپنے آپ کو مسجد ستونوں کے ساتھ باندھ لیا۔ [[امام محمد باقرؑ]] سے منقول روایت کے مطابق یہ آیت ابولبابہ کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ دوسری صدی ہجری کے فقیہ اور محدث "زہری" کے عقیدے کے مطابق بھی یہ آیت ابولبابہ کےبارے میں نازل ہوئی ہے جنہوں نے پیغمبر خداؐ کے ساتھ جنگ تبوک میں شرکت کرنے سے گریز کیا تھا۔<ref>طبرسی، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، 1372ہجری شمسی، ج5، ص101.</ref>


== فضیلت اور اعمال ==
== فضیلت اور اعمال ==
بعض [[روایات]] میں اس ستون کے پاس دو رکعت نماز، کچھ مخصوص [[دعائیں]] پڑھنے اور طلب حاجات اور [[استغفار]] کرنے کی سفارش ہوئی ہے۔<ref>گلپایگانی، آداب و احکام حج، 1413ھ، 559 تا 561.</ref>  
بعض [[روایات]] میں اس ستون کے پاس دو رکعت نماز، کچھ مخصوص [[دعائیں]] پڑھنے، طلب حاجات اور [[استغفار]] کرنے کی سفارش ہوئی ہے۔<ref>گلپایگانی، آداب و احکام حج، 1413ھ، 559 تا 561.</ref>  
ایک روایت مکے مطابق نبی اکرمؐ اپنے روز مرہ نوافل کا زیادہ تر حصہ ستون توبہ کے پاس پڑھتے تھے اور صبح کی نماز کے بعد بھی اس کے پاس بیٹھتے تھے۔ مسکین، ضرورت مند اور وہ لوگ جن کے پاس مسجد کے علاوہ کوئی جگہ نہیں تھی؛ اسی ستون کے نزدیک آپؐ کے پاس جمع ہوتے تھے اور طلوع آفتاب تک ان کے ساتھ وقت گزارتے اور رات کو نازل شدہ آیات اُن کو سناتے تھے۔<ref>شُراب، فرهنگ اعلام جغرافیایی - تاریخی در حدیث و سیره نبوی، 1383ش، ص42.</ref>
ایک روایت کے مطابق نبی اکرمؐ اپنے روز مرہ [[نوافل]] کا زیادہ تر حصہ ستون توبہ کے پاس پڑھتے تھے اور [[نماز صبح|صبح کی نماز]] کے بعد بھی اس کے پاس بیٹھا کرتے تھے۔ [[مسکین]]، ضرورت مند اور وہ لوگ جن کے پاس [[مسجد]] کے علاوہ کوئی جگہ نہیں تھی؛ اسی ستون کے نزدیک آپؐ کے پاس جمع ہوتے تھے اور [[طلوع فجر|طلوع آفتاب]] تک ان کے ساتھ وقت گزارتے اور رات کو نازل شدہ آیات اُن کو سناتے تھے۔<ref>شُراب، فرهنگ اعلام جغرافیایی - تاریخی در حدیث و سیره نبوی، 1383ہجری شمسی، ص42.</ref>


[[شرعی سفر|مسافر]] شخص کے لیے [[مسجد النبی]] میں [[اعتکاف]] کرنا [[مستحب]] ہے۔ روایت میں آیا ہے کہ تین دن روزہ رکھے۔ اس کا طریقہ یوں ہے: روز بدھ اور شب بدھ ستون توبہ کے پاس، جمعرات کا دن اور اس کی رات ستون توبہ کی دوسری طرف اور جمعہ کے دن اور رات کسی اور ایسے ستون کے پاس بیٹھے جو محراب کی طرف سے پیغمبر کے مقام نماز ہے۔ یہاں بیٹھ کر مذکورہ تین دن نمازیں پڑھی جائے۔<ref>هاشمی شاهرودی، فرهنگ فقه فارسی، ج4، ص390. 1382ہجری شمسی؛ بروجردی، جامع أحادیث الشیعة، 1373ہجری شمسی، ج12، ص279.</ref> [[امام صادقؑ]] سے روایت ہے کہ مسافر بدھ کے دن روزہ رکھ کر ستون توبہ کےپاس بیٹھ جائے اور شب بدھ ستون توبہ کے پاس بیٹھ کر نماز پڑھ لے۔<ref>محمدی ری‌شهری، حج و عمره در قرآن و حدیث، 1386ہجری شمسی، ص607.</ref>
[[شرعی سفر|مسافر]] شخص کے لیے [[مسجد النبی]] میں [[اعتکاف]] کرنا [[مستحب]] ہے۔ روایت میں آیا ہے کہ تین دن روزہ رکھے۔ اس کا طریقہ یوں ہے: بدھ کے دن اور شب بدھ ستون توبہ کے پاس، جمعرات کا دن اور اس کی رات ستون توبہ کی دوسری طرف اور جمعہ کے دن اور رات اس ستون کے پاس بیٹھے جو محراب کی طرف سے پیغمبر کے مقام نماز ہے۔ یہاں بیٹھ کر مذکورہ تین دن نمازیں پڑھی جائے۔<ref>هاشمی شاهرودی، فرهنگ فقه فارسی، ج4، ص390. 1382ہجری شمسی؛ بروجردی، جامع أحادیث الشیعة، 1373ہجری شمسی، ج12، ص279.</ref> [[امام صادقؑ]] سے روایت منقول ہے کہ مسافر بدھ کے دن روزہ رکھ کر ستون توبہ کے پاس بیٹھ جائے اور شب بدھ ستون توبہ کے پاس بیٹھ کر مستحب نماز پڑھ لے۔<ref>محمدی ری‌شهری، حج و عمره در قرآن و حدیث، 1386ہجری شمسی، ص607.</ref>




confirmed، movedable
5,154

ترامیم