مندرجات کا رخ کریں

"وفاق المدارس الشیعہ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''وفاق المدارس شیعہ پاکستان'''، [[شیعہ]] [[دین اسلام|دینی]] مدارس کا واحد تعلیمی بورڈ ہے جسے پاکستان میں شیعہ دینی مدارس کے باہمی روابط کی خاطر سنہ 1958ء کو [[جامعۃ المنتظر لاہور]] میں منعقد شیعہ علماء کے ایک ملک گیر اجلاس میں بنایا گیا۔<br> مارچ سنہ 1979ء میں حکومت [[پاکستان]] کی جانب مختلف مکاتب فکر کے مدارس کو منظم کرنے لئے تشکیل دی جانے والی کمیٹی میں شامل ہوئے۔
'''وفاق المدارس شیعہ پاکستان'''، [[شیعہ]] [[دین اسلام|دینی]] مدارس کا واحد تعلیمی بورڈ ہے جسے پاکستان میں شیعہ دینی مدارس کے باہمی روابط کی خاطر سنہ 1958ء کو [[جامعۃ المنتظر لاہور]] میں منعقد شیعہ علماء کے ایک ملک گیر اجلاس میں بنایا گیا۔ یہ ادارہ مارچ سنہ 1979ء میں حکومت [[پاکستان]] کی جانب سے مختلف مکاتب فکر کے مدارس کو منظم کرنے لئے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کا رکن بنا۔


شیعہ دینی مدارس کے لیے مشترکہ تعلیمی نصاب مرتب کرنا، سالانہ تعطیلات اور امتحانات کے نظام الاوقات کا اعلان، مختلف تعلیمی سطوح سے فراغت کے بعد طلباء کے لئے تعلیمی اسناد جاری کرنا، اسی طرح میٹرک سے لے کر "ایم اے" تک کی ایکویلینسی اسناد جاری کرنا اس ادارے کے بنیادی امور میں سے ہیں۔
شیعہ دینی مدارس کے لیے مشترکہ تعلیمی نصاب مرتب کرنا، سالانہ تعطیلات اور امتحانات کے نظام الاوقات کا اعلان، مختلف تعلیمی سطوح سے فراغت کے بعد طلباء کے لئے تعلیمی اسناد جاری کرنا، اسی طرح میٹرک سے لے کر "ایم اے" تک کی ایکویلینسی اسناد جاری کرنا اس ادارے کے بنیادی امور میں سے ہیں۔


==وجہ تاسیس==
==تاسیس==
پاکستان میں سنہ 1950ء کی دہائی میں شیعہ مدارس کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونے لگا تو [[سید صفدر حسین نجفی]] نے  
پاکستان میں سنہ 1950ء کی دہائی میں شیعہ مدارس کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونے لگا تو [[سید صفدر حسین نجفی]] نے ان مدارس کے مابین ہماہنگی اور جامع نصاب ترتیب دینے کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے سنہ1958ء میں وفاق المدارس کا ابتدائی ڈھانچہ مرتب کیا<ref>مرکزی دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، پانچ سالہ کارکردگی رپورٹ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان(2015تا2021ء)، 2021ء، ص5</ref> اگرچہ برصغیر [[پاکستان|پاک]] و ہند میں مدارس دینیہ کی تاریخ بہت پرانی ہے لیکن شیعہ مدارس دینیہ کی تاریخ کے مطابق موجودہ پاکستان میں سنہ 1914ء میں شہر چکرالہ اور میانوالی میں دو دینی مدرسوں کی بنیاد رکھی گئی۔<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص5</ref> اس کے بعد سنہ1925ء کو ملتان میں مدرسہ علمیہ باب العلوم،<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref>ا سنہ1941ء کو مدرسہ مخزن العلوم الجعفریہ،<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref> سنہ1951ء میں سرگودھا میں مدرسہ محمدیہ، لاہور میں جامعہ امامیہ<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref>
ان مدارس کے مابین ہماہنگی اور جامع نصاب ترتیب دینے کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے سنہ1958ء میں وفاق المدارس کا ابتدائی ڈھانچہ مرتب کیا<ref>مرکزی دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، پانچ سالہ کارکردگی رپورٹ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان(2015تا2021ء)، 2021ء، ص5</ref> اگرچہ برصغیر [[پاکستان|پاک]] و ہند میں مدارس دینیہ کی تاریخ بہت پرانی ہے لیکن شیعہ مدارس دینیہ کی تاریخ کے مطابق موجودہ پاکستان میں سنہ 1914ء میں شہر چکرالہ اور میانوالی میں دو دینی مدرسوں کی بنیاد رکھی گئی۔<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص5</ref> اس کے بعد سنہ1925ء کو ملتان میں مدرسہ علمیہ باب العلوم،<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref>ا سنہ1941ء کو مدرسہ مخزن العلوم الجعفریہ،<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref> سنہ1951ء میں سرگودھا میں مدرسہ محمدیہ، لاہور میں جامعہ امامیہ<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref>
اور  سنہ1954ء کو لاہور میں [[جامعۃ المنتظر]] کی بنیاد رکھی گئی۔<ref>[https: wifaqtimes.com/18530مادر علمی جامعۃ المنتظر لاہور، مختصر تعارف، 67 سالہ فعالیت]، تاریخ مشاہدہ: 13جون2021، تاریخ اخذ: 10اپریل2023ء</ref>
اور  سنہ1954ء کو لاہور میں [[جامعۃ المنتظر]] کی بنیاد رکھی گئی۔<ref>[https: wifaqtimes.com/18530مادر علمی جامعۃ المنتظر لاہور، مختصر تعارف، 67 سالہ فعالیت]، تاریخ مشاہدہ: 13جون2021، تاریخ اخذ: 10اپریل2023ء</ref>


سطر 37: سطر 36:
* سالانہ امتحانات کے نظام الاوقات جاری کرنا
* سالانہ امتحانات کے نظام الاوقات جاری کرنا
* فارغ التحصیل طلاب کو اسناد جاری کرنا
* فارغ التحصیل طلاب کو اسناد جاری کرنا
* میٹرک، ایف اے، بی اے اور ایم اے اسناد کے خواہشمند طلبا کے لیے امتحان کا انعقاد اور اسناد کااجراء
* میٹرک، ایف اے، بی اے اور ایم اے اسناد کے خواہشمند طلبا کے لیے امتحان کا انعقاد اور اسناد کا اجراء
* سالانہ یا بوقت ضرورت مدارس دینیہ کے اساتذہ کا  اجلاس  بلانا۔<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ  پاکستان،  بی تا، ص7</ref>
* سالانہ یا بوقت ضرورت مدارس دینیہ کے اساتذہ کا  اجلاس  بلانا۔<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ  پاکستان،  بی تا، ص7</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed، movedable
5,154

ترامیم