تبادلۂ خیال:وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

سلام علیکم @Mohsin: مقالے کے شناسے میں اہم اور ضروری اطلاعت درج ہوتی ہیں۔ اور الاہم فالاہم کے عنوان سے۔ سب سے اہم خصوصیت سب سے پہلے اس مدخل میں اس کا مرکزی دفتر المنتظر میں ہونا کوئی اہمیت نہیں۔

شیعہ مدارس کا تاریخی پس منظر

اس حصے کا وفاق المدارس کے مقالہ سے مربوط کیسا کرسکتے ہیں۔ اس کی اصلاح کریں۔

تاسیس کا حصہ بہت زیادہ ہے خلاصہ کریں

نصاب کمیٹی میں سید محمد تقی نقوی نام کا ذکر ضرورت نہیں چونکہ فرد ناشناس ہے

صرف سلطان الافاضل کے بجائے اسناد کا تذکرہ کریںHakimi (تبادلۂ خیال) 13:55، 3 جولائی 2023ء (+0330)