مندرجات کا رخ کریں

"وفاق المدارس الشیعہ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''وفاق المدارس شیعہ پاکستان'''، [[شیعہ]] [[دین اسلام|دینی]] مدارس کا واحد تعلیمی بورڈ ہے جسے پاکستان میں شیعہ دینی مدارس کے باہمی روابط کی خاطر سنہ 1958ء کو [[جامعۃ المنتظر لاہور]] میں منعقد شیعہ علماء کے ایک ملک گیر اجلاس میں بنایا گیا۔

'''وفاق المدارس شیعہ پاکستان'''، [[شیعہ]] [[دین اسلام|دینی]] مدارس کا واحد تعلیمی بورڈ ہے جسے پاکستان میں شیعہ دینی مدارس کے باہمی روابط کی خاطر سنہ 1958ء کو [[جامعۃ المنتظر لاہور]] میں منعقد شیعہ علماء کے ایک ملک گیر اجلاس میں بنایا گیا۔

شیعہ دینی مدارس کے لیے مشترکہ تعلیمی نصاب مرتب کرنا، سالانہ تعطیلات اور امتحانات کے نظام الاوقات کا اعلان، مختلف تعلیمی سطوح سے فراغت کے بعد طلباء کے لئے تعلیمی اسناد جاری کرنا، اسی طرح میٹرک سے لے کر "ایم اے" تک کی ایکویلینسی اسناد جاری کرنا اس ادارے کے بنیادی امور میں سے ہیں۔

شیعہ دینی مدارس کے لیے مشترکہ تعلیمی نصاب مرتب کرنا، سالانہ تعطیلات اور امتحانات کے نظام الاوقات کا اعلان، مختلف تعلیمی سطوح سے فراغت کے بعد طلباء کے لئے تعلیمی اسناد جاری کرنا، اسی طرح میٹرک سے لے کر "ایم اے" تک کی ایکویلینسی اسناد جاری کرنا اس ادارے کے بنیادی امور میں سے ہیں۔

==شیعہ مدارس کا تاریخی پس منظر==
==وجہ تاسیس==
برصغیر [[پاکستان|پاک]] و ہند میں مدارس دینیہ کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ مختلف شہروں میں مدارس کی شکل میں [[دین اسلام|دینی]] تعلیمی سرگرمیاں جاری رہتی تھیں۔ شیعہ مدارس دینیہ کی تاریخ کے مطابق موجودہ پاکستان میں سنہ 1914ء میں شہر چکرالہ اور میانوالی میں دو دینی مدرسوں کی بنیاد رکھی گئی۔<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص5</ref> اس کے بعد سنہ1925ء کو ملتان میں مدرسہ علمیہ باب العلوم کی تاسیس کی تارخ ملتی ہے۔<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref>اسی طرح سنہ1941ء کو ملتان میں ہی مدرسہ مخزن العلوم الجعفریہ کی بنیاد ڈالی گئی۔<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref> جبکہ سنہ1951ء میں سرگودھا میں مدرسہ محمدیہ بنا اور لاہور میں جامعہ امامیہ کی بنیاد پڑی۔<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref>

پاکستان میں سنہ 1950ء کی دہائی میں شیعہ مدارس کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونے لگا تو [[سید صفدر حسین نجفی]] نے
جامعہ امامیہ کی تاسیس کے 3سال بعد سنہ1954ء میں لاہور میں ہی مدرسہ علمیہ [[جامعۃ المنتظر]] کی بنیاد رکھی گئی اور سنہ 1956ء میں یہ ادارہ رجسٹرڈ کرایا گیا۔<ref>[https: wifaqtimes.com/18530مادر علمی جامعۃ المنتظر لاہور، مختصر تعارف، 67 سالہ فعالیت]، تاریخ مشاہدہ: 13جون2021، تاریخ اخذ: 10اپریل2023ء</ref>
ان مدارس کے مابین ہماہنگی اور جامع نصاب ترتیب دینے کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے سنہ1958ء میں وفاق المدارس کا ابتدائی ڈھانچہ مرتب کیا<ref>مرکزی دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، پانچ سالہ کارکردگی رپورٹ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان(2015تا2021ء)، 2021ء، ص5</ref> اگرچہ برصغیر [[پاکستان|پاک]] و ہند میں مدارس دینیہ کی تاریخ بہت پرانی ہے لیکن شیعہ مدارس دینیہ کی تاریخ کے مطابق موجودہ پاکستان میں سنہ 1914ء میں شہر چکرالہ اور میانوالی میں دو دینی مدرسوں کی بنیاد رکھی گئی۔<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص5</ref> اس کے بعد سنہ1925ء کو ملتان میں مدرسہ علمیہ باب العلوم،<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref>ا سنہ1941ء کو مدرسہ مخزن العلوم الجعفریہ،<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref> سنہ1951ء میں سرگودھا میں مدرسہ محمدیہ، لاہور میں جامعہ امامیہ<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref>
سنہ 1950ء کی دہائی کے بعد پاکستان میں دینی مدارس کی تاسیس کا سلسلہ قدرے تیز ہونے لگا۔ دینی مداس اور ان میں زیر تعلیم طلبا کی تعداد میں اضافہ ہونے کے بموجب ان مدارس کے مابین ہماہنگی اور جامع نصاب ترتیب دینے کی ضرورت کے پیش نظر وفاق المدارس شیعہ پاکستان جیسے ادارے کی بنیاد رکھنا بنیادی ضرورت بن چکا تھا۔<ref>مرکزی دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، پانچ سالہ کارکردگی رپورٹ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان(2015تا2021ء)، 2021ء، ص5</ref>

اور  سنہ1954ء کو لاہور میں [[جامعۃ المنتظر]] کی بنیاد رکھی گئی۔<ref>[https: wifaqtimes.com/18530مادر علمی جامعۃ المنتظر لاہور، مختصر تعارف، 67 سالہ فعالیت]، تاریخ مشاہدہ: 13جون2021، تاریخ اخذ: 10اپریل2023ء</ref>

==وفاق المدارس کی تاریخ==
==وفاق المدارس کی تاریخ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم