confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←تاسیس) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
سنہ 1950ء کی دہائی کے بعد پاکستان میں دینی مدارس کی تاسیس کا سلسلہ قدرے تیز ہونے لگا۔ دینی مداس اور ان میں زیر تعلیم طلبا کی تعداد میں اضافہ ہونے کے بموجب ان مدارس کے مابین ہماہنگی اور جامع نصاب ترتیب دینے کی ضرورت کے پیش نظر وفاق المدارس شیعہ پاکستان جیسے ادارے کی بنیاد رکھنا بنیادی ضرورت بن چکا تھا۔<ref>مرکزی دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، پانچ سالہ کارکردگی رپورٹ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان(2015تا2021ء)، 2021ء، ص5</ref><br> | سنہ 1950ء کی دہائی کے بعد پاکستان میں دینی مدارس کی تاسیس کا سلسلہ قدرے تیز ہونے لگا۔ دینی مداس اور ان میں زیر تعلیم طلبا کی تعداد میں اضافہ ہونے کے بموجب ان مدارس کے مابین ہماہنگی اور جامع نصاب ترتیب دینے کی ضرورت کے پیش نظر وفاق المدارس شیعہ پاکستان جیسے ادارے کی بنیاد رکھنا بنیادی ضرورت بن چکا تھا۔<ref>مرکزی دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، پانچ سالہ کارکردگی رپورٹ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان(2015تا2021ء)، 2021ء، ص5</ref><br> | ||
== | ==وفاق المدارس کی تاریخ== | ||
جوں جوں پاکستان میں شیعہ مدارس کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونے لگا تو [[سید صفدر حسین نجفی]] نے ان مدارس میں نظم و ضبط اور ان کے مابین روابط پیدا کرنے کے لیے سنہ1958ء میں وفاق المدارس کا ابتدائی ڈھانچہ مرتب کیا۔ اس کام کو مرحلہ وار انجام دینے کے لیے ایک تنظیم "مجلس نظارت شیعہ پاکستان" کے نام سے وجود میں لائی گئی۔ اس اجلاس میں شیعہ مدارس کے تعلیمی نظم و نسق کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے نصیر حسین نجفی کو ذمہ داری دی گئی۔<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص7</ref><br> | جوں جوں پاکستان میں شیعہ مدارس کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونے لگا تو [[سید صفدر حسین نجفی]] نے ان مدارس میں نظم و ضبط اور ان کے مابین روابط پیدا کرنے کے لیے سنہ1958ء میں وفاق المدارس کا ابتدائی ڈھانچہ مرتب کیا۔ اس کام کو مرحلہ وار انجام دینے کے لیے ایک تنظیم "مجلس نظارت شیعہ پاکستان" کے نام سے وجود میں لائی گئی۔ اس اجلاس میں شیعہ مدارس کے تعلیمی نظم و نسق کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے نصیر حسین نجفی کو ذمہ داری دی گئی۔<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص7</ref><br> | ||