مندرجات کا رخ کریں

"تقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

7 بائٹ کا ازالہ ،  1 جولائی 2023ء
سطر 114: سطر 114:
مستل طور پر تقیہ کے بارے میں عربی اور فارسی زبان میں لکھی جانے والی کتابیں اور رسالے یہ ہیں:
مستل طور پر تقیہ کے بارے میں عربی اور فارسی زبان میں لکھی جانے والی کتابیں اور رسالے یہ ہیں:


    رسالةٌ فی التَّقیّة: یہ محقق کرکی کی کتاب "رسائل المحقق الکرکی" کا ایک مختصر حصہ ہے جس میں تقیہ کے [[فقہی احکام]] کا جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ کتاب 3 جلدوں پر مشتمل ہے اور تیسری جلد میں تقیہ سے متعلق بحثیں شامل ہیں جس کی طباعت بھی ہوچکی ہے۔<ref>محقق کرکی، رسائل المحقق الکرکی، مکتبة آیت‌الله العظمی مرعشی نجفی، ج2، ص49.</ref>
# رسالةٌ فی التَّقیّة: یہ محقق کرکی کی کتاب "رسائل المحقق الکرکی" کا ایک مختصر حصہ ہے جس میں تقیہ کے [[فقہی احکام]] کا جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ کتاب 3 جلدوں پر مشتمل ہے اور تیسری جلد میں تقیہ سے متعلق بحثیں شامل ہیں جس کی طباعت بھی ہوچکی ہے۔<ref>محقق کرکی، رسائل المحقق الکرکی، مکتبة آیت‌الله العظمی مرعشی نجفی، ج2، ص49.</ref>
    رسالةٌ فی التَّقیه: یہ [[شیخ انصاری]] کا تدوین کردہ رسالہ ہے جس میں تقیہ کے فقہی احکام بیان کیے گئے ہیں۔ تقیہ سے متعلق یہ رسالہ، دیگر کچھ رسائل کے ساتھ "رَسائلُ فقهیہ" کےنام سے چھپ چکا ہے۔<ref>شیخ انصاری، رسائل فقهیة، 1414ھ، ص71.</ref>
# رسالةٌ فی التَّقیه: یہ [[شیخ انصاری]] کا تدوین کردہ رسالہ ہے جس میں تقیہ کے فقہی احکام بیان کیے گئے ہیں۔ تقیہ سے متعلق یہ رسالہ، دیگر کچھ رسائل کے ساتھ "رَسائلُ فقهیہ" کےنام سے چھپ چکا ہے۔<ref>شیخ انصاری، رسائل فقهیة، 1414ھ، ص71.</ref>
    التقیة: یہ رسالہ [[امام خمینیؒ]] نے تحریر کیا ہے جس میں تقیہ کے فقہی احکام بیان کیے گئے ہیں۔ امام خمینی نے اسے تدریس کے بعد سنہ1373ہجری میں شائع کیا ہے۔<ref>امام خمینی، الرسائل العشرة، 1420ھ، ص1.</ref> یہ رسالہ دیگر چند رسالوں کے ساتھ "الرَّسائلُ العَشرة" کے عنوان سے شائع کیا گیا ہے۔<ref>امام خمینی، الرسائل العشرة، 1420ھ، ص7.</ref>
# التقیة: یہ رسالہ [[امام خمینیؒ]] نے تحریر کیا ہے جس میں تقیہ کے فقہی احکام بیان کیے گئے ہیں۔ امام خمینی نے اسے تدریس کے بعد سنہ1373ہجری میں شائع کیا ہے۔<ref>امام خمینی، الرسائل العشرة، 1420ھ، ص1.</ref> یہ رسالہ دیگر چند رسالوں کے ساتھ "الرَّسائلُ العَشرة" کے عنوان سے شائع کیا گیا ہے۔<ref>امام خمینی، الرسائل العشرة، 1420ھ، ص7.</ref>
    تقیه از دیدگاه مذاهب و فرقه‌های اسلامی غیرشیعی: اس کتاب کو ثامر ہاشم العمیدی نے عربی میں تحریر کی ہے اور محمدصادق عارف نے فارسی میں ترجمہ کیا ہے۔ اس کتاب میں [[اہل سنت]] کے چاروں مذاہب کے فقہاء کے تقیہ سے متعلق نظریات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ کتاب کے مصنف کا کہنا ہے کہ اہل سنت مذاہب کے چاروں فقہاء تقیہ کرنے کو جائز سمجھتے ہیں اور اس سلسلے میں [[قرآن]] و سنت سے دلائل پیش کرتے ہیں۔<ref>حبیب العمیدی، تقیه از دیدگاه مذاهب و فرقه‌های اسلامی غیر شیعی، ترجمه محمدصادق عارف، 1377ہجری شمسی، ص12-13.</ref>
#
    تقیه سپری برای مبارزه عمیق‌تر: اس کتاب کو ناصر مکارم شیرازی نے تدوین کی ہے۔ اس قلمی اثر کے کلی موضوعات یہ ہیں: تقیہ کے [[فقہی]] اور [[اخلاق|اخلاقی]] پہلؤوں کا جائزہ اور اس پر کیے گئے اعتراضات کے جوابات، تقیہ کے لغوی اور اصطلاحی معنی، انسانی مکاتب میں تقیہ کا تاریخی پس منظر اور انبیائے الہی کی سیرت، تقیہ کا مقصد اور اس کے قرآنی، حدیثی، کلامی، اخلاقی اور فقہی پہلؤوں پر نظر اور اس سلسلے میں رائج سوالات کے جوابات۔
# تقیه از دیدگاه مذاهب و فرقه‌های اسلامی غیرشیعی: اس کتاب کو ثامر ہاشم العمیدی نے عربی میں تحریر کی ہے اور محمدصادق عارف نے فارسی میں ترجمہ کیا ہے۔ اس کتاب میں [[اہل سنت]] کے چاروں مذاہب کے فقہاء کے تقیہ سے متعلق نظریات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ کتاب کے مصنف کا کہنا ہے کہ اہل سنت مذاہب کے چاروں فقہاء تقیہ کرنے کو جائز سمجھتے ہیں اور اس سلسلے میں [[قرآن]] و سنت سے دلائل پیش کرتے ہیں۔<ref>حبیب العمیدی، تقیه از دیدگاه مذاهب و فرقه‌های اسلامی غیر شیعی، ترجمه محمدصادق عارف، 1377ہجری شمسی، ص12-13.</ref>
# تقیه سپری برای مبارزه عمیق‌تر: اس کتاب کو ناصر مکارم شیرازی نے تدوین کی ہے۔ اس قلمی اثر کے کلی موضوعات یہ ہیں: تقیہ کے [[فقہی]] اور [[اخلاق|اخلاقی]] پہلؤوں کا جائزہ اور اس پر کیے گئے اعتراضات کے جوابات، تقیہ کے لغوی اور اصطلاحی معنی، انسانی مکاتب میں تقیہ کا تاریخی پس منظر اور انبیائے الہی کی سیرت، تقیہ کا مقصد اور اس کے قرآنی، حدیثی، کلامی، اخلاقی اور فقہی پہلؤوں پر نظر اور اس سلسلے میں رائج سوالات کے جوابات۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed، movedable
5,154

ترامیم