"تقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←احادیث
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←احادیث) |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←احادیث) |
||
سطر 78: | سطر 78: | ||
وہ [[احادیث]] جن کا مضمون یہ ہے کہ تقیہ مومن کا سپر اور اس کا محافظ ہے؛<ref>حر عاملی، وسائل الشیعه، 1413ھ، ج27، ص88؛ مکارم شیرازی، القواعد الفقهیة، 1416ھ، ج1، ص396.</ref> | وہ [[احادیث]] جن کا مضمون یہ ہے کہ تقیہ مومن کا سپر اور اس کا محافظ ہے؛<ref>حر عاملی، وسائل الشیعه، 1413ھ، ج27، ص88؛ مکارم شیرازی، القواعد الفقهیة، 1416ھ، ج1، ص396.</ref> | ||
کچھ احادیث میں اس طرح کی تعبیر آئی ہے: «لا دینَ لِمَن لا تَقِیَّةَ لَه؛ (ضرورت کے موقع پر) جو تقیہ نہیں کرتا اس کا کوئی دین نہیں»؛<ref>حر عاملی، وسائل الشیعه، 1413ھ، ج16، ص210؛ مکارم شیرازی، القواعد الفقهیة، 1416ھ، ج1، ص398.</ref> | |||
کچھ دیگر احادیث کا مضمون یہ ہے کہ تقیہ [[اللہ]] اور اس کے اولیا کے نزدیک عظیم فرائض اور محبوب ترین چیزوں میں سے ہے؛<ref>حر عاملی، وسائل الشیعه، 2423ھ، ج26، ص206-208؛ مکارم شیرازی، القواعد الفقهیة، 2426ھ، ج2، ص399.</ref> | کچھ دیگر احادیث کا مضمون یہ ہے کہ تقیہ [[اللہ]] اور اس کے اولیا کے نزدیک عظیم فرائض اور محبوب ترین چیزوں میں سے ہے؛<ref>حر عاملی، وسائل الشیعه، 2423ھ، ج26، ص206-208؛ مکارم شیرازی، القواعد الفقهیة، 2426ھ، ج2، ص399.</ref> | ||
احادیث کا ایک اور مجموعہ اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ [[انبیا|انبیائے الہی]] بھی تقیہ کرتے تھے.<ref>ملاحظہ کریں: حر عاملی، وسائل الشیعه، 1413ھ، ج16، ص208-220؛ مکارم شیرازی، القواعد الفقهیة، 1416ھ، ج1، ص401.</ref> | احادیث کا ایک اور مجموعہ اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ [[انبیا|انبیائے الہی]] بھی تقیہ کرتے تھے.<ref>ملاحظہ کریں: حر عاملی، وسائل الشیعه، 1413ھ، ج16، ص208-220؛ مکارم شیرازی، القواعد الفقهیة، 1416ھ، ج1، ص401.</ref> |