confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 89: | سطر 89: | ||
==ٹیپو کے اصلاحات== | ==ٹیپو کے اصلاحات== | ||
ٹیپو سلطان نے رعایا کو سلطنت میں شریک کرنے کے لئے ایک مجلس شورا یعنی پارلیمنٹ کا قیام عمل میں لایا جس کا نام ’’زمرہ غم نہ باشد‘‘ رکھا گیا۔<ref>محمد ہاشم اعظمی، [https://ur.nayasavera.net/مضامین/شیرِ-میسور-ٹیپو-سلطان-حیات-اور-کا%D8%B1%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%92 شیرِ میسور ٹیپو سلطان :حیات اور کارنامے] </ref> آپ نے کسانوں کے حق میں ریاست میں جاگیرداری کو ختم کیا اور زمین کو حکومت کی ملکیت قرار دیا اور جب تک کسان زمین کو آباد رکھے گا اسے اس زمین سے بے دخل نہیں کیا جائے گا اور زمین اس کی ملکیت سمجھی جائے گی۔ زمین میں پیداوار آنے کے بعد | ٹیپو سلطان نے رعایا کو سلطنت میں شریک کرنے کے لئے ایک مجلس شورا یعنی پارلیمنٹ کا قیام عمل میں لایا جس کا نام ’’زمرہ غم نہ باشد‘‘ رکھا گیا۔<ref>محمد ہاشم اعظمی، [https://ur.nayasavera.net/مضامین/شیرِ-میسور-ٹیپو-سلطان-حیات-اور-کا%D8%B1%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%92 شیرِ میسور ٹیپو سلطان :حیات اور کارنامے] </ref> آپ نے کسانوں کے حق میں ریاست میں جاگیرداری کو ختم کیا اور زمین کو حکومت کی ملکیت قرار دیا اور جب تک کسان زمین کو آباد رکھے گا اسے اس زمین سے بے دخل نہیں کیا جائے گا اور زمین اس کی ملکیت سمجھی جائے گی۔ زمین میں پیداوار آنے کے بعد لگان ریاست کو دے گا۔<ref>محمد ہاشم اعظمی، [https://ur.nayasavera.net/مضامین/شیرِ-میسور-ٹیپو-سلطان-حیات-اور-کا%D8%B1%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%92 شیرِ میسور ٹیپو سلطان :حیات اور کارنامے] </ref> | ||
آپ نے بنک قائم کر کے قرضہ فراہم کیا نیز سڑکوں، پلوں، بندرگاہوں اور نئے شہروں کی تعمیر پر توجہ دی، ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار مردم شماری کروائی، جامعہ الامور کے نام سے ایک یونیورسٹی قائم کروائی۔<ref>[https://www.newzflex.com/18594 ٹیپو سلطان کی بہادری اور اصلاحات]، نیوز فلیکس</ref> | |||
عسکری اصلاحات میں راکٹ (میزائل) کی ایجاد، بحری فوج کی تشکیل اور مقناطیسی پہاڑوں سے جہازوں کو بچانے کے لئے لوہے کی جگہ تابنے کے تاروں کا استعمال شامل ہیں۔<ref>شاہد صدیقی علیگ، [https://www.qaumiawaz.com/social/a-great-warrior-sher-e-maysure-tipu-sultan-special-arcticle-on-birth-anniversary ایک عظیم مجاہد: شیر میسور ٹیپو سلطان]، قومی آواز ویب سائٹ۔</ref> | عسکری اصلاحات میں راکٹ (میزائل) کی ایجاد، بحری فوج کی تشکیل اور مقناطیسی پہاڑوں سے جہازوں کو بچانے کے لئے لوہے کی جگہ تابنے کے تاروں کا استعمال شامل ہیں۔<ref>شاہد صدیقی علیگ، [https://www.qaumiawaz.com/social/a-great-warrior-sher-e-maysure-tipu-sultan-special-arcticle-on-birth-anniversary ایک عظیم مجاہد: شیر میسور ٹیپو سلطان]، قومی آواز ویب سائٹ۔</ref> | ||
آپ کو ہندوستان میں سب سے پہلے بحری نظم قائم کرنے والے بادشاہ کا اعزاز حاصل ہے۔ آپ نے ریاست میں 99 مختلف محکمے ایجاد کیا۔<ref>شاہد صدیقی علیگ، [https://www.qaumiawaz.com/social/a-great-warrior-sher-e-maysure-tipu-sultan-special-arcticle-on-birth-anniversary ایک عظیم مجاہد: شیر میسور ٹیپو سلطان]، قومی آواز ویب سائٹ۔</ref> | آپ کو ہندوستان میں سب سے پہلے بحری نظم قائم کرنے والے بادشاہ کا اعزاز حاصل ہے۔ آپ نے ریاست میں 99 مختلف محکمے ایجاد کیا۔<ref>شاہد صدیقی علیگ، [https://www.qaumiawaz.com/social/a-great-warrior-sher-e-maysure-tipu-sultan-special-arcticle-on-birth-anniversary ایک عظیم مجاہد: شیر میسور ٹیپو سلطان]، قومی آواز ویب سائٹ۔</ref> | ||
ان کے علاوہ مختلف صنعتوں کے قیام، غیر شرعی رسموں پر پابندی، ذات پات کا خاتمہ، جمعہ کے خطبوں کی اہمیت کے پیش نظر ان کو مفید بنانا آپ کی اہم اصلاحات میں سے تھیں۔<ref>محمد ہاشم اعظمی، [https://ur.nayasavera.net/مضامین/شیرِ-میسور-ٹیپو-سلطان-حیات-اور-کا%D8%B1%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%92 شیرِ میسور ٹیپو سلطان :حیات اور کارنامے] </ref> | ان کے علاوہ مختلف صنعتوں کے قیام، غیر شرعی رسموں پر پابندی، ذات پات کا خاتمہ، جمعہ کے خطبوں کی اہمیت کے پیش نظر ان کو مفید بنانا آپ کی اہم اصلاحات میں سے تھیں۔<ref>محمد ہاشم اعظمی، [https://ur.nayasavera.net/مضامین/شیرِ-میسور-ٹیپو-سلطان-حیات-اور-کا%D8%B1%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%92 شیرِ میسور ٹیپو سلطان :حیات اور کارنامے] نیا سویر ویب سائٹ، </ref> | ||