مندرجات کا رخ کریں

"گلگت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  6 فروری 2023ء
سطر 61: سطر 61:


==پاکستان کی خودمختاری کے بعد==
==پاکستان کی خودمختاری کے بعد==
سنہ 1948ء میں پاکستان کی آزادی کے ایک سال بعد کرنل حسن خان، راجہ بابر خان مغلوٹ کیانی اور احسان علی خان وزیر نے ڈوگرہ افواج کے خلاف تحریک چلاکر ایک بار پھر سے علاقے کو آزاد کرایا۔<ref>انجم، شیعیت گلگت میں، ص43-119</ref> پاکستان سے نظریاتی قربت کی بناء پر پاکستان سے الحاق کیا اور پورا علاقہ پاکستان کے زیرِ انتظام آگیا۔
پاکستان کی آزادی کے ایک سال بعد سنہ 1948ء میں کرنل حسن خان، راجہ بابر خان مغلوٹ کیانی اور احسان علی خان وزیر نے ڈوگرہ افواج کے خلاف تحریک چلاکر ایک بار پھر سے علاقے کو آزاد کرایا۔<ref>انجم، شیعیت گلگت میں، ص43-119</ref> پاکستان سے نظریاتی قربت کی بناء پر پاکستان سے الحاق کیا اور پورا علاقہ پاکستان کے زیرِ انتظام آگیا۔


سنہ 1999ء میں گلگت بلتستان کے آئینی مسئلے سے متعلق پاکستان کی اعلی عدلیه نے  ایک جامع فیصلہ دیا۔ اس فیصلے کے مطابق یہاں کی عوام کو حقِ حکمرانی اور آزاد عدلیہ کے قیام کا آئینی حق حاصل ہے۔<ref>ڈاکٹر جابر حسین، [https://www.aikrozan.com/gilgit-baltistan-discontent/ گلگت بلتستان کا احساس محرومی]، ایک روزن ویب سائٹ۔</ref>
سنہ 1999ء میں گلگت بلتستان کے آئینی مسئلے سے متعلق پاکستان کی اعلی عدلیہ نے  ایک جامع فیصلہ دیا۔ اس فیصلے کے مطابق یہاں کی عوام کو حقِ حکمرانی اور آزاد عدلیہ کے قیام کا آئینی حق حاصل ہے۔<ref>ڈاکٹر جابر حسین، [https://www.aikrozan.com/gilgit-baltistan-discontent/ گلگت بلتستان کا احساس محرومی]، ایک روزن ویب سائٹ۔</ref>


==زبان اور ادب==
==زبان اور ادب==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم