تبادلۂ خیال:گلگت

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

@Hakimi:

سلام علیکم

  1. صدیوں سے کی جگہ میرے خیال میں دقیق یا احتمالی تاریخ کا معلوم ہو تو ذکر کریں تو بہتر ہے
  2. اور صوبے کے دو حصوں میں سے ایک ہے؟ واضح نہیں ہے
  3. شناسے میں چلاس کو بھی گلگت کے اضلاع میں شمار کیا گیا ہے جبکہ تعارف میں ذکر نہیں اسی طرح شناسے میں گلگت کا نام اضلاع میں نہیں ہے

--Waziri (تبادلۂ خیال) 06:14، 6 فروری 2023ء (UTC)


@Waziri:

و علیکم سلام۔ ممنون، انجام شد۔--Hakimi (تبادلۂ خیال) 07:48، 6 فروری 2023ء (UTC)