مندرجات کا رخ کریں

"مرزا سلامت علی دبیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
  |اساتذہ = میر مظفر ضمیر
  |اساتذہ = میر مظفر ضمیر
  |شاگر =  
  |شاگر =  
  |آثار = مجموعہ مرثیہ  
  |آثار =ابواب المصائب اور مجموعہ مرثیہ  
  |تخصص = شعر و ادب
  |تخصص = شعر و ادب
  |مہارت = مرثیہ نگاری
  |مہارت = مرثیہ نگاری
سطر 33: سطر 33:
  |مرتبط =  
  |مرتبط =  
}}
}}
'''مرزا سلامت علی دبیر''' (1875ء۔1803ء)  [[ہندوستان]] کے مشہور و معروف شیعہ شاعر، [[مرثیہ نگار]] اور مرثیہ خواں ہیں۔ دبیر 1803ء کو دہلی میں پیدا ہوئے اور بچپنے میں لکھنو کی طرف ہجرت کی۔ ادبی دنیا میں دبیر کو بڑا مقام حاصل ہے۔ دبیر  کا مرثیہ گوئی کی ترویج میں بڑا کردار ہے۔ دبیر نے مرثیہ کے علاوہ سلام، رباعی، قطعات اور غزلیات بھی لکھے ہیں۔ آپ نے 11 سال کی عمر میں شعر کہنا شروع کردیا ہے۔ دبیر نے 3000 سے زائد مرثیے لکھے۔ بغیر نقطہ کے ایک مرثیہ بھی دبیر کی میراث میں ملتا ہے۔ آپ کے شعری کلام پر مشتمل متعدد کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ دبیر 72 سال کی عمر میں 1875 عیسوی کو لکھنو میں وفات پاگئے۔ اور اپنے گھر پر دفن ہوئے۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,062

ترامیم