مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہؑ کا مدفن" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''حضرت فاطمہؑ کے دفن کی جگہ''' ایک ایسی نامعلوم جگہ جس کے احتمالات جیسے کہ [[حضرت فاطمہؑ]] کا گھر، [[روضۃ النبی|روضۃ‌النبی]]، [[بقیع]] اور [[عقیل بن ابی‌طالب|عقیل]] کا گھر سمجھا جاتا ہے۔ شیعہ علماء میں ایک مقبول نظریہ، حضرت فاطمہؑ کے گھر کا احتمال ہے۔ تاہم، [[شیخ طوسی]] کا خیال ہے کہ اکثر شیعہ علماء نے پیغمبرؐ کے مزار کے احتمال کو زیادہ محکم سمجھا ہے۔

[[سید جعفر مرتضی عاملی]] کے مطابق حضرت فاطمہؑ کی قبر کے صحیح مقام کا تعین کرنا ناممکن ہے۔ [[شیخ طوسی]] اور [[فضل بن حسن طبرسی|امین‌الاسلام طَبْرسی]] کے عقائد کے مطابق تینوں مقام روضہ نبیؐ، خانہ فاطمہؑ اور بقیع پر میں حضرت زہراؑ کی [[زیارت]] کرنی چاہیے۔ [[شیعہ]] قبر فاطمہ (س) کی غیر یقینی صورتحال کی وجہ اور ان کی تجہیز و تکفین کو خود حضرت فاطمہؑ کی وصیت سے منسوب سمجھتے ہیں۔ ان کے مطابق فاطمہؑ نے [[حضرت علیؑ]] کی غصب [[خلافت]]، مسئلہ [[فدک]] اور مسلمانوں کے مدد نہ کرنے کی وجہ سے اپنی تدفین کو مخفیانہ انجام دینے کی وصت کی تھی۔
[[سید جعفر مرتضی عاملی]] کے مطابق حضرت فاطمہؑ کی قبر کے صحیح مقام کا تعین کرنا ناممکن ہے۔ [[شیخ طوسی]] اور [[فضل بن حسن طبرسی|امین‌الاسلام طَبْرسی]] کے عقائد کے مطابق تینوں مقام روضہ نبیؐ، خانہ فاطمہؑ اور بقیع پر میں حضرت زہراؑ کی [[زیارت]] کرنی چاہیے۔ [[شیعہ]] قبر فاطمہؑ کی غیر یقینی صورتحال کی وجہ اور ان کی تجہیز و تکفین کو خود حضرت فاطمہؑ کی وصیت سے منسوب سمجھتے ہیں۔ ان کے مطابق فاطمہؑ نے [[حضرت علیؑ]] کی غصب [[خلافت]]، مسئلہ [[فدک]] اور مسلمانوں کے مدد نہ کرنے کی وجہ سے اپنی تدفین کو مخفیانہ انجام دینے کی وصت کی تھی۔

اکثر علمائے [[اہلسنت]] نے قبر فاطمہؑ کو بقیع میں جانا ہے۔ بعض شیعہ علماء نے کہا ہے کہ ان کے اس نظریے کے اظہار کا مقصد فاطمہؑ کی قبر کی رازداری پر شیعہ پیروکاروں کے نظریاتی دباؤ کو کم کرنا ہے۔
اکثر علمائے [[اہلسنت]] نے قبر فاطمہؑ کو بقیع میں جانا ہے۔ بعض شیعہ علماء نے کہا ہے کہ ان کے اس نظریے کے اظہار کا مقصد فاطمہؑ کی قبر کی رازداری پر شیعہ پیروکاروں کے نظریاتی دباؤ کو کم کرنا ہے۔
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,776

ترامیم