مندرجات کا رخ کریں

"میر انیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 154: سطر 154:


==انیس اور دبیر==
==انیس اور دبیر==
میر انیس اور مرزا دبیر ہم عصر مرثیہ نگار تھے۔ میر انیس کے استاد میرخلیق اور دبیر کے استاد [[میر ضمیر]] تھے۔ انیس اور دبیر دونوں نے مرثیہ کی طرف توجہ دی اور اپنے دائرہ شاعری کو سلام، رباعی اور مرثیہ تک محدود رکھا۔ البتہ دونوں کے خاص عقیدت مند تھے اسی سبب بعض نے ان دونوں مرثیہ نگاروں کے مرثیوں کا تقابلی جائزہ بھی لیا ہے<ref> حالی اور شبلی نعمانی کا موازنہ مشہور ہیں: ملاحظہ کریں: مجلہ پیام رافت، شمارہ 4 و 5۔</ref> اور ہر کسی نے اپنے مورد پسند مرثیہ نگار کو ترجیح دینے کی کوشش کی ہے۔ ذیل میں کچھ اشعار دبیر کے پیش کرتے ہیں اور اسی مضمون کو انیس کے کلام میں بھی دیکھ لیتے ہیں:
میر انیس اور مرزا دبیر ہم عصر مرثیہ نگار تھے۔ میر انیس کے استاد میر خلیق اور دبیر کے استاد [[میر ضمیر]] تھے۔ انیس اور دبیر دونوں نے مرثیہ کی طرف توجہ دی اور اپنے دائرہ شاعری کو سلام، رباعی اور مرثیہ تک محدود رکھا۔ البتہ دونوں کے خاص عقیدت مند تھے اسی سبب بعض نے ان دونوں مرثیہ نگاروں کے مرثیوں کا تقابلی جائزہ بھی پیش کیا ہے<ref> حالی اور شبلی نعمانی کا موازنہ مشہور ہے: ملاحظہ کریں: مجلہ پیام رافت، شمارہ 4 و 5۔</ref> اور ہر کسی نے اپنے مورد پسند مرثیہ نگار کو ترجیح دینے کی کوشش کی ہے۔ ذیل میں کچھ اشعار دبیر کے پیش کرتے ہیں اور اسی مضمون کو انیس کے کلام میں بھی دیکھ لیتے ہیں:


[[حضرت علیؑ]] کی فضیلت میں دونوں شعرا نے جو ایک جیسے کلمات استعمال کرتے ہوئے جن اشعار کو پڑھا ہے ان میں سے چار مصرعے درج ذیل ہیں:
[[حضرت علیؑ]] کی فضیلت میں دونوں شعرا نے جو ایک جیسے کلمات استعمال کرتے ہوئے جن اشعار کو پڑھا ہے ان میں سے چار مصرعے درج ذیل ہیں:
سطر 177: سطر 177:
|تانی نہ پھر شعاع قمر نے سنان شب
|تانی نہ پھر شعاع قمر نے سنان شب
|آئی جو صبح زیور جنگی سنوار کے
|آئی جو صبح زیور جنگی سنوار کے
|شب نے زرہ ستاروں کی رکھدی اتار کے}}
|شب نے زرہ ستاروں کی رکھ دی اتار کے}}


انیس کہتے ہیں:
انیس کہتے ہیں:
confirmed، movedable
5,562

ترامیم