"روزے کا کفارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مفہوم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
(←مفہوم) |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
* ماہ مبارک رمضان کا روزہ۔ | * ماہ مبارک رمضان کا روزہ۔ | ||
* ماہ مبارک رمضان کا وہ قضا روزہ جو ظہر کے بعد باطل ہوتا ہے۔ | * ماہ مبارک رمضان کا وہ قضا روزہ جو ظہر کے بعد باطل ہوتا ہے۔ | ||
*وہ روزہ | *وہ روزہ جس کی نذر کی جائے کہ اسے خاص وقت میں رکھا جائے گا۔<ref> خوئی، منہاج الصالحین، ۱۴۱۰ق، ج۱، ص۲۶۹۔</ref> | ||
کفارہ کو عرف عام کی زبان میں [[فدیہ]] کے معنی میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک [[مُد | کفارہ کو عرف عام کی زبان میں [[فدیہ]] کے معنی میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک [[مُد]] طعام (750 گرام گیہوں یا اس کے مثل) کو روزہ کا کفارہ کہا جاتا ہے۔<ref> نمونہ کے طور پر دیکھئے: خامنہای، اجوبۃ الاستفتائات، ۱۴۲۰ق، ج۱، ص۱۳۸، س۸۰۲۔</ref> جب کہ فدیہ روزہ کا بدل ہوتا ہے جو روزہ نہ رکھ سکنے کی صورت میں دیا جاتا ہے جیسے بیماری کی بنا پر کمزوری آ جائے یا اس کے جیسی دوسری مشکل پیش آ جائے اور اگلے ماہ مبارک رمضان تک گزشتہ روزے کی قضا بجا نہ لانے کی صورت میں [[کفارہ تأخیر]] دیا جاتا ہے۔<ref> صدر، ماوراءالفقہ، ۱۴۲۰ق، ج۹، ص۱۲۰۔</ref> | ||
== کفارہ روزہ میں علم و جہل کا اثر == | == کفارہ روزہ میں علم و جہل کا اثر == |