گمنام صارف
"حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←زیارت نامہ
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 163: | سطر 163: | ||
===زیارت نامہ === | ===زیارت نامہ === | ||
بعض شیعہ منابع میں [[امام جعفر صادق (ع]] سے حضرت فاطمہ زہرا (س) کے لئے زیارت نامہ نقل ہوا ہے۔<ref> شیخ حر عاملی، وسائل الشیعہ، ۱۴۰۹ق، ج۱۴، ص۳۶۸؛ طوسی، تهذیب الأحکام، ۱۴۰۷ق، ج۶، ص۹.</ref> اس زیارت نامہ کے متن کے مطابق، حضرت فاطمہ ولادت سے پہلے اللہ کی طرف سے مورد امتحان قرار پائیں اور آپ نے اس امتحان میں صبر کا ثبوت دیا۔<ref> شیخ حر عاملی، وسائل الشیعہ، ۱۴۰۹ق، ج۱۴، ص۳۶۸؛ آل رسول، «اسرار وجودی حضرت زهرا(س)»، ص۱۶۷.</ref> | بعض شیعہ منابع میں [[امام جعفر صادق (ع)]] سے حضرت فاطمہ زہرا (س) کے لئے زیارت نامہ نقل ہوا ہے۔<ref> شیخ حر عاملی، وسائل الشیعہ، ۱۴۰۹ق، ج۱۴، ص۳۶۸؛ طوسی، تهذیب الأحکام، ۱۴۰۷ق، ج۶، ص۹.</ref> اس زیارت نامہ کے متن کے مطابق، حضرت فاطمہ ولادت سے پہلے اللہ کی طرف سے مورد امتحان قرار پائیں اور آپ نے اس امتحان میں صبر کا ثبوت دیا۔<ref> شیخ حر عاملی، وسائل الشیعہ، ۱۴۰۹ق، ج۱۴، ص۳۶۸؛ آل رسول، «اسرار وجودی حضرت زهرا(س)»، ص۱۶۷.</ref> | ||
اس زیارت نامہ کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولایت قبول کرنے کو تمام [[انبیاء]] اور [[پیغمبر اکرم (ص)]] کی ولایت قبول کرنے اور ان کی اطاعت کرنے سے تعبیر کیا گیا ہے۔<ref> شیخ حر عاملی، وسائل الشیعہ، ۱۴۰۹ق، ج۱۴، ص۳۶۸؛ آل رسول، «اسرار وجودی حضرت زهرا(س)»، ص۱۶۷.</ref> اسی طرح سے اس زیارت کے مطابق، جس نے حضرت زہرا کی اطاعت کی اور اس پر ثابت قدم رہا تو وہ نجاستوں اور گناہوں سے پاک ہو جائے گا۔<ref> شیخ حر عاملی، وسائل الشیعہ، ۱۴۰۹ق، ج۱۴، ص۳۶۸؛ آل رسول، «اسرار وجودی حضرت زهرا(س)»، ص۱۶۷.</ref> | اس زیارت نامہ کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولایت قبول کرنے کو تمام [[انبیاء]] اور [[پیغمبر اکرم (ص)]] کی ولایت قبول کرنے اور ان کی اطاعت کرنے سے تعبیر کیا گیا ہے۔<ref> شیخ حر عاملی، وسائل الشیعہ، ۱۴۰۹ق، ج۱۴، ص۳۶۸؛ آل رسول، «اسرار وجودی حضرت زهرا(س)»، ص۱۶۷.</ref> اسی طرح سے اس زیارت کے مطابق، جس نے حضرت زہرا کی اطاعت کی اور اس پر ثابت قدم رہا تو وہ نجاستوں اور گناہوں سے پاک ہو جائے گا۔<ref> شیخ حر عاملی، وسائل الشیعہ، ۱۴۰۹ق، ج۱۴، ص۳۶۸؛ آل رسول، «اسرار وجودی حضرت زهرا(س)»، ص۱۶۷.</ref> |