گمنام صارف
"حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←محَدّثَہ
imported>E.musavi (←سخاوت) |
imported>E.musavi |
||
سطر 160: | سطر 160: | ||
===محَدّثَہ=== | ===محَدّثَہ=== | ||
خدا کے مقرب [[فرشتہ|فرشتوں]] کا حضرت فاطمہؑ کے ساتھ | خدا کے مقرب [[فرشتہ|فرشتوں]] کا حضرت فاطمہؑ کے ساتھ ہم کلام ہونا آپؑ کی خصوصیات میں سے ایک ہے۔ اسی وجہ سے آپؑ کو "محَدّثَہ" کہا گیا۔<ref> صدوق، علل الشرائع، 1385ھ، ج1، ص182۔</ref> آپؑ کا پیغمبر اکرمؐ کی حیات طیبہ میں فرشتوں کے ساتھ ہمکلام ہونا<ref> ابن شہر آشوب، مناقب آل ابی طالب، 1376ھ، ج3، ص116۔</ref> اور حضورؐ کی رحلت کے بعد فرشتوں کا آپؑ کو تسلیت دینا اور نسل پیغمبر اکرمؐ کا تسلسل آپ سے جاری رہنے کی خبر دینا اس بات کی واضح نشانیوں میں سے ہیں۔ آئندہ رونما ہونے والے واقعات جو فرشتہ الہٰی حضرت فاطمہؑ کیلئے بیان کرتے؛ امام علیؑ انہیں کتابی صورت میں تحریر فرماتے تھے جو بعد میں [[مصحف فاطمہ ؑ|مصحف فاطمہؑ]] کے نام سے معروف ہوا۔<ref> کلینی، الکافی، 1363 شمسی، ج1، ص240 و 241۔</ref> | ||
===زیارت نامہ === | ===زیارت نامہ === |