گمنام صارف
"حدیث شد رحال" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
| سنی مآخذ= [[صحیح بخاری]] و [[صحیح مسلم]] | | سنی مآخذ= [[صحیح بخاری]] و [[صحیح مسلم]] | ||
}} | }} | ||
'''حدیث شَدُّ رِحال''' وہ [[حدیث]] ہے جس میں [[پیغمبر اکرمؐ]] نے [[مسجد الحرام]]، [[مسجد النبی]] اور [[مسجد الاقصی]] کی زیارت کی فضیلت بیان فرمائی ہے۔ اس حدیث میں وارد ہوا ہے کہ: قصد سفر زیارت نہ کرو مگر تین مساجد کے لئے۔ | |||
گروہ [[وہابی]] اس حدیث سے استدلال کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ انبیاء، ائمہ اور اولیاء کے قبور کی [[زیارت]] کے لئے سفر کرنا [[حرام]] اور [[شرک]] ہے۔ جب کہ اکثر شیعہ و سنی علما نے [[وہابیوں]] کے اس نظریہ کی تردید کرتے ہوئے اس روایت کو ان تینوں مسجدوں کی فضیلت میں شمار کیا ہے۔ | |||
== حدیث کا متن اور نامگذاری== | == حدیث کا متن اور نامگذاری== |