confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
'''جہاد ابتدائی'''، اس [[جہاد]] کو کہا جاتا ہے جس کا آغاز [[مسلمانوں]] کی طرف سے [[اسلام]] کو پھیلانے اور [[عدالت|عدل]] و [[انصاف]] کی بالادستی کے لئے [[کفار]] اور [[مشرکین]] کے خلاف کیا جاتا ہے۔ | '''جہاد ابتدائی'''، اس [[جہاد]] کو کہا جاتا ہے جس کا آغاز [[مسلمانوں]] کی طرف سے [[اسلام]] کو پھیلانے اور [[عدالت|عدل]] و [[انصاف]] کی بالادستی کے لئے [[کفار]] اور [[مشرکین]] کے خلاف کیا جاتا ہے۔ | ||
اکثر [[شیعہ]] فقہاء نے [[ائمہ معصومین علیہم السلام|امام معصوم]] کی موجودگی، [[جہاد]] کے لئے مسلمانوں کی کافی طاقت اور آغاز جنگ سے پہلے کافروں کو اسلام کی دعوت دینے کو جہاد ابتدائی کی شرائط میں سے جانا ہے لیکن بعض [[مجتہد|فقہاء]] جیسے [[شیخ مفید]] (336ھ یا 338ھ ـ413ھ)، [[سید ابوالقاسم خویی|آیت اللہ خوئی]] (1899-1992ء)، [[سید علی حسینی خامنہ ای| | اکثر [[شیعہ]] فقہاء نے [[ائمہ معصومین علیہم السلام|امام معصوم]] کی موجودگی، [[جہاد]] کے لئے مسلمانوں کی کافی طاقت اور آغاز جنگ سے پہلے کافروں کو اسلام کی دعوت دینے کو جہاد ابتدائی کی شرائط میں سے جانا ہے لیکن بعض [[مجتہد|فقہاء]] جیسے [[شیخ مفید]] (336ھ یا 338ھ ـ413ھ)، [[سید ابوالقاسم خویی|آیت اللہ خوئی]] (1899-1992ء)، [[سید علی حسینی خامنہ ای| آیت اللہ خامنہ ای]] (پیدائش:1939ء)، [[حسین علی منتظری]] (1922-2009ء) اور [[محمد مؤمن قمی|آیت اللہ مؤمن]] (1938-2019ء) نے جہاد ابتدائی کے لئے امام معصوم کی موجودگی کو شرط نہیں جانا ہے۔<br /> | ||
بعض فقہاء اور محققین [[پیغمبر اکرمؐ]] اور [[ائمہؑ]] کے زمانے کی تمام جنگوں کو دفاعی قرار دیتے ہوئے جہاد ابتدائی کے منکر ہیں۔ جبکہ ان کے مقابلے میں [[محمد تقی مصباح یزدی |آیت اللہ مصباح یزدی]](1934-2021ء) اسلام کی تمام جنگوں کو دفاعی قرار دینے کا منشاء موجودہ دور کے تسلیم شدہ معیار اور اقدار کو صدر اسلام پر لاگو کرنا قرار دیتے ہیں۔<br> | بعض فقہاء اور محققین [[پیغمبر اکرمؐ]] اور [[ائمہؑ]] کے زمانے کی تمام جنگوں کو دفاعی قرار دیتے ہوئے جہاد ابتدائی کے منکر ہیں۔ جبکہ ان کے مقابلے میں [[محمد تقی مصباح یزدی |آیت اللہ مصباح یزدی]](1934-2021ء) اسلام کی تمام جنگوں کو دفاعی قرار دینے کا منشاء موجودہ دور کے تسلیم شدہ معیار اور اقدار کو صدر اسلام پر لاگو کرنا قرار دیتے ہیں۔<br> | ||