confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (حذف و اضافہ) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
#[[محمد تقی مصباح یزدی]] کے مطابق اسلام میں جہاد ابتدائی کی تشریع <ref>مصباحیزدی، اخلاق در قرآن، ۱۳۹۱ش، ج۳، ص۴۰۸.</ref> کا مقصد معاشرے میں طاقت یا مالی اور اقتصادی منافع کا حصول نہیں بلکہ حق کی شناخت، اللہ تعالیت کی بندگی اور اللہ کے دین کی حاکمیت تک قائم کرنا ہے؛<ref>مصباحیزدی، اخلاق در قرآن، ۱۳۹۱ش، ج۳، ص۴۱۲.</ref> کیونکہ ساری دنیا میں اللہ کی بندگی خدا کا حق ہے اور جہاد ابتدائی کے ذریعے کفر، شرک، ظلم اور مشرکوں کے فسادات مٹ جائیں اور دنیا میں توحیدی نظام قائم ہوجائے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ پوری دنیا میں جبری اور طاقت کے بل بوتے پر سب کو مسلمان کیا جائے۔<ref>مصباحیزدی، جنگ و جهاد در قرآن، ۱۳۸۳ش، ص۱۵۲-۱۵۴.</ref> حسین علی منتظری کے مطابق یہی معنی سورہ بقرہ کی آیت 256 کے ساتھ مناسب بھی ہے۔<ref>منتظری، مجازاتهای اسلامی و حقوق بشر، ص۸۹-۹۰.</ref> | #[[محمد تقی مصباح یزدی]] کے مطابق اسلام میں جہاد ابتدائی کی تشریع <ref>مصباحیزدی، اخلاق در قرآن، ۱۳۹۱ش، ج۳، ص۴۰۸.</ref> کا مقصد معاشرے میں طاقت یا مالی اور اقتصادی منافع کا حصول نہیں بلکہ حق کی شناخت، اللہ تعالیت کی بندگی اور اللہ کے دین کی حاکمیت تک قائم کرنا ہے؛<ref>مصباحیزدی، اخلاق در قرآن، ۱۳۹۱ش، ج۳، ص۴۱۲.</ref> کیونکہ ساری دنیا میں اللہ کی بندگی خدا کا حق ہے اور جہاد ابتدائی کے ذریعے کفر، شرک، ظلم اور مشرکوں کے فسادات مٹ جائیں اور دنیا میں توحیدی نظام قائم ہوجائے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ پوری دنیا میں جبری اور طاقت کے بل بوتے پر سب کو مسلمان کیا جائے۔<ref>مصباحیزدی، جنگ و جهاد در قرآن، ۱۳۸۳ش، ص۱۵۲-۱۵۴.</ref> حسین علی منتظری کے مطابق یہی معنی سورہ بقرہ کی آیت 256 کے ساتھ مناسب بھی ہے۔<ref>منتظری، مجازاتهای اسلامی و حقوق بشر، ص۸۹-۹۰.</ref> | ||
==مونوگراف== | |||
* جهاد ابتدایی در سنت و سیره نبوی، تالیف محمد مروارید، مشهد، بنیاد پژوهشهای اسلامی آستان قدس رضوی، ۱۴۰۰ش۔ مولف اس کتاب میں جہاد کے معنی اور اقسام کو بیان کرتے ہیں اور جہاد ابتدائی کا جہاد دفاعی سے فرق کو ملحوظ رکھتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ رسول اللہؐ کی سیرت میں جہاد ابتدائی امنیت بحال رکھنے اور مسلمانوں کو مضبوط کرنے کی غرض سے انجام دی جاتی تھی۔<ref>[https://islamic-rf.ir/nashr1.aspx?id=34286 جهاد ابتدایی در سنت و سیره نبوی]، وبگاه بنیاد پژوهشهای اسلامی آستان قدس رضوی.</ref> | |||
* جهاد ابتدایی در قرآن کریم تالیف[[محمدجواد فاضل لنکرانی]]، تقریر و تدوین محمدحسن دانش، قم، انتشارات مرکز فقهی ائمه اطهار(ع)، ۱۳۹۷ش. | |||
مؤلف اس کتاب میں فقہی اور تفسیر نقطہ نظر سے وہ آیتیں جو کافر اور مشرکوں کے ساتھ جہاد ابتدائی کرنے پر دلالت کرتی ہیں ان کی تحقیق کرتے ہوئے جہاد ابتدائی کی مشروعیت کو ثابت کرتا ہے۔ اس کے بعد ان لوگوں کے شبہے کواجتہادی اور فقہی اسلوب کے ساتھ جواب دیتے ہیں جو بعض قرآنی آیات کو جہاد ابتدائی کی مشروعیت کے ساتھ متعارض سمجھتے ہیں۔<ref>[https://fazellankarani.com/persian/books/22060/ جهاد ابتدايی در قرآن کريم]، وبگاه آيتالله محمّدجواد فاضل لنکرانی.</ref> | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات2}} | {{حوالہ جات2}} |