گمنام صارف
"قذف" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مفہوم اور اہمیت
imported>Sajjadrabbani |
imported>Sajjadrabbani |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
کسی پر [[زنا]] اور [[لواط]] کی تہمت لگانے کو قذف کہتے ہیں۔<ref>شہید ثانی، الروضۃ البہیۃ، ۱۴۱۰ھ ، ج۹، ص۱۶۶؛ عبدالرحمان، معجم المصطلاحات و الالفاظ الفقہیۃ، ج۳، ص۷۴۔</ref> لغت میں قذف کسی پتھر یا زبان وغیرہ سے حملہ کرنے کو کہتے ہیں۔<ref>فراہیدی، العین، ۱۴۱۰ھ، ج۵، ص۱۳۵(لفظ قذف کے ذیل میں)۔</ref> کہا گیا ہے کہ جو شخص کسی کی طرف قذف کی نسبت دیتا ہے گویا وہ اس کی طرف تہمتوں کے تیر چلا رہا ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، ۱۳۶۲ء، ج۴۱، ص۴۰۲۔</ref> فقہ میں دوسرے پر زنا یا لواط کی تہمت لگانے والے کو قاذف اور جس پر تہمت لگائی جارہی ہو مقذوف کہا جاتا ہے۔ <ref>مزید معلومات کے لئے رجوع کیجئے: موسوعۃ الامام الخوئی،ج۴۱، ص۳۱۴۔</ref> | کسی پر [[زنا]] اور [[لواط]] کی تہمت لگانے کو قذف کہتے ہیں۔<ref>شہید ثانی، الروضۃ البہیۃ، ۱۴۱۰ھ ، ج۹، ص۱۶۶؛ عبدالرحمان، معجم المصطلاحات و الالفاظ الفقہیۃ، ج۳، ص۷۴۔</ref> لغت میں قذف کسی پتھر یا زبان وغیرہ سے حملہ کرنے کو کہتے ہیں۔<ref>فراہیدی، العین، ۱۴۱۰ھ، ج۵، ص۱۳۵(لفظ قذف کے ذیل میں)۔</ref> کہا گیا ہے کہ جو شخص کسی کی طرف قذف کی نسبت دیتا ہے گویا وہ اس کی طرف تہمتوں کے تیر چلا رہا ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، ۱۳۶۲ء، ج۴۱، ص۴۰۲۔</ref> فقہ میں دوسرے پر زنا یا لواط کی تہمت لگانے والے کو قاذف اور جس پر تہمت لگائی جارہی ہو مقذوف کہا جاتا ہے۔ <ref>مزید معلومات کے لئے رجوع کیجئے: موسوعۃ الامام الخوئی،ج۴۱، ص۳۱۴۔</ref> | ||
قذف [[گناہ کبیرہ]] ہے۔<ref>امام خمینی، تحریر الوسیلۃ، مؤسسہ مطبوعات دار العلم، ج۱، ص۲۷۴۔</ref> [[پیغمبر اکرم(ص)]] سے منقول ایک روایت میں سحر، [[شرک]]، [[قتل نفس]]، [[یتیم]] کا مال کھانے اور اسی طرح [[ربا|رِبا]] کھانےاور [[جہاد]] کے دوران جنگ سے فرار کرنے وغیرہ کو ہلاک کرنے والے گناہوں کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔<ref> شیخ صدوق، الخصال، ۱۳۶۲ش، ج۲، ص۳۶۴۔</ref>قذف کے سلسلہ میں فقہی کتابوں میں [[حد شرعی|باب حدود]] میں بحث کی جاتی ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، ۱۳۶۲ش، ج۴۱، ص۴۰۲۔</ref> نیزجمہوری اسلامی ایران کے تعزیری قانون کہ جو [[شیعہ فقہ]] سے لیا گیا ہے، کے بند ۲۴۵ تا ۲۶۱ | قذف [[گناہ کبیرہ]] ہے۔<ref>امام خمینی، تحریر الوسیلۃ، مؤسسہ مطبوعات دار العلم، ج۱، ص۲۷۴۔</ref> [[پیغمبر اکرم(ص)]] سے منقول ایک روایت میں سحر، [[شرک]]، [[قتل نفس]]، [[یتیم]] کا مال کھانے اور اسی طرح [[ربا|رِبا]] کھانےاور [[جہاد]] کے دوران جنگ سے فرار کرنے وغیرہ کو ہلاک کرنے والے گناہوں کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔<ref> شیخ صدوق، الخصال، ۱۳۶۲ش، ج۲، ص۳۶۴۔</ref>قذف کے سلسلہ میں فقہی کتابوں میں [[حد شرعی|باب حدود]] میں بحث کی جاتی ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، ۱۳۶۲ش، ج۴۱، ص۴۰۲۔</ref> نیزجمہوری اسلامی ایران کے تعزیری قانون کہ جو [[شیعہ فقہ]] سے لیا گیا ہے، کے بند ۲۴۵ تا ۲۶۱ میں قذف اور اس کے احکام سے مخصوص ہیں۔ <ref>[https://rc.majlis.ir/fa/law/show/845048 قانون مجازات اسلامی، مرکز پژوہشہای مجلس شورای اسلامی۔]</ref> | ||
== سزا == | == سزا == |