مندرجات کا رخ کریں

"صحیفہ سجادیہ کی اکتیسویں دعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 55: سطر 55:
* [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمدؐ]] و [[اہل بیت علیہم‌السلام|آل‌ محمدؑ]]<ref>انصاریان، دیار عاشقان، 1373ش، ج7 ص125-196؛ ممدوحی، کتاب شہود و شناخت، 1388ش، ج2، ص35-75۔</ref> کے صدقے انسانوں کی مغفرت

{{خاتمہ}}
{{خاتمہ}}
[[ملف:عطر معرفت -ضیاءآبادی.jpg|تصغیر|صحیفہ سجادیہ کی اکیتسویں دعا کی شرح میں لکھی گئی [[سید محمد ضیاءآبادی]] کتاب "عطر معرفت"]]
==شرحیں==
==شرحیں==
سید محمد ضیاءآبادی کی کتاب "عطر معرفت: گل‌واژگانی از گلستان معرفت توبہ" اس دعا کی فارسی شرح ہے۔ انتشارات مؤسسہ بنیاد خیریہ الزہرا(س) تہران نے اس کتاب کو سنہ 1393 ہجری شمسی میں شایع کیا ہے۔<ref>وفایی، تاریخ حدیث شیعہ از آغاز سدہ چہاردہم ہجری تا امروز، 1390ش، ص232۔</ref>  

سطر 189: سطر 187:

(30) اے اللہ! محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل فرما جس طرح تو نے ان کے وسیلہ سے ہماری ہدایت فرمائی ہے ۔ تو محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل کر ۔ جس طرح ان کے ذریعہ ہمیں ( گمراہی کے بھنور سے) نکالا ہے ۔ تو محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل کر ، ایسی رحمت جو قیامت کے روز اور تجھ سے احتیاج کے دن ہماری سفارش کرے اس لئے کہ تو ہرچیز پر قدرت رکھتا ہے اور یہ امر تیرے لئے سہل و آسان ہے۔}}
(30) اے اللہ! محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل فرما جس طرح تو نے ان کے وسیلہ سے ہماری ہدایت فرمائی ہے ۔ تو محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل کر ۔ جس طرح ان کے ذریعہ ہمیں ( گمراہی کے بھنور سے) نکالا ہے ۔ تو محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل کر ، ایسی رحمت جو قیامت کے روز اور تجھ سے احتیاج کے دن ہماری سفارش کرے اس لئے کہ تو ہرچیز پر قدرت رکھتا ہے اور یہ امر تیرے لئے سہل و آسان ہے۔}}
 
[[ملف:عطر معرفت -ضیاءآبادی.jpg|تصغیر|صحیفہ سجادیہ کی اکیتسویں دعا کی شرح میں لکھی گئی [[سید محمد ضیاءآبادی]] کتاب "عطر معرفت"]]
==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات2}}
{{حوالہ جات2}}
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم