مندرجات کا رخ کریں

"تولی" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  10 جولائی 2014ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 86: سطر 86:

== تولی کے مصادیق ==
== تولی کے مصادیق ==
اللہ کے دوستوں سے محبت کے مختلف درجات و مراتب ہیں اور ظاہر ہے کہ محبتِ تامہ و کاملہ اطاعت و پیروی کو بھی ساتھ لاتی ہے۔  

[[شیخ یوسف بحرانی]] رقمطراز ہیں: <br/> [[شیعہ]] [[حدیث|احادیث]] کی تاکید سے یہ نتیجہ اخذ کیا جاتا ہے کہ [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت]] کی محبت سے مراد یہ ہے کہ ان کی [[امامت]] کو تسلیم کیا جائے اور ان کے لئے اس رتبے اور درجے کا قائل ہوا جائے جو ان کے لئے مقرر ہے؛ چنانچہ اس سلسلے میں دوسروں کو ان پر مقدم رکھنا در حقیقت ان کی محبت کے دائرے سے خارج ہونے کے مترادف ہے۔<ref>بحرانی، الشهاب الثاقب فی بیان معنی الناصب، ص144</ref>

سطر 96: سطر 96:
اسی بنا پر [[ولایت]] اور ـ معمول کے مطابق ـ اس کو تسلیم کرنا، [[نماز]]، [[زکوٰۃ]]، [[حج]]، اور [[روزہ]] وغیرہ کے ساتھ ساتھ، اسلام کے ارکان اور ستونوں میں سے [اور فروع دین کا جزء ترکیبی] ہے؛ حتی کہ ان ارکان میں اہم ترین رکن ہے۔<ref>برقی، کتاب المحاسن، ج1، ص286</ref> نیز تولی کو [[تبری]] کے ہمراہ، جزءِ تقویمی (Righting Part) کے طور پر ـ [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ(ع)]] کی جانب سے دین صحیح و [[ایمان]] صحیح کے اظہار کے سلسلے میں صادر ہونے والے تمام انشائات و تائیدات کے تمام صیغوں میں ـ مورد تاکید قرار دیا گیا ہے۔<ref>برای نمونه رجوع کنید به مجلسی، بحارالانوار، ج66، ص2، 4ـ5، 14</ref>

بطور خلاصہ، تولی کا مفہوم کے مختلف مراتب و مصادیق ہیں، جیسے:  

* خداوند متعال، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول خدا(ص)]] اور [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمۂ]] [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت]](ع) کی ولایت پر یقین رکھنا اور اس کو قبول کرنا؛  

* خداوند متعال [[انبیاء علیہم السلام|انبیاء(ع)]]، [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمۂ]] [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت]](ع) [[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہرا(س)]] سے محبت (مودت) کرنا؛  

* مؤمنین اور اولیاء اللہ (خدا کے دوستوں) سے محبت کرنا۔  

[[امام محمد باقر علیہ السلام|حضرت امام محمد باقر علیہ السلام]] نے فرمایا:  

:<font color= mauve> '''"إذا أردت أن تعلم أن فيك خيرا فانظر إلى قلبك، فإن كان يحب أهل طاعة الله ويبغض أهل معصيته ففيك خير والله يحبك وإن كان يبغض أهل طاعة الله ويحب أهل معصيته فليس فيك خير والله يبغضك، والمرء مع من أحب"۔''' </font> <br/>  اگر جاننا چاہو کہ تم اچھے انسان ہو [یا نہیں تو] اپنے قلب پر ایک نگاہ ڈالو اور دیکھو کہ اگر تمہارا دل محبت کرتا ہو ار لوگوں سے جو اللہ کے مطیع و فرمانبردار ہیں اور اللہ کے نافرمانوں سے بيزآر ہے انہیں دشمن سمجھتا ہے تو جان لو کہ تم اچھے انسان ہو اور اللہ بھی تم سے محبت کرتا ہے اور اگر تم اہل اطاعت کو دشمن رکھتے ہو اور اور اس کے دشمنوں سے محبت کرتے ہو تو جان لو کہ تمہار اندر کچھ بھی نہیں ہے اور خدا بھی تمہیں دشمن رکھتا ہے؛ اور انسان ہمیشہ اس کے ساتھ ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔<ref>کلینی، الکافی، ج2، ص127۔</ref>  
:<font color= mauve> '''"إذا أردت أن تعلم أن فيك خيرا فانظر إلى قلبك، فإن كان يحب أهل طاعة الله ويبغض أهل معصيته ففيك خير والله يحبك وإن كان يبغض أهل طاعة الله ويحب أهل معصيته فليس فيك خير والله يبغضك، والمرء مع من أحب"۔''' </font> <br/>  اگر جاننا چاہو کہ تم اچھے انسان ہو [یا نہیں تو] اپنے قلب پر ایک نگاہ ڈالو اور دیکھو کہ اگر تمہارا دل محبت کرتا ہو ان لوگوں سے جو اللہ کے مطیع و فرمانبردار ہیں اور اللہ کے نافرمانوں سے بيزار ہو اور انہیں دشمن سمجھتا ہو تو جان لو کہ تم اچھے انسان ہو اور اللہ بھی تم سے محبت کرتا ہے اور اگر تم اہل اطاعت کو دشمن رکھتے ہو اور اور اس کے دشمنوں سے محبت کرتے ہو تو جان لو کہ تمہارے اندر کچھ بھی نہیں ہے اور خدا بھی تمہیں دشمن رکھتا ہے؛ اور انسان ہمیشہ اس کے ساتھ ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔<ref>کلینی، الکافی، ج2، ص127۔</ref>

==پاورقی حاشیے==
==پاورقی حاشیے==
گمنام صارف