مندرجات کا رخ کریں

"تولی" کے نسخوں کے درمیان فرق

921 بائٹ کا اضافہ ،  10 جولائی 2014ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 57: سطر 57:

== تولّی کا فلسفہ ==
== تولّی کا فلسفہ ==
جو انسان اپنی زندگی میں ایک خاص تفکر اور عقیدہ رکھتا ہے اور اپنے لئے ایک خاص مسلک اور راستے کا تعین کرچکا ہے، وہ بہر صورت اپنی زندگی میں ایک خاص سمت پر حرکت کرتا ہے اور صاحب موقف ہے؛ یعنی لاتعلق یا غیرجانبدار نہیں ہے۔ ایسا انسان طبیعی طور پر تمام موافق و مخالف افراد کے ساتھ ایک صف میں کھڑا نہیں ہوسکتا۔ اسی بنا پر ہی [[قرآن کریم]] نے غیر مؤمنوں کے ساتھ دوستی اور محبت سے باز رکھا ہے۔

شہید مطہری نے اس سلسلے میں کہا ہے: <ref>مطهری، جاذبه و دافعه علی(ع)، ص145</ref>

:: "مؤمن انسان کو جاذبہ اور دافعہ (کشش اور مدافعت) کی قوت سے لیس ہونا چاہئے اور اس کی اپنی حدود اور سرحدیں ہونی چاہئیں تاکہ وہ اہل ایمان اور اہل کفر و نفاق کی نسبت اس کا موقف واضح کرے۔ اس کو مؤمنین اور حق و حقیقت کا عناد نہ رکھنے والے مؤمنوں کی نسبت جاذبہ اور ان کے علاوہ دوسروں کی نسبت دافعہ، کو بروئے کار لانا چاہئے"۔  

::تولی اور [[تبری]] مؤمنوں اور غیر مؤمنوں کی نسبت اپنا موقف واضح کرنا اور اس صف بندی میں موقف کا اعلان کرنا ہے۔ تولی اور [[تبری]] کے معنی ایک با ایمان بامقصد، زندہ اور متحرک انسان کی طرف سے حق و باطل کے سامنے لاتعلق نہ ہونے اور ان دونوں کی نسبت یکسان موقف نہ اپنانے، کے ہیں۔

::ہو ہی نہیں سکتا کہ انسان مؤمن ہو اور خدا پر ایمان رکھتا ہو اور الہی و دینی اصولوں کا پابند ہو لیکن اس کا کوئی موقف اور کوئی سمت و جہت نہ ہو اور دوسروں کو اپنی اعتقادی صورت و مقام سے آگاہ نہ کرے اور تمام انسانوں کے ساتھ یکسان اور مشابہ روش و رویہ اور سلوک و برتاؤ اپنائے۔ تولی و تبری کا ایک فلسفہ جادہ زمان پر سے گذرتے ہوئے حق کے معیاروں اور پیمانوں کے مطابق اپنی اعتقادی سمت اور موقف کی تصحیح و اصلاح اور حق و حقیقت کے راستے سے عدم انحراف ہے۔  

::مؤمن اور خدا پرست انسان تولی اور تبری کے ذریعے اپنے آپ کو ہمیشہ راہ حق اور صراط مستقیم کے وسط میں قائم و دائم اور کجیوں اور انحرافات سے محفوظ رکھتا ہے۔ تولی اور [[تبری]] مؤمن انسان کے اعتقادی اور اس کے یقین اور ذمہ داریوں کی یادآوری اور اس کے محکم، گہرے ایمان کی نشانی ہے۔

=== تولی اور تبری کا ساتھ ===
تولی کے فلسفے اور غایت و مقصد کے پیش نظر، یہ مفہوم ہمیشہ [[تبری]] کے ہمراہ ہے اور اس کے بغیر مؤثر نہیں ہے۔ بالفاظ دیگر ہر راہ و روش پر گامزن ہونے کا لازمہ بےراہرویوں اور گمراہیوں و انحرافات سے روگردانی، ہے؛ پس یہ ممکن نہیں ہے کہ انسان صلحِ کل ہو اور سب سے دوستی کرے۔
اس بات پر [[حدیث|احادیث]] و روایات میں بھی زور دیا گیا کہ نجات پانے کے لئے نہ صرف [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ]] کی دوستی اور محبت لازم و ضروری ہے بلکہ ان کے دشمنوں سے بیزاری کا اعلان اور دوری اختیار کرنا بھی لازم و ضروری ہے۔

==پاورقی حاشیے==
==پاورقی حاشیے==

{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
گمنام صارف