"آیت کتمان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←بینات اور ہدی کے معانی
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 13: | سطر 13: | ||
==بینات اور ہدی کے معانی == | ==بینات اور ہدی کے معانی == | ||
بینات اور ہدی کے معنی کے بارے میں مختلف تفاسیر میں مختلف نظریات بیان ہوئے ہیں بطور مثال: | بینات اور ہدی کے معنی کے بارے میں مختلف تفاسیر میں مختلف نظریات بیان ہوئے ہیں بطور مثال: | ||
* [[فضل | * [[فضل بن حسن طبرسی]] بینات ان دلائل کو سمجھتے ہیں جو آسمانی کتابوں میں نازل ہوئے اور ہدی عقلی دلائل کو قرار دیتے ہیں۔ <ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱، ص۴۴۔</ref> | ||
* [[سید عبد الحسین طیب]] بینات سے مراد ان براہین کو سمجھتے ہیں جو خدا نے [[انبیا]] اور [[ آئمہ]] کے ذریعے لوگوں کے لئے بیان کئے ۔ اوروہ [[ معجزات]] جو ان سے ظاہر ہوئے ۔اور ہدی سے مراد وہ علوم اور احکام و قوانین ہیں جو خدا نے انسانوں کی دنیا اور آخرت کی سعادت کے لئے انبیا، آسمانی کتابوں اور آئمہ کی احادیث کے ذریعے بیان کئے ہیں ۔<ref>طیب، أطیب البیان، ۱۳۷۸ش، ج۲، ص۲۶۷۔</ref> | * [[سید عبد الحسین طیب]] بینات سے مراد ان براہین کو سمجھتے ہیں جو خدا نے [[انبیا]] اور [[ آئمہ]] کے ذریعے لوگوں کے لئے بیان کئے ۔ اوروہ [[ معجزات]] جو ان سے ظاہر ہوئے ۔اور ہدی سے مراد وہ علوم اور احکام و قوانین ہیں جو خدا نے انسانوں کی دنیا اور آخرت کی سعادت کے لئے انبیا، آسمانی کتابوں اور آئمہ کی احادیث کے ذریعے بیان کئے ہیں ۔<ref>طیب، أطیب البیان، ۱۳۷۸ش، ج۲، ص۲۶۷۔</ref> | ||
* [[علامہ طباطبائی]] نے احتمال پیش کیا ہے کہ بینات سے مراد آیات قرآن اور ہدی سے مراد معارف اور دین الہی کے احکام ہو سکتے ہیں جو آیات میں بیان کئے گئے ہیں ۔ایسی صورت میں کتمان خود آیتوں کو چھپانے اور ان کی مراد کو مخفی رکھنے پر دلالت کرے گا۔۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱، ص۳۸۸۔</ref> | * [[علامہ طباطبائی]] نے احتمال پیش کیا ہے کہ بینات سے مراد آیات قرآن اور ہدی سے مراد معارف اور دین الہی کے احکام ہو سکتے ہیں جو آیات میں بیان کئے گئے ہیں ۔ایسی صورت میں کتمان خود آیتوں کو چھپانے اور ان کی مراد کو مخفی رکھنے پر دلالت کرے گا۔۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱، ص۳۸۸۔</ref> |