"بت شکنی کا واقعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
{{امام علی}} | {{امام علی}} | ||
'''بت شکنی کا واقعہ''' یا '''کَسْرِ اَصْنام کا واقعہ'''، اس واقعہ کی طرف اشارہ ہے جس میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ نے حضرت علیہ السّلام کو کعبہ کے بتوں کو توڑنے کے لئے اپنے کاندھوں پر اٹھایا۔ یہ واقعہ، [[شیعہ]] و [[اہلسنت]] دونوں کی کتابوں میں نقل ہوا ہے۔ اور یہ شب ہجرت یا [[فتح مکہ]] کے موقع پر پیش آیا۔ | '''بت شکنی کا واقعہ''' یا '''کَسْرِ اَصْنام کا واقعہ'''، اس واقعہ کی طرف اشارہ ہے جس میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ نے [[حضرت علی علیہ السّلام]] کو کعبہ کے بتوں کو توڑنے کے لئے اپنے کاندھوں پر اٹھایا۔ یہ واقعہ، [[شیعہ]] و [[اہلسنت]] دونوں کی کتابوں میں نقل ہوا ہے۔ اور یہ شب ہجرت یا [[فتح مکہ]] کے موقع پر پیش آیا۔ | ||
بت شکنی، [[فضائل علی]] میں شمار ہوتی ہے۔ عمر بن خطاب کے بعد خلیفہ کرنے والی چھ رکنی شورا میں حضرت علیہ السلام نے اپنی بت شکنی سے استدلال کیا۔ اسی طرح اہل سنت کے بعض منابع میں گناہ کے وسائل کو نابود کرنے کے لزوم پر استدلال ہوا ہے۔ | بت شکنی، [[فضائل علی]] میں شمار ہوتی ہے۔ [[عمر بن خطاب]] کے بعد خلیفہ معین کرنے والی [[چھ رکنی شورا]] میں [[حضرت علی علیہ السلام]] نے اپنی بت شکنی سے استدلال کیا۔ اسی طرح اہل سنت کے بعض منابع میں گناہ کے وسائل کو نابود کرنے کے لزوم پر اسی واقعہ سے استدلال ہوا ہے۔ | ||
==واقعہ کی تفصیل== | ==واقعہ کی تفصیل== |