مندرجات کا رخ کریں

"احتیاط واجب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  27 اکتوبر 2022ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:

==تعریف==
==تعریف==
فقہی احکام میں جہآں مجتہد [[دلیل شرعی|دلیل]] کے ذریعے کسی حکم تک نہ پہنچ پانے کی وجہ سے احتیاط لازمی قرار دے تو اس احتیاط کو احتیاط واجب کہا جاتا ہے۔۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref>
فقہی احکام میں جہاں مجتہد [[دلیل شرعی|دلیل]] کے ذریعے کسی حکم تک نہ پہنچ پانے کی وجہ سے احتیاط لازمی قرار دے تو اس احتیاط کو احتیاط واجب کہا جاتا ہے۔۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref>

احتیاط واجب میں [[مرجع تقلید]] متعلقہ عمل کی [[حرمت]] یا [[وجوب]] کا [[فتویٰ]] نہیں دیتا، لیکن اس کا نظریہ یہ ہوتا کہ اگر یہ کام حرام ہو تو کسی صورت انجام نہ پائے اور اگر واجب ہو تو کسی صورت چھوٹنے نہ پائے۔<ref> مکارم شیرازی، دایرۃ المعارف فقہ مقارن،  ۱۴۲۷ھ، ج۱، ص۴۵۳۔</ref>

confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم