مندرجات کا رخ کریں

"احتیاط واجب" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 7: سطر 7:
فقہی احکام میں جہاں مجتہد [[دلیل شرعی|دلیل]] کے ذریعے کسی حکم تک نہ پہنچ پانے کی وجہ سے احتیاط لازمی قرار دے تو اس احتیاط کو احتیاط واجب کہا جاتا ہے۔۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref>
فقہی احکام میں جہاں مجتہد [[دلیل شرعی|دلیل]] کے ذریعے کسی حکم تک نہ پہنچ پانے کی وجہ سے احتیاط لازمی قرار دے تو اس احتیاط کو احتیاط واجب کہا جاتا ہے۔۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref>


احتیاط واجب میں [[مرجع تقلید]] متعلقہ عمل کی [[حرمت]] یا [[وجوب]] کا [[فتویٰ]] نہیں دیتا، لیکن اس کا نظریہ یہ ہوتا کہ اگر یہ کام حرام ہو تو کسی صورت انجام نہ پائے اور اگر واجب ہو تو کسی صورت چھوٹنے نہ پائے۔<ref> مکارم شیرازی، دایرۃ المعارف فقہ مقارن،  ۱۴۲۷ھ، ج۱، ص۴۵۳۔</ref>
احتیاط واجب میں [[مرجع تقلید]] متعلقہ عمل کی [[حرمت]] یا [[وجوب]] کا [[فتویٰ]] نہیں دیتا، لیکن اس کا نظریہ یہ ہوتا ہے کہ اگر یہ کام حرام ہو تو کسی صورت انجام نہ پائے اور اگر واجب ہو تو کسی صورت چھوٹنے نہ پائے اس لئے ایسے مقام پر مجتہد احتیاط کو ضروری قرار دیتا ہے۔<ref> مکارم شیرازی، دایرۃ المعارف فقہ مقارن،  ۱۴۲۷ھ، ج۱، ص۴۵۳۔</ref>


اس کے مقابلے میں جہاں احتیاط ضروری نہ ہو لیکن بہتر ہو کہ احتیاط کی جائے وہاں لفظ "[[احتیاط مستحب]]"، استعمال ہوتا ہے۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref>
اس کے مقابلے میں جہاں احتیاط ضروری نہ ہو بلکہ بہتر ہو وہاں لفظ "[[احتیاط مستحب]]"، استعمال ہوتا ہے۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref>


==="احتیاط واجب" اور "فتوائے احتیاط" میں فرق===
==="احتیاط واجب" اور "فتوائے احتیاط" میں فرق===
احتیاط واجب میں کیونکہ [[فقیہ]] کو معتبر [[حجت شرعی]] نہیں مل پائی ہے لہذا وہ اس مقام پر احتیاط کرتا ہے؛ لیکن فتوائے احتیاط میں فقیہ کو حکم شرعی مل گیا ہوتا ہے۔ فتوائے احتیاط میں "احتیاط کا واجب ہونا" ہی [[حکم شرعی]] ہوتا ہے۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref>
احتیاط واجب میں [[فقیہ]] معتبر [[شرعی دلیل]] نہ ملنے کی بنا پر احتیاط کرنے کو واجب قرار دیتا ہے جبکہ فتوائے احتیاط میں فقیہ دلیل کے ذریعے اس نتیجے تک پہنچتا ہے کہ اس مسئلے میں احتیاط کی جائے اور احتیاط کرنے کا فتوا دیتا ہے۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref>


== احتیاط واجب کی اصطلاحات==
== احتیاط واجب کی اصطلاحات==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم