"احتیاط واجب" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
==تعریف== | ==تعریف== | ||
[[ | فقہی احکام میں جہآں مجتہد [[دلیل شرعی|دلیل]] کے ذریعے کسی حکم تک نہ پہنچ پانے کی وجہ سے احتیاط لازمی قرار دے تو اس احتیاط کو احتیاط واجب کہا جاتا ہے۔۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref> | ||
احتیاط واجب میں [[مرجع تقلید]] | احتیاط واجب میں [[مرجع تقلید]] متعلقہ عمل کی [[حرمت]] یا [[وجوب]] کا [[فتویٰ]] نہیں دیتا، لیکن اس کا نظریہ یہ ہوتا کہ اگر یہ کام حرام ہو تو کسی صورت انجام نہ پائے اور اگر واجب ہو تو کسی صورت چھوٹنے نہ پائے۔<ref> مکارم شیرازی، دایرۃ المعارف فقہ مقارن، ۱۴۲۷ھ، ج۱، ص۴۵۳۔</ref> | ||
جہاں احتیاط | اس کے مقابلے میں جہاں احتیاط ضروری نہ ہو لیکن بہتر ہو کہ احتیاط کی جائے وہاں لفظ "[[احتیاط مستحب]]"، استعمال ہوتا ہے۔<ref>جمعی از مؤلفان، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۵ش، ج۱، ص۲۷۲.</ref> | ||
==="احتیاط واجب" اور "فتوائے احتیاط" میں فرق=== | ==="احتیاط واجب" اور "فتوائے احتیاط" میں فرق=== |