مندرجات کا رخ کریں

"احتیاط واجب" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:

شرعی احکام میں جہاں [[مجتہد]] [[فتویٰ]] دئے بغیر [[احتیاط]] لازمی قرار دیتا ہے اسے '''احتیاط واجب''' یا '''احتیاط لازم''' کہا جاتا ہے۔
شرعی احکام میں جہاں [[مجتہد]] [[فتویٰ]] دئے بغیر [[احتیاط]] لازمی قرار دے اسے '''احتیاط واجب''' یا '''احتیاط لازم''' کہا جاتا ہے۔

بعض اوقات [[فقہاء]] [[دلیل شرعی]] کے ذریعے احکام خمسہ میں سے کسی حکم تک نہیں پہنچ پاتے لیکن ان کی نظر میں اس مسئلے میں احتیاط کرنا لازمی ہوتا ہے تو ایسے مواقع پر فقہاء احتیاط واجب کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔ احتیاط واجب میں مکلف اسی احتیاط پر عمل کرنے یا اس [[مسئلہ]] میں کسی دوسرے [[مجتہد]] کے فتوے کی طرف رجوع کرنے میں مختار ہوتا ہے جو علم و فضل میں اس مجتہد کے بعد سب سے بالاتر ہو۔

confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم