"احتیاط واجب" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مآخذ) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''احتیاط واجب''' | '''احتیاط واجب'''، جس مسئلے میں [[مجتہد]] نے [[فتویٰ]] دئے بغیر [[احتیاط]] لازمی قرار دیا ہو، اسے احتیاط واجب یا احتیاط لازم کہا جاتا ہے۔ | ||
[[فقہاء]] | جس مقام پر [[فقہاء]] [[دلیل شرعی]] کے ذریعے احکام خمسہ میں سے کسی حکم تک نہیں پہنچ پاتے اور ان کی نظر میں یہاں احتیاط کرنا لازمی ہو تو احتیاط واجب کا لفظ استعمال کرتے ہیں جس میں مکلف اختیار ہے یا تو اسی احتیاط پر عمل کرے یا اس [[مسئلہ]] میں کسی دوسرے [[مجتہد]] کے فتوے کی طرف رجوع کرے جو علم و فضل میں اس مجتہد کے بعد سب سے بالاتر ہو۔ | ||
==تعریف== | ==تعریف== |