مندرجات کا رخ کریں

"احتیاط واجب" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:


'''احتیاط واجب'''، جس مسئلے میں [[مجتہد]] نے [[فتویٰ]] دئے بغیر [[احتیاط]] لازمی قرار دیا ہو، اسے احتیاط واجب یا احتیاط لازم کہا جاتا ہے۔
شرعی احکام میں جہاں [[مجتہد]] [[فتویٰ]] دئے بغیر [[احتیاط]] لازمی قرار دیتا ہے اسے '''احتیاط واجب''' یا '''احتیاط لازم''' کہا جاتا ہے۔
جس مقام پر [[فقہاء]] [[دلیل شرعی]] کے ذریعے احکام خمسہ میں سے کسی حکم تک نہیں پہنچ پاتے اور ان کی نظر میں یہاں احتیاط کرنا لازمی ہو تو احتیاط واجب کا لفظ استعمال کرتے ہیں جس میں مکلف اختیار ہے یا تو اسی احتیاط پر عمل کرے یا اس [[مسئلہ]] میں کسی دوسرے [[مجتہد]] کے فتوے کی طرف رجوع کرے جو علم و فضل میں اس مجتہد کے بعد سب سے بالاتر ہو۔
 
بعض اوقات [[فقہاء]] [[دلیل شرعی]] کے ذریعے احکام خمسہ میں سے کسی حکم تک نہیں پہنچ پاتے لیکن ان کی نظر میں اس مسئلے میں احتیاط کرنا لازمی ہوتا ہے تو ایسے مواقع پر فقہاء احتیاط واجب کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔ احتیاط واجب میں مکلف اسی احتیاط پر عمل کرنے یا اس [[مسئلہ]] میں کسی دوسرے [[مجتہد]] کے فتوے کی طرف رجوع کرنے میں مختار ہوتا ہے جو علم و فضل میں اس مجتہد کے بعد سب سے بالاتر ہو۔


==تعریف==
==تعریف==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم