مندرجات کا رخ کریں

"ھل من ناصر ینصرنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{محرم کی عزاداری}}
{{محرم کی عزاداری}}
'''هَلْ مِنْ ناصِرٍ یَنْصُرُنی''' یعنی (کیا کوئی مدد کرنے والا ہے جو ہماری مدد کرے)۔ یہ وہ جملہ ہے جس کے بارے میں مشہور ہے کہ [[امام حسین علیہ السلام]] نے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں روز [[عاشورا]] کو زبان پر جاری فرمایا۔ یہ جملہ بعینہ، تاریخ میں نہیں آیا ہے بلکہ یہ اس بات کا مفہوم بیان کرتا ہے جو امام حسینؑ نے کربلا میں کہی۔<ref>محدثی، فرهنگ عاشورا، ۱۳۷۶ش، ص۴۷۱</ref> لیکن اس جملہ سے ملتی جلتی عبارتیں [[کربلا]] سے متعلق تاریخ میں نقل ہوئی ہیں۔<ref> سید ابن طاووس، اللهوف، ۱۳۴۸ش، ص۱۱۶؛ ابن نما حلی، مثیر الاحزان، ۱۴۰۶ق، ص۷۰۔</ref>
'''هَلْ مِنْ ناصِرٍ یَنْصُرُنی''' یعنی (کیا کوئی مدد کرنے والا ہے جو میری مدد کرے)۔ یہ وہ جملہ ہے جس کے بارے میں مشہور ہے کہ [[امام حسینؑ]] نے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں روز [[عاشورا]] کو زبان پر جاری فرمایا۔ یہ جملہ بعینہ، تاریخ میں نہیں آیا ہے بلکہ یہ اس بات کا مفہوم بیان کرتا ہے جو امام حسینؑ نے کربلا میں کہی۔<ref>محدثی، فرهنگ عاشورا، ۱۳۷۶ش، ص۴۷۱</ref> لیکن اس جملہ سے ملتی جلتی عبارتیں [[کربلا]] سے متعلق تاریخ میں نقل ہوئی ہیں۔<ref> سید ابن طاووس، اللهوف، ۱۳۴۸ش، ص۱۱۶؛ ابن نما حلی، مثیر الاحزان، ۱۴۰۶ق، ص۷۰۔</ref>


واقعہ کربلا کو نقل کرنے والوں کے نقل کے مطابق جب امام حسینؑ کے تمام [[اصحاب]]، [[شہید]] ہوگئے اور آپ اکیلے رہ گئے تو آپ نے یہ جملات زبان پر جاری فرمائے: {{عربی|«هَلْ مِنْ ذَابٍّ يَذُبُّ عَنْ حَرَمِ رَسُولِ اللَّهِ ص هَلْ مِنْ مُوَحِّدٍ يَخَافُ اللَّهَ فِينَا هَلْ مِنْ مُغِيثٍ يَرْجُو اللَّهَ بِإِغَاثَتِنَا هَلْ مِنْ مُعِينٍ يَرْجُو مَا عِنْدَ اللَّهِ فِي إِعَانَتِنَا}}: کیا کوئی دفاع کرنے والا ہے جو [[حرم]] رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کا دفاع کرے؟ کیا کوئی خدا سے ڈرنے والا ہے جو ہمارے بارے میں خدا سے ڈرے؟ کیا کوئی فریاد کو پہنچنے والا ہے جو ہماری فریاد کو پہنچ کر اللہ سے امیدوار ہو؟ کیا کوئی مدد کرنے والا ہے جو ہماری مدد کرکے اللہ کی عطا کا امیدوار ہو؟<ref>سید بن طاووس، اللهوف، ۱۳۴۸ش، ص۱۱۶۔</ref>
واقعہ کربلا کو نقل کرنے والوں کے نقل کے مطابق جب امام حسینؑ کے تمام [[اصحاب]]، [[شہید]] ہوگئے اور آپ اکیلے رہ گئے تو آپ نے یہ جملات زبان پر جاری فرمائے: {{عربی|«هَلْ مِنْ ذَابٍّ يَذُبُّ عَنْ حَرَمِ رَسُولِ اللَّهِ ص هَلْ مِنْ مُوَحِّدٍ يَخَافُ اللَّهَ فِينَا هَلْ مِنْ مُغِيثٍ يَرْجُو اللَّهَ بِإِغَاثَتِنَا هَلْ مِنْ مُعِينٍ يَرْجُو مَا عِنْدَ اللَّهِ فِي إِعَانَتِنَا}}: کیا کوئی دفاع کرنے والا ہے جو [[حرم]] رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کا دفاع کرے؟ کیا کوئی خدا سے ڈرنے والا ہے جو ہمارے بارے میں خدا سے ڈرے؟ کیا کوئی فریاد کو پہنچنے والا ہے جو ہماری فریاد کو پہنچ کر اللہ سے امیدوار ہو؟ کیا کوئی مدد کرنے والا ہے جو ہماری مدد کرکے اللہ کی عطا کا امیدوار ہو؟<ref>سید بن طاووس، اللہوف، ۱۳۴۸ش، ص۱۱۶۔</ref>


امام حسینؑ نے اس سے پہلے [[قصر بنی مقاتل]] کے مقام پر [[عبید اللہ بن حر جعفی]] سے مدد چاہی اور اس نے عذر پیش کیا تو عبید اللہ سے کہا کہ وہاں سے کہیں اور چلا جائے کیونکہ اگر کوئی امام کے استغاثہ کی آواز سنے اور مدد نہ کرے تو خدا اس کو ہلاک کردے گا۔<ref>طبری، تاریخ الامم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۴۰۷۔</ref>
امام حسینؑ نے اس سے پہلے [[قصر بنی مقاتل]] کے مقام پر [[عبید اللہ بن حر جعفی]] سے مدد چاہی اور اس نے عذر پیش کیا تو عبید اللہ سے کہا کہ وہاں سے کہیں اور چلا جائے کیونکہ اگر کوئی امام کے استغاثہ کی آواز سنے اور مدد نہ کرے تو خدا اس کو ہلاک کردے گا۔<ref>طبری، تاریخ الامم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۵، ص۴۰۷۔</ref>
سطر 24: سطر 24:
{{واقعہ کربلا}}
{{واقعہ کربلا}}


[[زمرہ:امام حسین کے کلمات]]
 


[[fa:هل من ناصر ینصرنی]]
[[fa:هل من ناصر ینصرنی]]
[[ar:هل من ناصر ينصرني]]
[[ar:هل من ناصر ينصرني]]
[[زمرہ:امام حسین کے کلمات]]
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم