مندرجات کا رخ کریں

"معجزات پیغمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 18: سطر 18:

====شق‌ القمر====
====شق‌ القمر====
{{اصلی|شق ‌القمر}}
{{اصلی|شق القمر}}
شق القمر پیغمبر اکرمؐ کے معجزات میں سے ایک ہے جس کے بارے میں [[مسلمانوں]] کا عقیدہ ہے کہ اس معجزے کو آپؐ نے [[مشرکین]] کی درخواست پر انجام دیا۔ اس حیرت انگیز واقعے میں پیغمبر اکرمؐ نے اپنی انگلی کے اشارے سے چاند کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا۔ یہ واقعہ [[مبعث|بعثت]] کے ابتدائی ایام میں پیش آیا ہے۔ اس معجزے کے بارے میں بہت ساری [[احادیث]] وارد ہوئی ہیں۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۱۷، ص۳۵۵۔</ref> اکثر [[تفسیر|مفسرین]] اس بات کے معتقد ہیں کہ [[سورہ قمر]] کی ابتدائی آیات اسی واقعے کی طرف اشارہ کرتی ہیں:<ref> ملاحظہ کریں: طبرسی، مجمع البیان، ۱۴۱۵ق، ج۹، ص۲۸۲؛ فخر رازی، مفاتیح الغیب، ۱۴۲۰ق، ج۲۹، ص۳۳۷۔</ref>

گمنام صارف